بین الاقوامی

اسلام میں بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنے کا حکم

اسلام میں بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنے کا حکم

دنیا میں جہاں داعش کی دہشت گردی کی کاروائیاں جاری ہیں وہیں علما کرام بغیر نکاح کے لونڈیاں رکھنےکا جواز بھی دے رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران دشمن کی عورتوں کو بطور لونڈیاں رکھا جاسکتا ہے۔ برطانوی جریدے ’ڈیلی میل‘ نے علی حمودہ نامی ایک مبلغ کا بیان شائع کیا ہے جس میں کہا گیا […]

· 2 comments · بین الاقوامی
ٹرمپ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ہمایوں خان مرتد تھا، داعش

ٹرمپ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ہمایوں خان مرتد تھا، داعش

عراق میں ہلاک ہونے والے ایک امریکی فوجی کی ماں نے رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کا مذاق اڑانے پر انھیں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ‌ ٹرمپ اسلام کے بارے میں لاعلم ہیں اور وہ لفظ قربانی کا مطلب نہیں جانتے۔ سن2004 میں عراق میں ایک حملے میں مارے جانے والے امریکی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
ترکی میں تاجروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ترکی میں تاجروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ترک حکام نے ناکام بغاوت کے بعد شروع کے جانے والے کریک ڈاؤن کے سلسلے کو کاروباری شعبے تک وسیع کر دیا ہے۔ تحقیقات کے لیے امریکا میں مقیم مبلغ فتح اللہ گولن کے حامی تین امیر ترین تاجروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انقرہ حکومت کا کہنا ہے کہ ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت کے پیچھے امریکا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری

ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری

ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے31 ماہرین تعلیم کو حراست میں لے لیا ہے اور 42 صحافیوں کی گرفتاری کے احکاماتجاری کر دیے گئے ہیں۔ ترکی میں ایک ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ اقدام ایک متنازعہ کریک ڈاؤن کے تحت ان افراد کے خلاف اٹھایا جا رہا ہے جن کے بارے مین انقرہ حکومت کا کہنا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی: یورپ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک شاپنگ سنٹر میں دہشت گردی کے تازہ ترین واقعے میں دس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی جرمن شہر میونخ میں ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس واقعے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی میں خونریز فوجی بغاوت ناکام

ترکی میں خونریز فوجی بغاوت ناکام

ترکی میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والی ناکام فوجی بغاوت اور پھر ہزاروں فوجیوں کی گرفتاری کے بعد چھوٹی عدالتوں کے قریب تین ہزارجج معطل اور ریاستی عدلیہ کے اعلیٰ ترین بورڈ کے پانچ ارکان برطرف بھی کر دیے گئے ہیں۔ استنبول سے ہفتہ سولہ جولائی کے روز موصولہ نیوز ایجنسی رائٹرز کی رپورٹوں کے مطابق ترک نشریاتی ادارے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش

ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صدر طیب اردوآن جو کہ ایک تفریحی مقام پرتھے واپس استنبول پہنچے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ باغی کمزور پڑ رہے ہیں۔ ترک فوج کے ایک گروپ کی طرف سے ملک کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جبکہ صدر ایردوآن نے نامعلوم مقام سے سی این این […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
U.S. President Barack Obama delivers his final State of the Union address to a joint session of Congress in Washington January 12, 2016. REUTERS/Evan Vucci/Pool - TPX IMAGES OF THE DAY)   - RTX2252I

افغانستان میں امریکی دستے بدستورموجود رہیں گے

افغانستان میں طالبان اور داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں کے باعث امریکی صدر براک اوبامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے گزشتہ منصوبوں کے برعکس اب یہ واپسی کافی سست رفتاری سے عمل میں آئے گی اور اگلے برس بھی قریب ساڑھے آٹھ ہزار امریکی فوجی افغانستان میں تعینات رہیں گے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
۔’اچھے، برے طالبان اور اچھے، برے داعش جنگ جو‘۔

۔’اچھے، برے طالبان اور اچھے، برے داعش جنگ جو‘۔

سعودی عرب میں دہشت گرانہ حملوں پر پاکستان میں غم وغصے دیکھا گیا ہے۔۔ وزیرِ اعظم نواز شریف سمیت تمام سیاسی رہنماؤں نے ان حملوں کی بھر پور مذمت کی ہے۔ یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ کیا ریاض اپنی پالیسی تبدیل کرے گا؟ آرمی چیف راحیل شریف نے سعودی وزیرِ دفاع محمد بن سلیمان کو فون کر کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا

جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو اڑانے والا خود کش بمبار عبداللہ گلزار خان نامی پاکستانی تھا۔ سعودی وزارت داخلہ نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عبداللہ گلزار خان گذشتہ 12 سالوں سے سعودی عرب میں مقیم تھا۔وزارت داخلہ کے مطابق گلزار خان 15 ستمبر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اور طیب اردگان نے روس سے معافی مانگ ہی لی

اور طیب اردگان نے روس سے معافی مانگ ہی لی

ترک صدر رجب طیب ایردگان نے گزشتہ برس اپنی فوج کے ہاتھوں نشانہ بنائے گئے روسی جنگی طیارے کی تباہی پر باقاعدہ طور پر معذرت طلب کی ہے۔ اس واقعے میں ایک روسی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔ پیر کے روز انقرہ اور ماسکو حکومتوں کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ترک صدر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا ’بریگزٹ‘ کے بعد پوری یورپی یونین خطرے میں ہے؟

کیا ’بریگزٹ‘ کے بعد پوری یورپی یونین خطرے میں ہے؟

کیا ’بریگزٹ‘ کے بعد پوری یورپی یونین خطرے میں ہے؟ ڈی ڈبلیو کے کرسٹوف ہاسل باخ نے اپنے تجزیے میں وہ چھ بڑی چیزیں گنوائی ہیں، جو بتاتی ہیں کہ ’بریگزٹ‘ کے باوجود یورپی یونین کا وجود کتنا اہم ہے۔ برطانیہ میں یورپی یونین چھوڑنے کے حامیوں کے ایک بڑے رہنما اور ممکنہ طور پر مستقبل کے وزیر اعظم بورس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
میں شام اور عراق پر امریکی بمباری کا بدلہ لے رہا ہوں ۔ عمر متین

میں شام اور عراق پر امریکی بمباری کا بدلہ لے رہا ہوں ۔ عمر متین

ایف بی آئی نے عمر متین کی پولیس (911پر) سے ہونے والی گفتگو کا متن جاری کیا ہے جو اس نے کلب پر حملے کے بعد تقریباً 2.35 پر پولیس سے کی۔اس حملے میں 49افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوئے تھے۔ ایف بی آئی اور ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس نے ابتداء میں اس گفتگو کے چند حصے ہی جاری کیے تھے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مسلمان مہاجرین کو شریعت کی بجائے جرمن قانون پر عمل کی ہدایت

مسلمان مہاجرین کو شریعت کی بجائے جرمن قانون پر عمل کی ہدایت

جرمن عوام اسلام سے خوفزدہ ہیں جرمنی میں ’اسلامو فوبیا‘ یعنی مذہب اسلام سے خوف میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ ایک تازہ مطالعاتی جائزے کے مطابق اس حوالے سے جرمن معاشرے میں تناؤ کی کیفیت دیکھی جا رہی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایک تازہ مطالعاتی جائزے کے نتائج کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک بڑی تعداد میں مہاجرین […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکی تاریخ میں ’فائرنگ کا ایک بدترین واقعہ‘، پچاس ہلاک

امریکی تاریخ میں ’فائرنگ کا ایک بدترین واقعہ‘، پچاس ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نائٹ کلب پر حملے کے نتیجے میں 50افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 53 زخمی افراد کو طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی صدر نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں واقع پلس نامی ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
محمد علی کی آخری رسومات: طیب اردگان اپنی سیاست نہ کر سکے

محمد علی کی آخری رسومات: طیب اردگان اپنی سیاست نہ کر سکے

ترکی کےصدر نے جمعے کو عظیم باکسر محمد علی کی الوداعی عوامی تقریب میں شرکت نہیں کی اور وہ جمعرات کو ان کے جنازے میں شرکت کے بعد اپنا دورہ مختصر کر کے واپس وطن لوٹ گئے۔ طیب اردگان جوآج کل مغرب اور امریکہ کے خلاف دھواں دھار بیانات دے رہے ہیں، عظیم باکسر محمدعلی کی آخری رسومات میں شرکت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حجاب اور فیشن ڈیزائنرز

حجاب اور فیشن ڈیزائنرز

جب سے دنیا بھر میں مسلمان بنیاد پرستوں نے حجاب کو سیاسی ایشو بنا کر حجاب اوڑھنے کی مہم شروع کی ہے تو اسے دیکھتے ہوئے دنیا بھر کے فیشن ڈیزائنرز نے بھی اس مہم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حجاب کے نت نئے ڈیزائن متعارف کرا دیئے ہیں۔ مغربی ممالک کی متعدد کمپنیاں روایتی اسلامی ملبوسات بنا کر آج کل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ نے مسلمانوں پر روزے رکھنے کی پابندی عائد کردی

امریکہ نے مسلمانوں پر روزے رکھنے کی پابندی عائد کردی

پیر سے پوری دنیا میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اسے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منارہے ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک یہ ایک مقدس مہینہ ہے جس میں وہ اللہ کے لیے روزے رکھتے ہیں۔ اگر امریکہ یا کسی مغربی ملک کی طرف سے مسلمانوں پر روزے رکھنے کی پابندی لگائی جاتی تو اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
محمد علی

محمد علی

بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر افریقن امریکن مسلمان محمد علی کلے 74سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔ وہ پچھلے کافی عرصے سے علیل تھے ۔ پاکستان میں محمد علی کلے پاکستان بہت پاپولر تھے اور ان کی شہرت کی وجہ یہ بالکل نہیں تھی کہ وہ بہت بڑے باکسر اور ورلڈ چمپیئن ہیں بلکہ ان مقبولیت کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فیملی پلاننگ اسلامی روایات کے منافی ہے

فیملی پلاننگ اسلامی روایات کے منافی ہے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے فیملی پلاننگ اور مانع حمل ذرائع کے استعمال کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مسلمان خاندان کو فیملی پلاننگ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ایسا کرنا اسلامی روایات کے منافی ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں نوجوانوں اور تعلیم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی