بین الاقوامی

دس گھنٹے کی پولیس تفتیش کے بعد ذاکر نائیک نے معافی مانگ لی

دس گھنٹے کی پولیس تفتیش کے بعد ذاکر نائیک نے معافی مانگ لی

بھارت کے متنازعہ اسلامی مبلغ ذاکر نائیک نے ملائیشیا میں اپنے نسل پرستانہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ دوسری جانب ملائیشیا کی پولیس نے ان کی تمام عوامی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذاکر نائیک کو بھارت میں منی لانڈرنگ اور نفرت انگیز تقاریر کرنے کے مقدمات کا سامنا ہے اور اسی وجہ سے وہ گزشتہ تین […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یمن میں قتل و غارت جاری رکھیں گے: خامنہ ای

یمن میں قتل و غارت جاری رکھیں گے: خامنہ ای

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے یمن میں حوثی باغیوں کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات حوثی تحریک کے ایک اعلیٰ نمائندے سے ملاقات کے بعد کہی، جو سرکاری ٹیلی وژن پر نشر بھی کی گئی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے مظاہرے

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے لیے مظاہرے

ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹیو کیری لیم نے حکومت مخالف مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ ان کا مسلسل احتجاج حالات کو اس راہ پر لے جا سکتا ہے، جہاں سے واپسی ممکن نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے بے چینی اور افراتفری پیدا کر دی ہے، جس سے ہانگ کانگ کے آزاد معاشی استحکام کو گہری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ: کسی نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا

کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ: کسی نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملک روس نے جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی سے متعلق نئی دہلی حکومت کے فیصلے کی تائید کر دی، جسے بھارت کی ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا گیا۔ اس ضمن میں بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی سمیت قریب سبھی نمایاں بھارتی میڈیا ہاؤسز نے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہالینڈ میں بھی برقعے پر پابندی، عملدرآمد شروع

ہالینڈ میں بھی برقعے پر پابندی، عملدرآمد شروع

کئی یورپی ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی برقع پر پابندی کے متنازعہ قانون پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ لباس خواتین کے استحصال کی نشانی ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ یہ آزادی مذہب پر ایک قدغن ہے۔ چودہ برسوں کی طویل بحث کے بعد آخر کار ہالینڈ میں خواتین کے برقعے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

امریکہ کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو گرانے اور برطانیہ کے آئل ٹینکرز کو قبضہ میں لینے کے بعد خلیج میں صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ خطے میں تیل کی محفوظ ترسیل کے لیے حکمت عملی پر کام کررہا ہے۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کو ’درپیش قابلِ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟

لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟

لبیا میں جنگجو ٹھکانے سے فرانسیسی فوج کے میزائلوں کی برآمدگی سے اس الزام کو تقویت مل سکتی ہے کہ فرانس لیبیا کی خانہ جنگی کوفروغ دینے میں ملوث ہے۔ فرانس نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے جنگجو رہنما جنرل خلیفہ حفتر کے ایک ٹھکانے سے برآمد ہونے والے میزائل فرانسیسی افواج کے ہیں، لیکن یہ میزائل فوج سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تیونس: حکومتی دفاتر میں نقاب پر پابندی عائد

تیونس: حکومتی دفاتر میں نقاب پر پابندی عائد

مسلمان ملک تیونس نے تمام سرکاری دفاتر میں خواتین کے چہرے کے مکمل پردے یا نقاب پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعظم یوسف شاہد کے مطابق یہ فیصلہ سلامتی کے خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت میں جون کے آواخر میں ہونے والے دو خودکش حملوں کے بعد وزیراعظم یوسف شاہد ملک بھر […]

سوڈان ميں عوام اپنے ہی ملک کی فوج کے سامنے کيوں کھڑے ہيں؟

سوڈان ميں عوام اپنے ہی ملک کی فوج کے سامنے کيوں کھڑے ہيں؟

سوڈان میں اقتدار پر آرمی کے قبضے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ عبوری فوجی کونسل کا خاتمہ کیا جائے اور سویلین حکام پر مبنی عبوری حکومت کا اعلان کیا جائے جس کے تحت ملک میں عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ لیکن کیا ایسا ہوجائے گا؟ سوڈان ميں گزشتہ اختتام ہفتہ پر ہونے والے ملک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر شمالی کوریا میں، اور کم جونگ سے مصافحہ

تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر شمالی کوریا میں، اور کم جونگ سے مصافحہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریائی سرزمین میں داخل ہو کر چیئرمین کم جونگ اُن سے مصافحہ کیا۔ امریکی صدر نے شمالی کوریائی لیڈر سے جزیرہ نما کوریا کے غیر فوجی علاقے پانمن جوم میں ملاقات کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار تیس جون کی سہ پہر شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ اُن کے ساتھ جزیرہ نما کوریا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایرانی شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے

ایرانی شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے

ایران پر امریکہ کی جانب سے جو اقتصادی پابندیاں لگائی گئیں ہیں اس کی وجہ سے ایران کی معاشی حالت کافی پتلی ہے ۔ اور ایرانی عوام میں کافی بے چینی پائی جاتی ہے جسے ایرانی ملاوں نے ڈنڈے کے زور پر دبا رکھا ہے۔ ایرانی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی کا خمیازہ ایران کے عوام بھگت رہے ہیں۔ امریکا کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
آرمی چیف کو اقتدر پر قبضہ کرنے کے کوشش پر گولی مار دی گئی

آرمی چیف کو اقتدر پر قبضہ کرنے کے کوشش پر گولی مار دی گئی

ایتھوپیا کے فوجی سربراہ ملک کی شمالی ریاست کی علاقائی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ تو ناکام ہو گیا، تاہم اس دوران ریاستی صدر اور ملکی فوج کے سربراہ ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایتھوپیا کی بری فوج کے چیف آف اسٹاف کو ان کے محافظ نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ ان کی ہلاکت ایک ایسے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
صدر ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کا حکم واپس لے لیا

صدر ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کا حکم واپس لے لیا

امریکی صدر ٹرمپ نے آخری وقت پر ایران پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ انھوں نے ایران پر جوابی حملے کافیصلہ ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرانے کے بعد کیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈرون گرانے سے پہلے ایران کی انقلابی فوج نے تیل کے غیر ملکی ٹینکر بردار جہاز پر حملہ کرکے خطے میں جنگ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سوڈان میں ہلاکتیں۔۔ دنیا کیوں خاموش ہے

سوڈان میں ہلاکتیں۔۔ دنیا کیوں خاموش ہے

سوڈان میں بحالی جمہوریت کے لیے جاری مظاہروں میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی تعداد ساٹھ ہو گئی ہے۔ عید کے روز دارالحکومت خرطوم میں فوجی گاڑیاں گشت کرتی رہیں، ہوائی فائرنگ ہوتی رہی اور اکثر سڑکیں سنسان رہیں۔ اطلاعات ہیں کہ فوج کی جنجوید ملیشیا فورس کے اہلکاروں نے مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔ سوڈان کی جنجوید […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب: 37شہریوں کو موت کی سزا

سعودی عرب: 37شہریوں کو موت کی سزا

سعودی عرب نے اپنے 37شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ تیل کی دولت سے مالا مال اس عرب بادشاہت کا شمار دنیا میں موت کیسب سے زیادہ سزائیں دینے والے ممالک میں ہوتا ہے سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق ان 37سعودی شہریوں کو ’دہشت گردی‘ کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں موت کی سزائیں سنائی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انڈونیشی صدارتی انتخابات:اسلام سرفہرست ہوگیا

انڈونیشی صدارتی انتخابات:اسلام سرفہرست ہوگیا

انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد بدھ سترہ اپریل کو ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخابات کی مہم میں کئی دوسرے معاملات کے ساتھ ساتھ اسلام کو بھی غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے۔ انڈونیشیا کے موجودہ صدر جوکو ویدودو کو صدارتی انتخابات میں سابق فوجی جنرل پرابووو سوبیانتو کے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔  انتخابی مہم میں امیدواروں نے مذہب اسلام پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایرانی پاسداران انقلاب پر پابندی کا اعلان

ایرانی پاسداران انقلاب پر پابندی کا اعلان

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ تہران میں ملکی سیاسی اور مذہبی قیادت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے پاسداران انقلاب نامی دستوں کو ایک ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اس متوقع اقدام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور

اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور

اسلام سے خوف یا اسلاموفوبیا کی وجہ سے عالمی امن کو لاحق خطرات کے خلاف تنبیہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور ترکی کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کردہ ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ قرارداد بنیادی طور پر ترکی کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور پاکستان اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ دہشت گردی: خلیفہ اسلام کی یورپ کو دھمکی

نیوزی لینڈ میں ہوئی دہشت گردی سے عالم اسلام کے نئے خلیفہ کواپنی سیاست کرنے کا موقع مل گیا ہے۔ تشدد کو گلیمرائز کرنے کے لیے وہ ترکی میں اپنے جلسوں میں اس ویڈیو کو باربار دکھا رہے ہیں جسے سوشل میڈیا کی ویب سائٹس سے ہٹادیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ترکی میں اکتیس مارچ کو مقامی انتخابات منعقد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں پچاس مسلمان ہلاک ہوگئےہیں۔دہشت گردی کوئی بھی کرے چاہے وہ وردی والے کریں یا بغیر وردی والے، چاہے مسلمان کریں یا نسل پرست۔ انتہائی قابل مذمت ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ریاستوں میں فرق یہ ہے کہ نیو زی لینڈ میں ریاست اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے دہشت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی