بین الاقوامی

سیکیورٹی حکام کی طرف سے بیرون ملک پاکستانی صحافیوں کو دھمکیاں

سیکیورٹی حکام کی طرف سے بیرون ملک پاکستانی صحافیوں کو دھمکیاں

صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بیرون ملک مقیم چھ صحافیوں سے متعلق پاکستان کے سکیورٹی حکام کے ایک ‘خفیہ مراسلے‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں آر ایس ایف نے کہا کہ وزارت داخلہ کا یہ ‘خفیہ میمو‘ اٹھارہ جون کو تحریر کیا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران: آگ لگنے سے نطنز جوہری تنصیب کو زبردست نقصان

ایران: آگ لگنے سے نطنز جوہری تنصیب کو زبردست نقصان

ایران کے نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے جوہری مادوں کو افزودہ کرنے والے ایک سینٹر فیوز اسمبلی سینٹر کو کافی نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کے مطابق اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔  ایران نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اس کے زیر زمین نطنز جوہری تنصیب میں آگ لگنے سے ایک سینٹر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہایا صوفیا، مسجد یا میوزیم کا نعرہ ایک سیاسی اکھاڑا

ہایا صوفیا، مسجد یا میوزیم کا نعرہ ایک سیاسی اکھاڑا

ترک صدر رجب طیب ایردوآن سیاسی فائدےکے لیے ہایاصوفیا کو مسجد میں بدلنا چاہتے ہیں جب کہ کمال اتا ترک نے اس عمارت کو عجائب گھر بنا دیا تھا تاکہ یہ معاملہ مذہبی تنازعے کا باعث نہ بنے۔ ترک شہر استنبول میں واقع ہایا صوفیا کی عمارت دنیا کے قدیم ترین گرجا گھروں میں سے ایک تھی، جسے سلطنتِ عثمانیہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا پر پابندی

کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا پر پابندی

فرانسیسی حکومت نے ملک میں کووڈ انیس کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ایک دوا ہائیڈروکسی کلوروکین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محققین کے مطابق ملیریا کی اس دوا کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ فرانس نے کووڈ انیس کے مریضوں پر ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکین کے استعمال پر پابندی عائد کر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کی شفافیت کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق یقینی بنائے

چین پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کی شفافیت کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق یقینی بنائے

واشنگٹن: امریکہ نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو دیئے گئے قرضوں کی اقساط کو نہ صرف معاف کرے بلکہ قرضوں کی شرائط پر نظر ثانی کرے تاکہ پاکستان کووڈ 19 کی وجہ سے خراب ہوتی معاشی صورتحال سے نبٹ سکے۔ امریکہ کی قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری آف ساؤتھ اینڈ سنٹرل ایشیا، ایلس ویلز نے کہا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
افریقہ میں کووڈ 19 سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کا خدشہ

افریقہ میں کووڈ 19 سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی موت کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا یورپ میں کم ہورہی ہے لیکن اگر وقت پر مناسب اقدامات نہ کیےگئے تو افریقہ میں ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ جرمنی میں رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کووڈ 19 سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
روس میں کورونا وائرس کے مریض دیکھتے ہی دیکھتے دو لاکھ سے زائد

روس میں کورونا وائرس کے مریض دیکھتے ہی دیکھتے دو لاکھ سے زائد

مارچ کے آغاز میں جب کرونا وائرس نے یورپ اور امریکہ میں تباہی پھیلانا شروع کی تو اس وقت خیال یہ کیا جارہا تھا کہ روس ، جس کی سرحد چین سے ملتی ہے نے اپنی بہتر منصوبہ بندی کی وجہ سے اس وائرس کو پھیلنے سے روک دیا ہے۔لیکن اب صورتحال کچھ مختلف دکھائی دے رہی ہے۔ روس میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب جدت یا مغربیت کی طرف گامزن؟

سعودی عرب جدت یا مغربیت کی طرف گامزن؟

سعودی عرب نے حیران کن طور پر کم عمر مجرموں کو کوڑے مارنے اور انہیں پھانسی دینے جیسی متنازعہ سزاؤں کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہو گا جیسا کہا جا رہا ہے؟ گزشتہ تین عشروں سے سعودی عرب کا اصلاحاتی ایجنڈا ایک واحد رہنما اصول کے تحت چلایا جارہا ہے۔ اس کا خلاصہ سابق قانون […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چینی حکومت نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کر دیا

چینی حکومت نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کر دیا

چینی حکومت نے بین الاقوامی برادری کی طرف سے بڑھتی ہوئی تنقید کو دیکھتے ہوئے کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دکھایا ہے۔دریں اثنا چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ نئے مریض بھی سامنے آرہے ہیں۔ چینی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد پر نظر ثانی کرتے ہوئے مرنے والوں کی تعداد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کورونا وائرس کی وبا سے مشرقِ وسطیٰ میں گھریلو تشدد میں اضافہ

کورونا وائرس کی وبا سے مشرقِ وسطیٰ میں گھریلو تشدد میں اضافہ

  مشرقِ وسطیٰ میں کورونا وائرس کی وبا نے گھریلو تشدد میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ مردوں کا زیادہ وقت گھروں میں گزارنا قرار دی جا رہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں کی حکومتیں کورونا وائرس کی وبا کو کنٹرول کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ اس خطے کی ریاستوں بشمول خلیج فارس کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
دنیا بھر میں کورونا کے مریض اب آٹھ لاکھ سے زائد

دنیا بھر میں کورونا کے مریض اب آٹھ لاکھ سے زائد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس وبا پر فوری طور پر قابو پانا ممکن نہیں۔ تاہم ماہرین پر امید ہیں کہ پابندیوں کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ جرمنی کے روبرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی مدد کی پیش کش ٹھکرا دی

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی مدد کی پیش کش ٹھکرا دی

امريکی پابنديوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ملک ايران کو کورونا وائرس کے چيلنج کا سامنا ہے۔ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں یہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ امریکا ایران سے پابندیاں اٹھائے تاکہ ایران کورونا وائرس سے بہتر طور سے نمٹ سکے۔ ايسے ميں امريکا نے ايران کو مدد کی پيشکش کی جسے ايرانی سپريم ليڈر نے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکا: کورونا وائرس کے ٹیکے کا انسانوں پر تجربہ شروع

امریکا: کورونا وائرس کے ٹیکے کا انسانوں پر تجربہ شروع

امریکا میں ایک کمپنی نے کورونا وائرس کے لیے خصوصی ویکسین کا انسانوں پر تجربہ شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی اس دوا کی تیاری میں کم از کم ایک برس لگ سکتا ہے۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے سب سے بڑے شہر سیئٹل میں پیر 16 مارچ کو پہلی بار صحت سے وابستہ بعض رضاکاروں پر کووڈ 19 کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران: پہلے کورونا سے تحفظ یا مجرموں سے متعلق قانونی تقاضے

ایران: پہلے کورونا سے تحفظ یا مجرموں سے متعلق قانونی تقاضے

ایران میں کورونا وائرس کی وبا پھیل رہی ہے اور اب تک دس ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ یہ مہلک وائرس لیکن تیزی سے پھیلتا ہی جارہا ہے اور اس کے باوجود سیاسی عدلیہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایران میں نئے کورونا وائرس کے تیز رفتار پھیلاؤ کے سبب ملکی عدلیہ نے ملک کی مختلف جیلوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
محمد بن سلمان کے بادشاہ بننے میں کیا رکاوٹیں ہیں

محمد بن سلمان کے بادشاہ بننے میں کیا رکاوٹیں ہیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے والد کے بعد بادشاہت کا تاج اپنے سر پر سجانا چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ مستقل طور پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن یہ راستہ خطرات سے خالی نہیں ہے اور محلاتی سازشوں کا نتیجہ خوفناک نکل سکتا ہے۔ اگر سعودی عرب میں ابھی تک موجود تخت نشینی کے قوانین کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
محمد بن سلیمان کے خلاف بغاوت ۔۔۔شاہی خاندان کے تین ارکان گرفتار

محمد بن سلیمان کے خلاف بغاوت ۔۔۔شاہی خاندان کے تین ارکان گرفتار

سعودی حکومت نے ملکی شاہی خاندان کے تین اہم ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور بھتیجے محمد بن نائف بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق نقاب پوش سعودی گارڈز نے شاہی خاندان کی ان شخصیات کو جمعے کے روز ان […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کرونا وائرس کا علاج ۔ سائنس سے کیا جائے یا مذہب سے؟

کرونا وائرس کا علاج ۔ سائنس سے کیا جائے یا مذہب سے؟

ایران میں تیزی سے پھیلتا کورونا وائرس ایک نئی بحث کی وجہ بن گیا ہے، جس میں ایک بار پھر مذہب سائنس کے مقابل آ گیا ہے۔ ملک کی مذہبی اور حکومتی قیادت میں بحث یہ ہے کہ اس مہلک وائرس کا مقابلہ مذہب سے کیا جائے یا سائنس سے؟ ملکی دارالحکومت تہران سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انڈونیشیا، کوڑے مارنے والی خواتین کا دستہ تیار

انڈونیشیا، کوڑے مارنے والی خواتین کا دستہ تیار

انڈونیشی صوبے آچے میں سخت شرعی قوانین کا نفاذ ہے، جہاں متعدد جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سخت شرعی سزائیں سنائی جاتی ہیں اور ان سزاؤں پر عملدرآمد لوگوں کے سامنے کھلے عام کیا جاتا ہے۔ انڈونیشی صوبے آچے میں حکام نے مجرم خواتین کو کوڑے یا درے مارنے کے متنازعہ عمل کے لیے اب خواتین ہی بھرتی کر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی عرب نے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے امریکی منصوبے کی حمایت کر دی تھی

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے امریکی منصوبے کی حمایت کر دی تھی

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے حل کی کوششوں کی ’قدر‘ کرتا ہے۔ ساتھ ہی اسرائیل فلسطینیوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کے آغاز کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چین: معیشت کی شرح نمو میں ریکارڈ کمی

چین: معیشت کی شرح نمو میں ریکارڈ کمی

سال 2019 میں چینی معیشت کی شرح نمو حکومتی تخمینوں کے مطابق ہی رہی تاہم یہ گزشتہ تین عشروں میں یہ کم ترین ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ اس گراوٹ کی بنیادی وجہ ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سنہ2019 میں مجموعی طور پر چینی معاشی ترقی کی شرح چھ اعشاریہ ایک فیصد ہی رہی، […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی