غصہ کی نئی فصل ؟
منیر سامی پاکستان کے ممتاز افسانہ نگار ڈاکٹر انورؔ سجاد ، کا ایک ناول’خوشیوں کا باغ ‘ ہے۔ آپ سوچیں گے کہ ، خوشیوں کا باغ، کا اس تحریر کے عنوان سے کیا تعلق ہے۔ اس پر ابھی آتے ہیں ، پہلے اس ناول کے دیباچہ سے ایک اقتباس پڑھیں ۔ اس دیباچہ میں انہوں نے ایک ممتاز ولندیزی مصور، […]