ادب

ساقی فاروقی کی شاعری اور انسان کا تاریک رخ

ساقی فاروقی کی شاعری اور انسان کا تاریک رخ

ڈاکٹر خالد سہیل جب میرے دوست مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ساقی فاروقی کی شاعری مجھے کیوں پسند ہے تو میرے ذہن میں بہت سے خیالات گردش کرنے لگتے ہیں۔ میں انہیں بتاتا ہوں کہ اردو کے بہت سے روایتی شاعر انسان کی زندگی اور شخصیت کے روشن اور درخشاں پہلوؤں پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں‘ وہ گل و […]

· Comments are Disabled · ادب
ساقی فاروقی کی پاپ بیتی

ساقی فاروقی کی پاپ بیتی

ڈاکٹر خالد سہیل ساقی فاروقی کی آپ بیتی پڑھ کر مجھے پہلی دفعہ اندازہ ہوا کہ وہ اتنے ہی بڑے نثر نگار ہیں جتنے بڑے شاعر۔ انہوں نے اردو زبان کے ساتھ دوستی ہی نہیں کی محبت بھی کی ہے اسی لیے انہوں نے اردو زبان میں اعلیٰ ادب تخلیق کیا ہے۔انہوں نے اپنی آپ بیتی میں اردو زبان کا […]

· 1 comment · ادب
رہبر کبیرنورمحمد ترہ کئی کا بین الاقوامی تعارف

رہبر کبیرنورمحمد ترہ کئی کا بین الاقوامی تعارف

تبصرہ :پائندخان خروٹی دنیا جانتی ہے کہ رہبر کبیر استاد نورمحمد ترہ کئی( 15 July 1917 150 8 October 1979) صرف سیاستدان نہیں بلکہ علم وادب کے گلشن کا ایک عہدساز ادیب بھی تھے ۔ انہوں نے پشتو علم وادب میں تنقیدی بلکہ مارکسی شعور کو فروغ دیتے ہوئے گراں قدر اور ٹھوس خدمات سرانجام دی ہیں ، وہ کم […]

· 2 comments · ادب
دیوتا کا وردان

دیوتا کا وردان

کوی شنکر وہ اماوس کی ایک رات تھی جب میں نے خالی بوتل سمندر میں پھینکی تھی اور اپنی محرومیوں پر قسمت کو بھرا بھلا کہنے لگا۔ رات کے سناٹے میں سمندر کی لہریں شورمچا کر میری سوچ پر تانڈو ناچ کر رہی تھیں۔ میری آواز پر جب لہریں حاوی ہونے لگیں تو میں نے تنگ آکر اپنی پیٹھ سمندر […]

· Comments are Disabled · ادب
ادبی تنقید، مقصد یت یا زندگی سے فرار

ادبی تنقید، مقصد یت یا زندگی سے فرار

تحریر وتحقیق :۔ پائند خان خروٹی سیانے کہتے ہیں اور سچ ہی کہتے ہیں کہ سوال پوچھنا آدھی عقل ہے ۔سوال تو ہر انسان کے ذہن میں اُبھرتے ہیں ۔ کبھی کسی تجسُس کے باعث ، کبھی اردگرد کے حالات کے بارے میں شکوک وشبہات کے رد عمل کے طور پر کبھی علمی تشنگی کو کم کرنے کیلئے ، مگر […]

· 4 comments · ادب
شراپ۔۔ مختصر کہانی

شراپ۔۔ مختصر کہانی

کوی شنکر آج میں ایک گنجان بازارسے گذر رہا تھا۔ اچانک مجھے ایک آواز سنائی دی۔ ‘سنو۔ ۔ ۔ ادھر آؤ۔ ۔ ۔ ’ میں نے اس آواز کو سنا ان سنا کردیا۔ میں نے دوبارہ چلنا شروع کیا، ابھی چند قدم ہی اٹھائے تھے کہ پھر وہی آواز سنائی دی ‘ میں تم سے مخاطب ہوں۔ ۔ تم کہاں جا رہے […]

· Comments are Disabled · ادب
جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -1

جوتے ۔ ایک ایرانی فلم بچہ ہائے آسمان ‘سے ماخوذ -1

سبطِ حسن سعید، دس گیارہ برس کا ٹھنگنے قد کا لڑکا تھا۔ اس کے چہرے میں سب سے نمایاں اس کی کوّے جیسی تیز اور بے قرار آنکھیں تھیں۔ ماتھا، چوڑا مگر سر کی طرف زیادہ لمبا نہ تھا۔ بال، نہ تراشنے کی وجہ سے لمبے اور نہ نہانے کی وجہ سے گندے اور الجھے ہوئے تھے۔ اس کی ٹانگیں، […]

· Comments are Disabled · ادب
ازلی رشتہ 

ازلی رشتہ 

کوی شنکر عورت اور مرد آج بات کرتے کرتے پھر لڑ پڑے تھے۔ دونوں جب لڑتے ہیں توخوب لڑتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات کرنا تک گوارا نہیں کرتے اور جب دوست بنتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے کبھی لڑے ہی نہ تھے۔ خوب دوستی نبھاتے ہیں اور ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں۔ دونوں کا یہ […]

· Comments are Disabled · ادب
نامرد!۔

نامرد!۔

(اشفاق آذ ر ، سندھی سے ترجمہ: قاسم کیہر) جب سے ھم نے اپنے سارے خواب نامردوں کی جھولی میں ڈال دیے ہیں تب سے ہمارے آنکھوں میں موتیا اتر آیا ہے! تب سے ھمارے حوصلوں کا زخمی گھوڑا اپنی سرکشی کے انجام پر نادم ھے جنگ کے نغارے جیسی ھماری جوانی اب کسی قدیم داستان کا حصہ لگتی ہے! […]

· 1 comment · ادب
ناول ’’ایک حصہ عورت‘‘ ،جس کے مصنف کو خود اپنی موت کا اعلان کرناپڑا

ناول ’’ایک حصہ عورت‘‘ ،جس کے مصنف کو خود اپنی موت کا اعلان کرناپڑا

طارق احمدمرزا اصل ناول تو تامل زبان میں ’’مادھروبھاگن‘‘ کے نام سے بھارت میں 2010 میں شائع ہوا تھا جبکہ اس کا انگریزی ترجمہ 2015 میں’’ون پارٹ وومن‘‘ یعنی ’’ ایک حصہ عورت‘‘کے عنوان سے پینگوئن بکس نے شائع کیا جسے گزشتہ برس بہترین ترجمہ شدہ کتاب کے ایوارڈ کے لئے نامزدکیاگیا۔ مصنف پیرومل موروگن نے اس ناول میں برصغیر […]

· Comments are Disabled · ادب
کٹورہ۔۔۔ افسانہ

کٹورہ۔۔۔ افسانہ

انیس زبیری۔ ٹورنٹو گاڑی تیزی سے دوڑ رہی تھی ۔ میں خیالات میں گم اور نظریں  کھڑکی سے باہر ۔ رام گڑھ کو چھو ڑ ے کتی مّدت ہوئی اب یاد بھی نہیں ۔ ”اب کب آؤ گے “ چلتے ہوئے میری ماں کا یہ کہنا مجھے آج تک یاد ہے۔ گھر سے نکلتے وقت چہرے پر بشاشی تھی سر کے […]

· 1 comment · ادب
مشرقی گھگو گھوڑے اور امریکہ

مشرقی گھگو گھوڑے اور امریکہ

طارق ضیا جیری کو بیٗر پینے کے ساتھ قیمہ بھرے دیسی نان کھانے کا بے حد شوق ہے۔ قیمہ بھرے نان سے پہلا تعارف تو میں نے ہی کرایا تھا لیکن اسکے ساتھ جو وہ پیتا ہے وہ خالص اسی کی تخلیقی آمیزش ہے۔ ہم جیسے ہی سی ایٹل کے ایک قدیمی حصے میں واقع سردار جی کے ریستوران میں […]

· 2 comments · ادب
میرتقی میرؔ اورپطرسؔ بخاری کی سگ شناسی

میرتقی میرؔ اورپطرسؔ بخاری کی سگ شناسی

طارق احمدمرزا میرتقی میرؔ صاحب کو(جو میرے نزدیک اپنے زمانے کے ایک ترقی پسند’’بلاگر‘‘تھے) ایک مرتبہ برسات میں مجبوراً ایک سفر کرنا پڑ گیاتھا۔سفرکیا تھاسمجھیے کہ جبری طور پر سیلاب زدگان میں شامل ہوکر ایک بستی میں پہنچا دئے گئے تھے۔اس یادگار سفراور مذکورہ بستی کا حال آپ نے ایک مثنوی بعنوان ’ ’ نسنگ نامہ ‘‘ میں لکھا۔ معلوم […]

· 1 comment · ادب
مہنگی کرامات

مہنگی کرامات

سبط حسن شہر سے باہر نکل جائیں تو دیہات نظر آنے لگتے تھے۔ دیہات کے درمیان چند کلومیٹر کا فاصلہ تھا اور ان کے درمیان ایک چرچ تھا۔ دیہات میں رہنے والوں کی اکثریت عیسائیوں کی تھی۔ وہ اس چر چ میں، ہر اتوار کوآکر عبادت کرتے تھے۔ چرچ میں دوسرے لوگوں کے علاوہ ایک بڑا پادری تھا۔ یہ لوگ […]

· Comments are Disabled · ادب
تاریخ ساز لوگ

تاریخ ساز لوگ

تبصرہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ نذیر لغاری گذشتہ چار دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔’ تاریخ ساز لوگ‘ ان انٹرویوز پر مشتمل ہے جو انھوں نے تیس سال قبل سیاست دانوں اور ماہرین قانون سے لئے تھے اور یہ سب ہفت روزہ ’اخبار جہاں‘ میں چھپے تھے۔اس کتاب میں دو سیاست دانوں ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو […]

· Comments are Disabled · ادب
رباعیاتِ صادقینؔ اورننگِ مُلا

رباعیاتِ صادقینؔ اورننگِ مُلا

طارق احمد مرزا اردو شاعری میں سب سے مشکل صنف رباعی کی ہے۔اکثر لوگ قطعہ اور رباعی میں فرق نہیں جانتے ۔حتیٰ کہ بعض شعراء تک نے اپنے بعض اشعار کو رباعی سمجھ کر پیش کیا حالانکہ وہ محض قطعہ تھے۔ فنی اعتبار سے رباعی ایک خاص وزن، بحر،قافیہ و ردیف ،اور مصرعوں کی مخصوص تعداد کی متقاضی ہوتی ہے۔کہا […]

· Comments are Disabled · ادب
کتابیں جنہوں نے دنیا بدلی

کتابیں جنہوں نے دنیا بدلی

لیاقت علی کچھ کتابیں ایسی ہیں جنھوں نے دنیا کو بدل ڈالا۔ ان کے اشاعت پذیر ہونے کے بعد دنیا وہ نہ رہی جو ان کے منصہ شہود پر آنے سے پہلے تھی۔ انھوں نے دنیا اور انسانیت کو مثبت انداز میں متاثر کیا۔ ان کتابوں میں ایک کتاب جس نے بنی نوع کو بہت زیادہ متاثر کیا وہ چارلس […]

· 2 comments · ادب
سید مینو چہر کی میرے شب و روز

سید مینو چہر کی میرے شب و روز

ڈاکٹر پرویز پروازی بزرگ شاعر، عالم اور ماہر تعلیم پروفیسر سید عابد علی عابد کے ریٹائرڈ بیوروکریٹ بیٹے سید مینوچہر کی خودنوشت سنگ میل لاہور والوں کی جانب سے2009میں’’میرے شب و روز‘‘ کے عنوان سے چھپی ہے۔ سید مینوچہر،عابد صاحب کے اکلوتے بیٹے ہیں اور غالباً چاروں بہنوں میں سب سے چھوٹے بھی ہیں۔ شبنم عابد علی جو بعد کو […]

· Comments are Disabled · ادب
میں —کتابوں سے فلموں تک

میں —کتابوں سے فلموں تک

راجندر سنگھ بیدی کبھی میں نے اس لیے لکھنا شروع کیا تھا کہ مجھے کچھ کہنا تھا معاشرے کے بارے میں ، زمانے کے بارے میں ،حالات کے بارے میں، خود اپنے بارے میں ۔ میں نے سوچا تھا کہ اپنی تصانیف کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو دکھاؤں ،تاکہ جو لوگ ان پر مرہم لگا سکتے ہیں، وہ لگائیں […]

· Comments are Disabled · ادب
احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

احمد ندیم قاسمی کی میرے ہمسفر

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب احمد ندیم قاسمی نے ایک بار بڑے درد سے فرمایا تھا کہ ہمارے ہاں اردو کی خود نوشت سوانح عمریوں کے موضوع پر کام نہیں ہؤا اور یہ بڑی تشویش کی بات ہے ۔ جب اس موضوع پر میری کتاب ’’ پس نوشت‘‘ لاہور سے ۲۰۰۳ میں شائع ہوئی تو مجھے یہ لکھتے ہوئے خوشی ہوتی […]

· 2 comments · ادب