ادب

ایسوپ اور کچھوے کا خول کھردرا کیوں ہوتا ہے

ایسوپ اور کچھوے کا خول کھردرا کیوں ہوتا ہے

‎ جنید الدین مجھے اس بات کا اعتراف کر لینا چاہیے کہ میں کتابی کیڑا نہیں ہوں۔ آپ ضرور یہ سوچیں گے بھئی کتابی کیڑا تو دور کی بات ہے پہلے یہ بتا کہ تو خود کون ہے. جیسے کمیشن کے امتحان کے دوران میرے ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا کہ عندلیب شادانی کا اصل نام کیا ہے […]

· Comments are Disabled · ادب
بخدمت جناب حضرت رئیس امروہوی

بخدمت جناب حضرت رئیس امروہوی

جاویداختربھٹی سید انیس شاہ جیلانی اردو اور سرائیکی کے معروف ادیب ہیں اور اس کے ساتھ ان کی وجہ شہرت مبارک اردو لائبریری ہے۔ جس میں ہزاروں نایاب کتب ، رسائل اور اخبارات موجود ہیں۔ شاہ صاحب کا رئیس امروہوی مرحوم کے خاندان کے ساتھ خاص تعلق رہا ہے۔ احترام کا یہ رشتہ اس قدر مضبوط ہوا کہ رئیس مرحوم […]

· Comments are Disabled · ادب
سبط حسن میموریل لیکچر 2016 ٹورانٹو

سبط حسن میموریل لیکچر 2016 ٹورانٹو

ڈاکٹر طاہر قاضی جناب صدر اور معزز سامعین:۔ 2016 میں آج ٹورانٹو میں سبط حسن صاحب کا صد سالہ جشنِ ولادت ہے۔ اس موقع پر تحدیثِ نعمت کے طور پر آج کی تقریب میں بات کرنے کا دعوت نامہ میرے لئے بہت بڑی عزت اور سعادت ہے۔ اس عزت افزائی کے لئے میں پروگریسو رائیٹرز ایسوسی ایشن اور اس کے […]

· 1 comment · ادب
نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

جاوید اختر بھٹی نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (خطوطِ مشاہیر کی روشنی میں) ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ مرحوم ادب اور تحقیق کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انہیں اردو اور سندھی کے ادبی و علمی حلقوں میں ایک سا احترام حاصل تھا۔ ڈاکٹر صاحب 1919ء میں قریہ جعفر خان لغاری (ضلع سانگھڑ) میں پیدا ہوئے۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
ہر دِل نِراش ۔ تاج محمدسوزؔ کی شاعری

ہر دِل نِراش ۔ تاج محمدسوزؔ کی شاعری

جاوید اختر بھٹی  سولہوی صدی کے انگلستان میں شاعری پر عام طور پر چند اعتراضات کئے جاتے تھے  ۔1 ۔ شاعری کا مطالعہ تضیع اوقات ہے ۔ اس لئے کہ اس کے علاوہ اور بہت سے مفید علوم موجود ہیں۔  ۔2 ۔ شاعری جھوٹ کی ماں ہے اور ہر قسم کے دروغ کا ماخذ ہے۔  ۔3 ۔ شاعری کردار کے […]

· Comments are Disabled · ادب
میں اس دیوار پر چڑھ تو گیا ہوں

میں اس دیوار پر چڑھ تو گیا ہوں

منیرسامی ادب کی تاریخ میں ایک مسلمہ حقیقت یہ بھی ہے کہ بعض شاعرانہ خیالات، استعارے، علامتیں، کسی عام کہاوت، کسی پہیلی ، کسی عوامی گیت سے نکلتے ہیں، اور تخیل اور وقت کی کٹھالی میں پگھل کر کندن اور امر ہو جاتے ہیں۔ بعض بار یہ بھی ہوتا ہے کہ شاعر نہایت گہری بات کہنے کے لیے ایک بظاہر […]

· Comments are Disabled · ادب
کِن نغموں کی جھنکار ہے یہ

کِن نغموں کی جھنکار ہے یہ

منیر سامیؔ گزشتہ ہفتہ ہم نے اس سال کے نوبل ادبی انعام کا یہ اعلان ایک مسرت انگیز حیرانی کے ساتھ سنا کہ اس بار یہ انعام دنیا کے معروف ترین نغمہ نگار ’بوب ڈیلن ؔ‘ Bob Dylan کو عطا کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہمیں غالب کا یہ شعر یاد آیا کہ ’ہے کہاں تمنا کا دوسرا […]

· 1 comment · ادب
کشور ناہید کی نوٹ بک

کشور ناہید کی نوٹ بک

ڈاکٹر پرویز پروازی کشور ناہید کی نوٹ بک کے عنوان سے ان کی خود نوشت سوانح حیات کا تیسرا حصہ مجھ تک پہنچاہے۔ ان کی کتاب’’ شناسائیاں رسوائیاں‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے میں نے لکھا تھا کہ ’’ اے کاش اس کتاب میں یوسف کامران کا ذکرذرا زیادہ ہوتا‘‘۔ اس کتاب میں یوسف کامران کا ذکر ہے اور نسبتاً زیادہ […]

· 3 comments · ادب
شہرِ کراچی یاد تو ہو گا ، تیرے شب بیداروں میں

شہرِ کراچی یاد تو ہو گا ، تیرے شب بیداروں میں

منیر سامی۔ ٹورنٹو یہ کل شام کی بات ہے کہ اردو کے ممتاز شاعر عرفان ؔستّار نے سوشل میڈیا پر احباب کو ایک شعر کی لطافت میں شریک کیا۔۔شعرہے کہ، ’’لاکھ پھولوں پہ پہرے بٹھاتے رہو، لاکھ اونچی فصیلیں اٹھاتے رہو۔۔جائے گی سوئے گلزار جب بھی صبا، اپنی آوازِ زنجیر پا جائے گی‘‘۔۔ یہ شعر سنتے ہی اس غزل کا […]

· 2 comments · ادب
ٹورونٹو کے ادبی منظر میں ممولے کو شہباز سے لڑانے والے ہنر مندوں کی فنکاریاں

ٹورونٹو کے ادبی منظر میں ممولے کو شہباز سے لڑانے والے ہنر مندوں کی فنکاریاں

آصف جاوید پیارے فیصل عظیم : چونکہ آپ میرے فیس بُک فرینڈ ہیں جو کہ سماجی رابطوں کا ایک دوستانہ فورم ہے ، جس کے ذریعے  دنیا بھر  سے دوست ، جغرافیائی حدود  اور فاصلوں کی پابندی کے بغیر ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں۔ فیس بُک  سماجی  رابطوں کا موثّر اور  تیز ترین  ذریعہ ہے جس کے  طفیل […]

· 1 comment · ادب
گوہر گزشت

گوہر گزشت

ڈاکٹر پرویز پروازی جناب الطاف گوہر کا نام نامی ہمارے ملک کی نوکر شاہی کا بڑا نمایاں نام ہے اس لئے ان کی سرگزشت کا ذکر آتے ہی ان کے کارہائے نمایاں آنکھوں کے سامنے پھرنے لگتے ہیں اور قاری یہ سوچنے لگتا ہے کہ اتنے اہم عہد میں اتنے اہم عہدوں پر اور لوگوں کے ساتھ رہنے والے شخص […]

· 1 comment · ادب
پُورا سچ

پُورا سچ

ڈاکٹر شہناز شورو۔ٹورانٹو        میرے لیے یہ سوال کبھی اہم نہیں رہا کہ پاکستان میں کتنے لوگ لکھ رہے  ہیں، میرا مقصود و منشا یہی ہے کہ دیکھا جائے کہ کیا اور کیسا لکھا جارہا ہے؟ کس قسم کی سوچ کو معاشرے میں پروان چڑھانے کی بات کی جارہی ہے یا کس قسم کے رویّے اور سوچ کے خلاف قلم کار […]

· 2 comments · ادب
صدیوں کا کام نصف صدی میں۔ بابائے اردو کا کارنامہ 

صدیوں کا کام نصف صدی میں۔ بابائے اردو کا کارنامہ 

آصف جیلانی  یہ تو اردو سے محبت کرنے والوں کو معلوم ہے کہ بابائے اردو مولوی عبدالحق 1870کو ریاست اتر پردیش کے قصبہ ہاپوڑ میں پیدا ہوئے اور کراچی میں 16 اگست 1961کوکراچی میں اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ انہیں یہ بھی معلوم ہے کہ انہوں نے 1888میں علی گڑھ میں داخلہ لیا اور 1896میں بی اے کیا ، […]

· 1 comment · ادب
انتظار

انتظار

جان خاص خیلی وہ ریل گاڑی کے انتظار میں بیٹھا ہے۔ کافی دیر ہو گئی ہے۔ ریل گاڑیاں، چیختی دھواں اگلتی آ جا رہی ہیں۔ وہ اداس ہے گویا ریل گاڑی میں اس کا دل رہ گیا ہے۔ اس کے دیکھتے ہی دیکھتے ریل گاڑی اس کی عمر کے لمحوں کے مانند چیختی دھواں اگلتی جا رہی ہے اور وہ […]

· Comments are Disabled · ادب
لال سیب 

لال سیب 

زرک میر  اس نے عجلت سے ادھر ادھر دیکھا اور جلدی سے سیب کو کھانے لگا ۔پھر کچھ نیچے جھک کر درختوں کے نیچے سے دیکھنے لگا کہ کوئی آتو نہیں رہا ۔اس کا گھوڑا باغ کے باہر کھڑا تھا ۔وہ گھاس کاٹنے کیلئے باغ میں گھسا تھا لیکن یہاں لال لال سیبوں کو دیکھ کر دل پسیج گیا اور […]

· Comments are Disabled · ادب
آپ اپنی تماشائی

آپ اپنی تماشائی

ڈاکٹر پرویز پروازی مشہور صحافی، کالم نگار، نفسیات دان اور استاد محترمہ راشدہ نثار کی خودنوشت’’ آپ اپنی تماشائی‘‘ کے عنوان سے گلبن کراچی کی جانب سے 2009ء میں چھپی ہے۔ راشدہ نثار نے اسے ایک بھر پور زندگی کی داستان کہا ہے او ران کی بھر پور زندگی کی داستان واقعتہً بھر پور طریق سے معرض بیان میں آئی […]

· Comments are Disabled · ادب
سحاب قزلباش: اردو شاعری کا روشن چراغ

سحاب قزلباش: اردو شاعری کا روشن چراغ

آصف جیلانی یہ برطانیہ میں رہنے والے اہل اردو کی خوش نصیبی تھی کہ سحاب قزلباش جیسی ممتاز شاعرہ ان کے بیچ رہیں اور مجھ ایسے بہت سے لوگ یہ کہتے ہوئے بڑا فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم نے سحاب کو دیکھا ہے۔  سحاب سے ملاقات اور ان کے ساتھ روزنامہ جنگ لندن اور بی بی سی میں کام […]

· 1 comment · ادب
ایستیبان۔ دنیا کا خوبصورت ترین ڈوبنے والا مرد

ایستیبان۔ دنیا کا خوبصورت ترین ڈوبنے والا مرد

گیبرئیل گارشیا مارکیز سب سے پہلے جن بچوں نے سمندر کی طرف سے بہہ کرآنے والی اس سیاہ پھولی ہوئی چیز کو دیکھا تو انہوں نے یہ سمجھا کہ یہ کوئی دشمن کا جہا زہے، تب پھرا نہوں نے دیکھا کہ یہ شے تو جھنڈے اورمستول کے بغیر ہے او ریوں وہ سمجھے کہ یہ ایک وہیل مچھلی ہے لیکن […]

· Comments are Disabled · ادب
ایدھی کی کھلی کتاب

ایدھی کی کھلی کتاب

ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستان بلکہ دنیا بھر کے انسانیت کے معروف خد مت گذار عبدا لستار ایدھی کی سوانح حیات ’’کھلی کتاب‘‘ کے عنوان سے محترمہ تہمینہ درانی نے تالیف کی ہے۔ پیش لفظ میں ایدھی صاحب نے لکھا ہے کہ’’ میں اگرچہ گجراتی زبان میں لکھنا پڑھنا جانتا ہوں لیکن اردو اور انگریزی میں لکھنے کے لئے تمام حالات […]

· 6 comments · ادب
منٹو کی غلط تعبیر۔آخری حصہ

منٹو کی غلط تعبیر۔آخری حصہ

اجمل کمال ۔(۹) اس کے بعد عسکری اس بات پر توجہ دیتے ہیں کہ منٹو کی سابقہ تحریروں کے تناظر میں اس نئی کتاب کی معنویت کا تعین کیا جائے۔ لیکن ان کی مجبوری یہ ہے کہ دو برس پہلے تمام نئے ادب کو دریابُرد کرتے ہوے انھوں نے منٹو کی کسی تحریر کو سنبھال کر نہیں رکھا تھا۔ اس […]

· Comments are Disabled · ادب