ادب

ہم بھی وہیں موجود تھے

ہم بھی وہیں موجود تھے

ڈاکٹر پرویز پروازی ہمارے محترم استاد پروفیسر سید وقار عظیم کے بڑے صاحبزادے جنا ب اختر وقار عظیم کی یادوں کی کتاب ’’ ہم بھی وہیں موجود تھے ‘‘سنگ میل والوں نے لاہور سے 2015 میں چھاپی ہے ۔ اختر وقار عظیم پاکستان ٹیلی ویژن سے وابستہ رہے اور پروڈیوسر سے منیجنگ ڈائریکٹر تک کا سفر کامیابی سے طے کرکے […]

· Comments are Disabled · ادب
انتظار حسین۔۔۔ کچھ تاثرات

انتظار حسین۔۔۔ کچھ تاثرات

مسعود اشعر انتظار حسین سے میری دوستی کوئی پچاس کی دہائی سے شروع ہوئی۔ میں پہلی دفعہ انہیں آفاق کے دفتر میں ملا۔ نامور نقاد محمد حسن عسکری بھی اس ملاقات میں موجود تھے ۔ بعد میں پاک ٹی ہاؤس میں، جہاں لکھاری ،شاعر دانشور اکٹھے ہوتے تھے ، میری ان سے اکثر ملاقات رہتی۔جب میں روزنامہ امروز میں ملازمت […]

· Comments are Disabled · ادب
اے حمیدکی امرتسر کی یادیں

اے حمیدکی امرتسر کی یادیں

ڈاکٹر پرویز پروازی۔ ٹورنٹو اردو کا رومانی ادیب اے حمید وقت خالص کا حصہ بن گیا۔ مدتوں پہلے اس کی کتاب امرتسر کی یادیں پر لکھا ہوا مضمون یاد آیا۔ اب تک اے حمید کی یاد میں جو کچھ پاکستانی رسائل واخبارات میں چھپا ہے اس میں اس کی رومانیت کا کہیں تذکرہ نہیں۔ نئی نسل اے حمید کو جانتی […]

· Comments are Disabled · ادب
بہاریوں کا مقدمہ

بہاریوں کا مقدمہ

تبصرہ : جاوید اختر بھٹی ایس ایس عمرعالم کی کتاب ’’بہاریوں کا مقدمہ‘‘ جنوری 2011ء میں شائع ہوئی ۔مصنف 1996ء سے کینڈا میں مقیم ہیں۔اس لیے یہ کتاب پڑھنے والوں تک تاخیر سے پہنچی ۔ مصنف اس کتاب کا جواز یوں پیش کرتے ہیں۔ ’’اس کتاب کو لکھنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اس کی سب سے بڑی وجہ بہاریوں سے […]

· Comments are Disabled · ادب
ظ انصاری ایک ہمہ جہت شخصیت

ظ انصاری ایک ہمہ جہت شخصیت

تبصرہ: لیاقت علی ایڈوکیٹ ظ۔ انصاری کا نام روسی زبان کے کلاسیکی لڑیچر کے اردو تراجم پڑھنے والوں کے لئے نامانوس نہیں ۔ سوویت عہد میں روسی زبان کے ایک درجن سے زائد کلاسیکی ناولوں اور شاعری کا اردو ترجمہ ظ ۔ انصاری نے کیا تھا ۔ ظ۔ انصاری روسی شعر و ادب کاترجمہ براہ راست روسی سے اردو میں […]

· Comments are Disabled · ادب
ن۔م۔ راشد:جدید اردو نظم کا سالکِ اعظم

ن۔م۔ راشد:جدید اردو نظم کا سالکِ اعظم

سیدہ نزہت صدیقی۔ ٹورنٹو کسے خبرتھی کہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاوں کوٹ بگہ میں یکم اگست 1910میں جس بچے نے آنکھ کھولی ہے وہ ادب کے میدان میں ایسی کرنی کر جائے گا کہ اردو شاعری کی تاریخ کے سفر میں اس کا نام ایک سنگِ میل کی حیثیت اختیار کر لے گا۔میرا اشارہ جدید اردو نظم کے […]

· 2 comments · ادب
جون ایلیا

جون ایلیا

ڈاکٹر طاہر منصور قاضی جناب سامعینِ کرام ۔۔۔ آج جس بھاری پتھر کو اٹھا نے کی ذمہ داری مجھ ناتواں پر آن پڑی ہے، وہ جون ایلیا کی علمی اور ادبی کاوشات کا جائزہ ہے جو قر یباَ 50 سال پر محیط ہیں ۔ جون ایلیا 1931 میں امروہہ میں پیدا ہوئے اور سن 2002 میں کراچی میں وفات پاِئی […]

· 3 comments · ادب
نذیر احمد فیض۔۔۔سرائیکی کا فیض

نذیر احمد فیض۔۔۔سرائیکی کا فیض

سانول رضا ایک دن ڈاکٹر خلیل صاحب کہنے لگے کہ فیصل ہسپتال کے باہر دھونی رمائے نذیر فیض کے قدموں میں ضلعی سربراہوں سے لیکر جرنیلوں تک کو بیٹھے دیکھا ہے، راز کیا ہے؟ میں نے عرض کیا دوست! اجلے من والے اپنے میلے من کو یہاں پوتر کرنے آتے ہیں۔ ورنہ کیا پڑی تھی کہ امام بشک مزاری سے […]

· 5 comments · ادب
احمد بشیر :کچھ یادیں کچھ باتیں

احمد بشیر :کچھ یادیں کچھ باتیں

محمد شعیب عادل میری رائے میں اردو ادب میں جو مقام سعادت حسن منٹو کا ہے صحافت میں وہی مقام احمد بشیر کو حاصل ہے ۔ سعادت حسن منٹو نے اپنے افسانوں میں جس خوبصورت طریقے سے سامراج، مُلا اور معاشرے کی منافقت سے پردہ اٹھایا ہے بعینہ یہی کچھ احمد بشیر کی تحریروں میں نظر آتا ہے۔ اردو میں […]

· Comments are Disabled · ادب
ہمارا قومی خواب ۔۔ ایک جائزہ

ہمارا قومی خواب ۔۔ ایک جائزہ

اجمل کمال اگر آپ کو پچھلے ایک دو برس میں کراچی میں منعقد ہونے والے دو میلوں، کراچی لٹریچر فیسٹول اور کراچی انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کرنے کا اتفاق ہوا ہے تو شاید آپ نے محسوس کیا ہو کہ یہ دونوں ذہنی اعتبار سے دو مختلف دنیاؤں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ […]

· 1 comment · ادب
علی سردار جعفری ۔۔۔ ایک کثیر جہتی شخصیت

علی سردار جعفری ۔۔۔ ایک کثیر جہتی شخصیت

شمیم فیضی جعفری صاحب اس مضمون سے آپ یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ ساحرلدھیانوی گھٹیا شاعر ہے، مگر اس سے یہ کہاں ثابت ہوا کہ کیفی اعظمی اچھا شاعر ہے۔ علی سردار جعفری ایک کثیر جہتی شخصیت کا نام ہے۔ وہ شاعر تھے، نقاد تھے، منفرد اسلوب کے حاصل نثر نگار، فلم ساز تھے۔ وہ ایک فعال عالم تھے۔ وہ […]

· Comments are Disabled · ادب
فیض کے نئے عشاق۔۔۔

فیض کے نئے عشاق۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی بعض لوگ وقتی داد و ستائش کے قائل ہوتے ہیں۔ایسے لوگوں کو تاریخ میں زندہ رہنے سے کوئی دلچسبی نہیں ہوتی۔وہ اپنا کوئی عظیم اریخی ورثہ چھوڑ کر مرنے کو بھی اہم نہیں سمجھتے۔ان لوگوں کو اپنے آج سے دلچسبی ہوتی ہے۔ گزرا ہوا کل اور آنے والا کل ان کے لیے بے معنی ہوتے ہیں۔تاریخ کا […]

· 1 comment · ادب
رقص شرر

رقص شرر

ڈاکٹر پرویز پروازی ملک زادہ منظور احمد کی طول طویل خودنوشت رقص شرر کے عنوان سے2004ء میں دہلی سے شائع ہوئی۔ آخری فقرہ یوں ہے ’’بحمد اللہ سفرابھی جاری ہے آگے کے ماہ وسال جاننے کیلئے پڑھیں رقص شرر (خودنوشت) کا دوسرا حصہ جو زیر ترتیب ہے اور انشاء اللہ بہت جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا‘‘(رقص شررصفحہ356)۔ کتاب کے […]

· 1 comment · ادب
انجمن ترقّی پسند مصنفین پاکستان کا تیسرا کنونشن

انجمن ترقّی پسند مصنفین پاکستان کا تیسرا کنونشن

خالد محمود انجمن کے صدر سلیم راز سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید جعفر احمد کو فیض صاحب کاپورٹریٹ پیش کر رہے ہیں انجمن ترقّی پسند مصنفین پاکستان کا تیسرا مرکزی کنونشن آرٹ کونسل کراچی میں جناب سحر انصاری کے تعاون سے،۲۸ اور۲۹ نومبر کو منعقد ہوا۔اس میں چاروں صوبوں کی نمائیدگان نے بھرپور شرکت کی۔خیبر پختون خواہ سے پشتو شاعر جناب […]

· Comments are Disabled · ادب
سٹیلانا الیکسی وچ

سٹیلانا الیکسی وچ

ارشدمحمود اس سال جس شخصیت کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا ہے، وہ ایک روسی ادیب ہے۔ الیکسی وچ 1948 میں یوکرین میں پیدا ہوئی۔ وہ کہتی ہے، میں اس دنیا کو سننا اور دیکھنا چاہتی تھی۔۔بہت قریب سے۔۔چنانچہ میں نے سوچا۔۔۔اس دنیا کو سننے اور دیکھنے کے لئے براہ راست انسانوں کو سننا اور دیکھنا سب سے بہترین […]

· Comments are Disabled · ادب
Naguib Mahfouz at the Ali Baba Cafe in Cairo, Egypt. Mahfouz  won the 1988 Nobel Prize in literature, the first writer in Arabic to be so honored. Mahfouz is famous for capturing in fiction, the settings and everyday lives of Cairo people. At times, various governments banned his books. Ali Baba Cafe in Cairo, Egypt. He was 78 in 1990.

نجیب محفوظ۔۔۔ مصر کا ترقی پسند ادیب

مصطفیٰ کریم نجیب محفوظ     ۔۔۔1911-2006   نجیب محفوظ کا ۹۵سال کی عمر میں انتقال ہو گیا اور اس کے ساتھ ادب کی وہ توانا ترین آواز خا موش ہو گئی جو نہ صرف مصر یا عرب ممالک بلکہ تمام دنیا کے ادبی حلقوں میں مقبول رہی تھی۔ لیکن نجیب محفوظ کی وہ صدا ہمیشہ سنی جا ئے گی جو […]

· 1 comment · ادب
کرشن چندر کا واحد محبوب۔۔۔لاہور

کرشن چندر کا واحد محبوب۔۔۔لاہور

مستنصر حسین تارڑ ادب کے ایک طالب علم کی حیثیت سے میں نے کبھی کسی تخلیق کار کے مذہب سے سروکار نہیں رکھا۔۔۔ کہ عظیم تخلیقات اپنی ذات کے وجدان میں مذہب سے بالاتر دراصل خود ایک مذہب ہوتی ہیں اور ان کے لکھنے والے ان کے پیغمبر ہوتے ہیں۔۔۔ اور ان کی تحریروں کو پڑھنے والے ان پر ایمان […]

· Comments are Disabled · ادب
بہار زیست

بہار زیست

ڈاکٹر پرویز پروازی ریٹائرڈ سیشن جج او رجج انسداددہشت گردی، جناب محمد افضل سہیل کی خودنوشت’’بہارِ زیست‘‘ ماورابکس دی مال لاہور کی طرف سے2012ء میں چھپی اور ان کے صاحبزادے آفتاب سہیل نے مجھے بھیجی ہے۔ دبیز کا غذ اور خوبصورت جلد سے مزین سے یہ خود نوشت ایک ایسے فرد کی داستانِ حیات ہے جو ایک مزدور کا بیٹا […]

· 1 comment · ادب
ہم بھی وہاں موجود تھے

ہم بھی وہاں موجود تھے

لیاقت علی ایڈووکیٹ ’ہم بھی وہاں موجود تھے‘ لیفٹیننٹ جنرل عبدالمجید ملک کی داستان حیات ہے ۔کتاب کے آغاز ہی میں جنرل صاحب نے اعتراف کیا ہے کہ ’ تصنیف و تالیف میراشعبہ نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنی کسی تحریر کو اس قابل سمجھتا ہوں کہ اس کو محض اپنے معیار کے بل بوتے پر کوئی ادبی یا […]

· 1 comment · ادب
بادشاہت میں چین کہاں

بادشاہت میں چین کہاں

ڈاکٹرپرویز پروازی برطانیہ کی’’ملکہ الزبتھ دوم کی خفیہ اور ذاتی ڈائریاں‘‘ ان کی شاہی خواب گاہ کی مددگار کا نسٹانس، لیڈی کریب ٹری نے ملکہ کی مرضی سے مرتب کرکے1988ء میں شائع کی ہیں۔ یہ ڈائریاں یکم جون1953ء سے شروع ہوتی ہیں او رکتاب میں مشمولہ آخری اندراج18مارچ1988ء کا ہے۔ ڈائری لکھنے کی عادت تو ان کی نکڑدادی ملکہ وکٹوریا […]

· Comments are Disabled · ادب