پاکستان

امریکا مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے کوشاں

امریکا مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے کوشاں

امریکا نے برطانیہ اور فرانس کے تعاون کے ساتھ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں جیش محمد کے بانی مسعود اظہر کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے لیے قرارداد تیار کر لی ہے۔ چین نے ایسی ہی ایک گزشتہ قرارداد کو روک دیا تھا۔ نیوز ایجنسی ڈی پی اے اور اے پی کے مطابق اس نئی امریکی قرارداد کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہندو لڑکیوں کا اغوا اور ریاست کی خاموشی

ہندو لڑکیوں کا اغوا اور ریاست کی خاموشی

گھوٹکی کی تحصیل ڈھرکی سے انیس مارچ کو اغوا ہونے والی بارہ سالہ رینا اور چودہ سالہ روینا نے بائیس مارچ کو رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کٹورہ کی درگاہ دین پور میں اسلام قبول کرلیا اور انہیں اغوا کاروں صفدر علی کوبھر اور برکت ملک سے نکاح بھی کرلیا۔ نکاح کی وڈیو وائرل ہونے سے ایک روز پہلےگھوٹکی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جہادی تنظیموں پر پابندی:امریکا کی تشویش

جہادی تنظیموں پر پابندی:امریکا کی تشویش

پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود تناؤ پر امریکا کی تشویش برقرار ہے کیونکہ جوہری طاقت رکھنے والی ان دونوں ہمسایہ ریاستوں کی فوجیںسرحدوں پر الرٹ ہیں۔ تین ہفتے قبل دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خطرات انتہائی بڑھ گئے تھے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے پاکستان اور بھارت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات

پاکستان کے کئی سیاسی حلقے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ پیر کے روز ہونے والی ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان ميں سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں بڑھتے ہوئے روابط عمران خان کی حکومت کے […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان میں جہادی لشکروں کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا جاتا؟

پاکستان میں جہادی لشکروں کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا جاتا؟

پاکستان کے امن پسند جنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج بالکل ہونا چاہیے ۔ جنگ مسئلوں کا حل نہیں ہے ۔معاملات مذاکرت کے ذریعے حل ہونے چاہیں ۔ لیکن امن پسند اس وقت احتجاج نہیں کرتے جب پاکستانی فورسز اپنے ہی شہریوں پر بمباری کرتی ہیں ان کی آبادیاں اور گھر تہس نہس کر دیتی ہے۔ کیا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان سٹرٹیجک اثاثے ختم کرنے کے لیے تیار ہے

کیا پاکستان سٹرٹیجک اثاثے ختم کرنے کے لیے تیار ہے

ایک سال کے اندر اندر بھارت نے دوسرا سرجیکل سٹرائیک کیا ہے ۔ یہ سٹرائیک اصل میں جواب ہے جیش محمد کے پلوامہ کے مقام پر فوجی بس پر حملے کا جس میں چالیس سے زائد فوجی جوان ہلاک ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی جیش محمد نے بھارتی کشمیر میں اڑی سیکٹر پر حملہ کیا تھا جس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بھارتی طیارے کیوں نہیں گرائے گئے؟

بھارتی طیارے کیوں نہیں گرائے گئے؟

اسلام آباد میں دبے الفاظ میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جنگی طیاروں کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کے بعد کیوں مار گرایا نہیں گیا؟ اس اہم سوال کی بازگشت منگل کی علی الصبح بھارتی حملے کے بعد سب سے پہلے سوشل میڈیا پر سنائی دی اور بعد میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
حملہ جیش محمد کی طرف سے پابندی جماعت الدعوۃ پر

حملہ جیش محمد کی طرف سے پابندی جماعت الدعوۃ پر

 پاکستانی حکومت نے ایک بار پھر جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کر دی ہے سوال یہ ہے کہ آیا اس مرتبہ اس پابندی کے احترام کو سختی سے یقینی بھی بنایا جائے گا۔مبصرین کے مطابق پلوامہ پر حملی جیش محمد نے کیا ہے لیکن پابندی جماعت الدعوہ پر لگائی گئی ہے۔ دوسری طرف جماعت الدعوہ نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سعودی عرب نے 2107 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

سعودی عرب نے 2107 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب میں قید 2107 قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان کے دورے پرآئےہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی درخواست پر نہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں میمو گیٹ کیس کو نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں میمو گیٹ کیس کو نمٹا دیا

پاکستان کی عدالت عظمی نے ممیمو گیٹ کا معاملہ نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاست چاہے تو امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لا کر ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کر سکتی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج، جمہوریت اور آئین اتنے کمزور نہیں ہیں کہ محض ایک خط سے […]

· 1 comment · پاکستان
فیض آباد دھرنا اور پاکستان آرمی کا کردار

فیض آباد دھرنا اور پاکستان آرمی کا کردار

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیض آباد دھرنے کے ازخود نوٹس پر اپنا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ پاکستان کے آزاد میڈیا نے تو اس پر بات نہیں کی لیکن سوشل میڈیا پر کچھ تبصرہ ہوا ہے ۔ اس فیصلے کا خلاصہ یہی ہے کہ پاکستان آرمی نے عوام کی حکومت کو گرانے کی سازش کی اور اس مقصد […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان کا دفاعی بجٹ پاکستانی عوام کے وسائل کو کھا رہا ہے

پاکستان کا دفاعی بجٹ پاکستانی عوام کے وسائل کو کھا رہا ہے

پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت نے دفاعی بجٹ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس خبر کی وجہ سے ناقدین کی توپوں کا رخ اب تبدیلی کی دعویدار سرکار کی طرف ہوگیا ہے اور ناقدین کو خدشہ ہے کہ اس سے سماجی ترقی کا شعبہ متاثر ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستانی حکومت کے ترجمان وفاقی وزیر برائے اطلاعات و […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریاستی دہشت گردی کا شکار۔ ارمان لونی

ریاستی دہشت گردی کا شکار۔ ارمان لونی

ایک پختون سیاسی کارکن ارمان لونی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہوگئے ہیں لیکن اس کے قتل پر پنجابی صحافی و لکھاری و سیاسی کارکن خاموش ہیں۔۔ پاکستان کے تین صوبوں میں ریاستی ظلم و جبربڑھتا جارہا ہے لیکن کچھ پنجابی سیاسی کارکن وینزویلا میں امریکی مداخلت پرماتم کر رہے ہیں اور کچھ سرسید احمد خان کو ریاستی ظلم وجبر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا عدالت جھوٹا الزام لگانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی؟

کیا عدالت جھوٹا الزام لگانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی؟

اکتوبر 2018ء میں جب آسیہ بی بی کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا تھا، تو مذہبی جماعتوں کی طرف سے ملک گیر پرتشدد احتجاجی مظاہر ے کیے گئے ۔ اور اس کے ساتھ ہی آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اپیل بھی دائر کر دی گئی تھی۔ جسے تقریبا تین ماہ بعد اب عدالت […]

· 1 comment · پاکستان
آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت

توہین مذہب کے ایک مقدمے میں بری کردہ پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ملکی سپریم کورٹ میں ایک اپیل کی سماعت کل منگل انتیس جنوری کو شروع ہو گی۔ رہائی سے قبل آسیہ بی بی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا تھا۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے پیر اٹھائیس جنوری کو ملنے والی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں

سولہ دسمبر ۲۰۱۴ کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں ۱۲۵ سے زائد طالب علم ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حکومت نے دہشت گرد ی سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنایا جس کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کی اجازت بھی دی گئی تاکہ دہشت گردی میں ملوث سویلین پر مقدمہ چلایا جا سکے۔ آرمی پبلک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ساہیوال ہی نہیں پورا ملک ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے

ساہیوال ہی نہیں پورا ملک ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے

ساہیوال میں جو کچھ ہوا وہ صرف اور صرف ریاستی دہشت گردی ہے جو پورے ملک میں جاری ہے۔ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ یہ واقعہ پنجاب میں ہوا ہے لہذا میڈیا میں چرچا زیادہ ہے۔ زندہ بچ جانے والے بچے نے کہا کہ پاپا نے پولیس والوں کو کہا کہ پیسے لے لو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سندھ میں بھی جبری اغوا  کے سلسلے میں تیزی

سندھ میں بھی جبری اغوا کے سلسلے میں تیزی

بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے بعد اب سندھ سے بھی لوگوں کے جبری اغوا کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ ’وائس آف مسنگ پرسنز ان سندھ‘ کی اعلیٰ عہديدار سورتھ لوہار کے بھائی کو جب حراست ميں لينے کی کوشش کی گئی تو سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ بارہ جنوری کے روز ہونے والی اس پيش رفت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں غربت کی ذمہ دار پاک فوج ہے

پاکستان میں غربت کی ذمہ دار پاک فوج ہے

پاکستانی میڈیا کے اینکر اور اس کے پروردہ دانشور و صحافی ہر وہ گفتگو کر سکتے ہیں جس میں سیاستدانوں، جن میں اب عمران خان کو بھی شامل کر لیا ہے، کو چور و کرپٹ کہا جائے لیکن اصل ایشوز پر خاموشی اختیار کیے رکھتے ہیں۔ چند دن پہلے بین الاقوامی ہفت روز ہ میگزین اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اٹھارویں آئینی ترمیم ریاست کیوں ختم کرنا چاہتی ہے

اٹھارویں آئینی ترمیم ریاست کیوں ختم کرنا چاہتی ہے

اٹھارویں آئینی ترمیم پاکستان کے جرنیلوں کے جہادی مقاصد میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ پاکستانی ریاست شدید معاشی بحران کا شکار ہے امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد بند کر رکھی ہے کیونکہ ریاست جہادی سرگرمیوں سےباز آنے کو تیار نہیں۔ عربوں نے کچھ قرضہ دیا ہے جو ہماری ضروریات سے بہت کم ہے۔ آئی ایم ایف بھی لیت و […]

· Comments are Disabled · پاکستان