پاکستان

ملک اسحاق کا قتل

ملک اسحاق کا قتل

محمد شعیب عادل انتیس جولائی کو پاکستان میں دہشت گردی کا ایک اور باب ختم ہو گیا۔بیس سال سے زیادہ دہشت گردی اور فرقہ وارانہ قتل وغارت میں ملوث ملک اسحاق اپنے مخالفین کی بجائے اپنے ہی ماسڑز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ اگر وہ اپنی من مانی کرنے کی بجائے اپنے ماسٹرز کی ہدایات پر عمل کرتا رہتا […]

· 3 comments · پاکستان
آپریشن ضرب عضب اورخطے میں قیام امن کا خواب

آپریشن ضرب عضب اورخطے میں قیام امن کا خواب

محمد شعیب عادل نومبر 2013 میں جب آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تو حسب روایت پاکستانی میڈیا نے انہیں ایک پیشہ ور سپاہی کا خطاب دیا جس کا کام سیاست نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے ۔مگر پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں طاقت کا اپنا نشہ ہوتا ہے جس کے لیے کسی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مذہبی شعائر کی پابندی یا شریعت کے نفاذ کی کوششیں

مذہبی شعائر کی پابندی یا شریعت کے نفاذ کی کوششیں

محمد شعیب عادل طاہرہ احمد بھارتی نثراد امریکی ہیں۔اور شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں مسلم چیپلن ہیں۔ یہ عہدہ وہ تعلیمی ادارے طالب علموں کی کی روحانی رہنمائی کے لیے قائم کرتے ہیں جہاں مسلمان طالب علم زیادہ ہوں۔ طاہر ہ احمد کو اس وقت شہرت ملی جب انہوں نے امریکی مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم اسلامک سوسائٹی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے۔۔۔

جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے۔۔۔

محمد شعیب عادل سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے پشاور میں پارٹی کے عہدیداروں کی حلف وفاداری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے قومی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے جرنیلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ سیاستدانوں کی کردار کشی کریں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امریکہ میں پاکستانی

امریکہ میں پاکستانی

امریکہ نہ صرف دنیا کا ایک بڑا ملک بلکہ عالمی طاقت ہے۔ اس کی معیشت بہت بڑی اور مضبوط ہے۔ اسے’’ مواقع کی سرزمین‘‘بھی کہا جاتا ہے جہاں دنیا بھر خاص کر پسماندہ اور ترقی پذیر ممالک کے نوجوان ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرکے آنا چاہتے ہیں۔امریکی نظام معیشت سرمایہ دارانہ ہے، یہاں ہر کسی کوکام کرنا پڑتا […]

· Comments are Disabled · پاکستان