پاکستان

Hafiz Mohammad Saeed, chief of Jamaat-ud-Dawwa and founder of Lashkar-e-Taiba, speaks during an anti-Indian rally on Pakistan's Independence Day in Lahore, Pakistan, Wednesday, Aug. 14, 2013. The Pakistani nation is celebrating its 67th Independence Day, to mark its independence from British rule in 1947. (AP Photo/K.M. Chaudary)

سپریم کورٹ ۔ جماعت الدعوۃ کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت

مالی اور معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان کو ایک اور جھٹکا آج اس وقت لگا جب ملک کی سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو عارضی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ جماعت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عمران خان اور جنرل پاشا نے اپنی دولت ڈیم فنڈ میں ڈالنے کااعلان کر دیا

عمران خان اور جنرل پاشا نے اپنی دولت ڈیم فنڈ میں ڈالنے کااعلان کر دیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی تقریر میں پاکسانی قوم خاص کر بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور کم ازکم ایک ہزار ڈالر اس فنڈ میں جمع کروائیں۔ وزیراعظم کی اپیل کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانے […]

· 1 comment · پاکستان
کیا پاکستانی ریاست اپنے تزویراتی اثاثے ختم کرنے کو تیار ہے؟

کیا پاکستانی ریاست اپنے تزویراتی اثاثے ختم کرنے کو تیار ہے؟

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر عسکریت پسندوں کے خلاف ’فیصلہ کن کارروائیاں‘ نہ کرنے کی وجہ سے تین سو ملین ڈالر کی امداد روکی جا سکتی ہے۔ ہفتے کے روز امریکی محکمہ دفاع پیٹاگون کی جانب سے کہا گیا ہےکہ خطے کے لیے امریکی پالیسی پر معاونت نہ کرنے اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پی ٹی ایم اور سیکیورٹی ادارے ایک بار پھر آمنے سامنے

پی ٹی ایم اور سیکیورٹی ادارے ایک بار پھر آمنے سامنے

شمالی وزیر ستان میں مظاہرین پر سیکیورٹی اداروں کی فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور عسکری ادارے ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں ۔ پی ٹی ایم نے پاک فوج پر فائرنگ کا الزام لگاتے ہوئے کیپٹن ضرار کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ شمالی وزیرستان میں پچھلے کئی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کوئٹہ: لاپتہ افراد کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3155 دن مکمل

کوئٹہ: لاپتہ افراد کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3155 دن مکمل

جبری طور پر لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے لگائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3155 دن مکمل ہوگئے جبکہ تربت سے بی ایس او آزاد کے ایک وفد نے لاپتہ افراد و شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کیا۔ […]

· 1 comment · پاکستان
کیا پاکستان عسکریت پسندوں کی حمایت سے باز آجائے گا؟

کیا پاکستان عسکریت پسندوں کی حمایت سے باز آجائے گا؟

پاکستان میں حالیہ الیکشن کی فاتح جماعت پی ٹی آئی کے رہنما اور ممکنہ نئے وزیر اعظم عمران خان کے مطابق امریکا کے ساتھ تعلقات زیادہ ’قابل اعتماد‘ ہونا چاہییں۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں امریکی سفیر سے ایک ملاقات میں کہی۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جمعرات نو اگست کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گلگت بلتستان میں متعدد سکولوں پر شدت پسندوں کے حملے

گلگت بلتستان میں متعدد سکولوں پر شدت پسندوں کے حملے

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے حکام کے مطابق شدت پسندوں نے مختلف علاقوں میں سکولوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ ضلعی ترجمان دیامر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جمعرات کی شب شدت پسندوں نے ضلع کے بعض زیر تعمیر اور تکمیل کے قریب سکولوں کو نشانہ بنایا اور آگ لگا کر نقصان […]

· 1 comment · پاکستان
کیا آئی ایم سے قرضہ آخری حل ہے

کیا آئی ایم سے قرضہ آخری حل ہے

پاکستان میں حکومت سازی کا عمل جاری ہے۔ ایسے میں اربوں ڈالر کے مالی خسارے اور قرضوں میں جکڑی معیشت کی بحالی کو حکومت کے لیے اہم ترین چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ کیا نئی حکومت کے لیے آئی ایم ایف سے قرض لینا آخری حل ہوگا؟ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز اور بلوم برگ نے اپنی تازہ […]

· 2 comments · پاکستان
پی ٹی آئی اتحادیوں کی تلاش میں

پی ٹی آئی اتحادیوں کی تلاش میں

عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے مخلوط حکومت کے قیام کے لیے دیگر چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب مخالف جماعتوں نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے مظاہروں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے تقریبا سبھی نشستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری کر […]

· 1 comment · پاکستان
میرے بیٹوں کا باپ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم

میرے بیٹوں کا باپ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم

اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے اور عمران خان کے وزیراعظم بننے کا خواب پورا ہی ہوا چاہتا ہے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کو ملک کا اگلا وزیر اعظم قرار دے دیا ہے۔ […]

· 1 comment · پاکستان
بلوچستان میں ایک اور خود کش حملہ

بلوچستان میں ایک اور خود کش حملہ

مستونگ حملے کے دو ہفتے بعد ہی بلوچستان میں ایک اور خودکش حملہ ہوا ہے۔اس حملے میں کم از کم اکتیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تین درجن سے زائد زخمی بتائے گئے ہیں۔ پاکستانی ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ تازہ ترین  حملے نے پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں پر ایک بار پھر سوالیہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آئی ایس آئی جرائم میں ملوث ہے

آئی ایس آئی جرائم میں ملوث ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے مطابق سکیورٹی ادارے خود قانون کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں جبری گمشدگیوں کی ایک طویل […]

· 1 comment · پاکستان
مستونگ حملہ۔پاکستانی سیکیورٹی ایجنیساں ناکام ہوچکی ہیں

مستونگ حملہ۔پاکستانی سیکیورٹی ایجنیساں ناکام ہوچکی ہیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اس دعوے، کہ ملک کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا ہے، کی دھجیاں اس وقت بکھر کر رہ گئیں جب دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں انتخابی جلسے پر خود کش حملہ کیا گیا۔ اس خود کش حملے کے نتیجے میں نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت کم از […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی ذرائع ابلاغ پر نادیدہ قوتوں کا قبضہ

پاکستانی ذرائع ابلاغ پر نادیدہ قوتوں کا قبضہ

پاکستان میں الیکشن سے قبل آزادی اظہارِرائے پر بڑھتی ہوئی سختیوں اور پابندیوں پر انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ’پیمرا نادیدہ قوتوں کے اشاروں پر ذرائع ابلاغ کی آزادی کو محدود کرتی جارہی ہے‘۔ پیمرا نے حال ہی میں جاری کردہ ایک انتباہ میں کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ ایسے انٹرویوز یا تقریریں نشر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کم بخت شرمندہ بھی نہیں ہوتے

کم بخت شرمندہ بھی نہیں ہوتے

عوامی نیشنل پار‌ٹی کے جلسے میں منگل کے روز ہونے والے خود کش حملے میں مرنے والوں میں سے گیارہ افراد کو پشاور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ دوسری طرف مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں منگل 10 جولائی کو یہ خودکش حملہ اس وقت ہوا جب عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچستان۔ قومی نمائندے نہیں قبضہ گیر ایجنٹ ہیں

بلوچستان۔ قومی نمائندے نہیں قبضہ گیر ایجنٹ ہیں

بلوچ قوم پرست رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کے انتخابات کا مقبوضہ بلوچستان میں کوئی آئینی ،قانونی اور اخلاقی جواز نہیں ہے ،میں بلوچ قوم سے اپیل کرتاہوں کہ گزشتہ انتخابات کی طرح ان نام نہاد انتخابات کا بائیکاٹ کرکے دنیا کو واضح پیغام دیں کہ بلوچستان ایک مقبوضہ ملک ہے۔ پاکستان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلاول بھٹو کی انتخابی مہم

بلاول بھٹو کی انتخابی مہم

بلاول بھٹو کی والدہ کو قتل کر دی گئی تھیں، ان کے نانا کو ایک فوجی آمر نے پھانسی پر لگوا دیا تھا، لیکن اس خونی تاریخ کے باوجود بے نظیر کے 29 سالہ بیٹے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لیے بھر پور مہم چلا رہے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ بلاول اپنے آپ کو پاکستان کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی ریاست کا میڈیا پر کریک ڈاؤن

پاکستانی ریاست کا میڈیا پر کریک ڈاؤن

جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں پاکستان کے ریاستی اداروں نے میڈیا پر کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ جو میڈیا ہاؤس سیکیورٹی اداروں کی ہدایات پر عمل نہیں کرتا اس کے خلاف مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔پاکستان میں سوائے ڈیلی ڈان کے کم وبیش تمام میڈیا ہاؤسز نےسیکیورٹی اداروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں ۔ ڈان اخبار […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاک فوج پر امریکہ کا دباؤ

پاک فوج پر امریکہ کا دباؤ

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے بذریعہ ٹیلی فون پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں سیاسی مفاہمت کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔ پاکستان کی طرف سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ یا فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قومی دھارے میں شامل نہ ہونے والے صحافیوں پر کریک ڈاؤن شروع

قومی دھارے میں شامل نہ ہونے والے صحافیوں پر کریک ڈاؤن شروع

پاکستانی چینل ’وقت نیوز‘ سے وابستہ گل بخاری کے اغوا کے واقعے نے پاکستان میں آزادی صحافت کے حوالے سے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب بہت سے صحافی کھل کر بات کرنے سے گریز کریں گے۔ باون سالہ گل بخاری کو پیر کی شب کچھ نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا ۔ انہیں […]

· Comments are Disabled · پاکستان