پاکستان

جنرل غفور نے طالبان حملہ آوروں کی مذمت نہیں کی

جنرل غفور نے طالبان حملہ آوروں کی مذمت نہیں کی

وانا واقعے کے بعد سے پی ٹی ایم کے حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں نوجوان کافی دیر تک احتجاج کرتے رہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں لوگوں نے زخمیوں کے لئے خون بھی عطیہ کیا۔ اتوار کو وانا جنوبی وزیرستان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے حامیوں پر مقامی طالبان، جن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آپریشن ضرب عضب کے بعد طالبان کی وزیرستان میں واپسی

آپریشن ضرب عضب کے بعد طالبان کی وزیرستان میں واپسی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ورکروں پر حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ 25 کے زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک عینی شاہد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ طالبان نے علی وزیر اور اس کے ساتھ دیگر کارکنوں پر 40 منٹ تک شدید فائرنگ کی۔ تاہم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا جنرل درانی کو سزا ملے گی؟

کیا جنرل درانی کو سزا ملے گی؟

پاکستانی فوج نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب کے معاملے کی باضابطہ تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اسد دارنی نے ‘دی سپائی کرونکلز: را، آئی ایس آئی اینڈ دی الوژن آف پیس‘ نامی یہ کتاب انڈین خفیہ ادارے ’را‘ کے سابق سربراہ ایس اے دُلت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیالکوٹ میں احمدیوں کی تاریخی مسجد منہدم کر دی گئی

سیالکوٹ میں احمدیوں کی تاریخی مسجد منہدم کر دی گئی

پاکستانی ریاست کی طرف سے انتہا پسندوں کی مسلسل پشت پناہی کی وجہ سے اسی ریاست کی اقلیتیں محفوظ نہیں ہیں۔ریاست کی انتہا پسند اور دہشت گردوں کی حمایت کی پالیسی سے پاکستان نہ صرف اپنے خطے میں تنہائی کا شکار ہے بلکہ اپنے ملک میں بھی فساد برپا کر رکھا۔ قومی دھارے کے صحافیوں کا کہنا ہے کہ آرمی […]

· 1 comment · پاکستان
ریاست لاپتہ افراد کو بازیاب کرے

ریاست لاپتہ افراد کو بازیاب کرے

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اغوا کیے جانے والے افراد کو رہا اور دھمکیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو منگل کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ منظور پشتین کافی تاخیر سے جلسے میں پہنچے تھے۔لاہور سے ہوائی ٹکٹ منسوخ کیے جانے […]

· 1 comment · پاکستان
لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی

لاہور سے کچھ کلومیٹر دور زہریلا پانی

بشارت علی پندرہ برس کا تھا، جب اس کی ٹانگیں جواب دینے لگیں۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ٹانگوں میں اس کم زوری کی وجہ آلودہ اور گندہ پانی ہے۔ لاہور کے نواحی علاقوں میں ہزاروں افراد آلودہ پانی کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی گاؤں کوٹ اسداللہ کے رہائشی بشارت علی کی حالت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچ علیحدگی پسندوں کا نشانہ عام مزدور کیوں؟

بلوچ علیحدگی پسندوں کا نشانہ عام مزدور کیوں؟

بلوچستان کے شورش زدہ ضلع خاران میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں چھ مزدور ہلاک جبکہ ایک مزدور زخمی ہوا ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ لیویز حکام نے بتایا ہے کہ خاران کے نواحی علاقے لیجی میں عسکریت پسندوں نے پاکستان کی ایک نجی موبائل کمپنی کے لیے ٹاور لگانے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا شعبہ فزکس کا نام تبدیل کیا گیا ہے؟

کیا شعبہ فزکس کا نام تبدیل کیا گیا ہے؟

قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی قرارداد میں لکھا گیا ہے کہ قائد اعظم  یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ فزکس کا نام ’مشہور اورمعروف سائنس دان ابوالفتح عبدالرحمان منصور الخزینی‘ کے نام سے منسوب کیا جائے۔ اس قرار داد میں لکھا گیا ہے،’’ فزکس ڈیپارٹمنٹ کے نام کو اس مسلم سائنس دان سے منسوب کرنے کا مقصد […]

· 2 comments · پاکستان
کیا آرمی چیف ہزارہ قتل عام کا مداوا کر سکتے ہیں؟

کیا آرمی چیف ہزارہ قتل عام کا مداوا کر سکتے ہیں؟

پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے افراد نے ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے خلاف غیر معینہ مدت تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں احتجاجی دھرنوں پر بیٹھے ہوئے ہزارہ برادری کے افراد کا کہنا ہے کہ جب تک فوجی سربراہ کوئٹہ آکر انہیں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہزارہ کمیونٹی کے قتل پر خاموشی کیوں

ہزارہ کمیونٹی کے قتل پر خاموشی کیوں

صوبہ بلوچستان کے صدر مقام میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے دو افراد کو مسلح حملہ آوروں نے ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری جانب جنوبی وزیرستان میں چار افراد کو رات کی تاریکی میں قتل کر دیا گیا۔ کوئٹہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک دوکان پر بیٹھے دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ان دونوں کا تعلق […]

· Comments are Disabled · پاکستان
منظور پشتین کی مقبولیت

منظور پشتین کی مقبولیت

پاکستان کی طاقتور فوج جسے بیرونی طور پر شدت پسند مذہبی گروہوں کی حمایت کرنے کے الزام کا سامنا رہتا ہے، اسے اب اندرونی طور پر ایک بڑے چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یہ اندرونی چیلج ہے، پشتون تحفظ موومنٹ۔ چھبیس سالہ منظور پشتین ’ایک کرشماتی لیڈر‘ کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ ان کی جوشیلی تقاریر کئی […]

· 1 comment · پاکستان
پہلے لوگ دہشت گردوں سے ڈرتے تھے، اب ریاستی اداروں سے ڈرتے ہیں

پہلے لوگ دہشت گردوں سے ڈرتے تھے، اب ریاستی اداروں سے ڈرتے ہیں

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج بھی جبری گمشدگیوں کے واقعات ختم نہیں ہو پائے اور وہ لوگ جو فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں یا پھر پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے کی بات کرتے ہیں، انہیں زبردستی اٹھا لیے جانے کا خدشہ رہتا ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پی ٹی ایم کا میڈیا بلیک آؤٹ ، کیا کسی کا اشارہ تھا؟

پی ٹی ایم کا میڈیا بلیک آؤٹ ، کیا کسی کا اشارہ تھا؟

پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسوں کے میڈیا بائیکاٹ سے ایک بار پھر آزادیء اظہارِ رائے کے حوالے سے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔کئی تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ یہ غیر اعلانیہ بلیک آؤٹ ملک کے طاقتور ترین اداروں کے اشاروں پر کیا جا رہا ہے۔ پشتون تحفظ موومنٹ پی ٹی ایم ایک نئی مزاحمتی تحریک ہے جو پاکستان کے سب […]

· 1 comment · پاکستان
پشتونوں کا احتجاج اور پاکستانی ریاست کی بے حسی

پشتونوں کا احتجاج اور پاکستانی ریاست کی بے حسی

آٹھ مارچ کو پشاور میں ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے والے افراد نے ’’پختون تحفظ موومنٹ‘‘ کے زیر اہتمام ہونے والے جلسہ عام میں شرکت ۔ شرکا کی تعداد تیس چالیس ہزار کے قریب بتائی جاتی ہے۔ یہ لوگ آئینِ پاکستان کے مطابق جان، مال اور آبرو کی حفاظت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے علاقے میں بارودی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دہشت گردی سے متعلق اقوام متحدہ کی لسٹ، 139 نام پاکستان سے

دہشت گردی سے متعلق اقوام متحدہ کی لسٹ، 139 نام پاکستان سے

سیاسی، اقتصادی اور سفارتی مشکلات میں گھرے پاکستان کے مسائل میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گرد افراد اور تنظیموں کی جو فہرست منگل کو اپ ڈیٹ کی، اس میں 139 نام پاکستان سے متعلق ہیں۔ اس فہرست پر پاکستان کے سیاسی مبصرین، معاشی امور کے ماہرین اور تجزیہ کاروں نے […]

· 2 comments · پاکستان
‘ملی مسلم لیگ‘ دہشت گرد گروہ قرار

‘ملی مسلم لیگ‘ دہشت گرد گروہ قرار

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی دو سیاسی جماعتوں کو غیر ملکی دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ یہ سیاسی جماعتیں مبینہ طور پر عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے زیر سایہ کام کر رہی ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے ’ملی مسلم لیگ’ اور ’تحریک […]

· 1 comment · پاکستان
ملالہ کا دورہ پاکستان تلواروں کی چھاؤں میں

ملالہ کا دورہ پاکستان تلواروں کی چھاؤں میں

سوات میں ان دنوں پاکستان کا دورہ کرنے والی نوبل امن انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی برسوں بعد ہفتہ اکتیس مارچ کو واپس اپنے آبائی شہر سوات پہنچ گئیں، جہاں قریب چھ برس قبل پاکستانی طالبان نے ایک حملے میں انہیں زخمی کر دیا تھا۔ مینگورہ سے ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق ملالہ یوسفزئی کو 2012ء […]

· 1 comment · پاکستان
ملالہ پاکستان میں

ملالہ پاکستان میں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین اور خاندان کے دیگر افراد سمیت مختصر دورے پر پاکستان  آئی ہیں، وہ چار روز تک پاکستان میں قیام کریں گی۔ ملالہ نے پاکستان آمد پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ملاقات کی جہاں ان کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب سے خطاب کے دوران ملالہ […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھایا جاتا

پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ کیوں نہیں اٹھایا جاتا

ايمنسٹی انٹرنيشنل نے پاکستان پر زور ديا ہے کہ ملک ميں سينکڑوں افراد کی جبری گمشدگيوں کے مسئلے کا حل نکالا جائے۔ ادارے کے مطابق اب تک ايسی گمشدگيوں کے سلسلے ميں کسی پر فرد جرم عائد نہيں ہو سکی ہے۔ انسانی حقوق کے ليے سرگرم ادارے ايمنسٹی انٹرنيشنل نے اپنے ايک بيان ميں کہا، ’’اگر وسيع پيمانے پر اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Px31-019
QUETTA: Dec31 – Children of missing persons stage a sit in demo demanding release of their fathers outside Quetta Press Club.
ONLINE PHOTO by Naseer Ahmad Kakar

 کیا بلوچ نوجوان کی علم دوستی ظلم کا سبب ہے ۔۔۔؟

۔ ’’ آج بلوچ سماج میں درد اور امید کے درمیان عجیب سا رشتہ بن گیاہے ہڈیوں کے گودے میں اترنی والی درد جب حوصلہ توڑنے کے مقام پر آتی ہے تب امید ساتھ نبھاتی ہے ‘‘۔   ماہ رنگ بلوچ  میں تاریخ کے ا س پیریڈ میں جی رہی ہوں جہاں میں کہہ سکتی ہوں کہ ہمارے چار سو ہمہ […]

· 1 comment · پاکستان