توہین رسالت کا قانون، پاکستان پر دباؤ بڑھتا ہوا
پاکستان میں ’توہین مذہب‘ کے قوانین اس لیے انتہائی خطرناک قرار دیا جاتا ہے، کیونکہ اس تناظر میں کوئی انتہائی عام سا عمل بھی کسی کوسزائے موت دلوا سکتا ہے۔ اس کی ایک مثال آسیہ بی بی بھی ہیں۔ سن2009 کے موسم گرما میں پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی نے اُس برتن میں پانی پی لیا تھا، جو ایک […]