پاکستان

پاکستانی عدالتیں فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں

پاکستانی عدالتیں فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں

اس سال انسانی حقوق کے بین الاقوامی دن کا موضوع ہے، ’انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں‘۔ لیکن کئی ماہرین کے بقول پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکن جب ایسا کرتے ہیں، تو ان میں سے کئی جبری طور پر غائب کر دیے جاتے ہیں۔ انسانی حقوق کے شعبے میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ اس […]

· 1 comment · پاکستان
سانحہ ماڈل ٹاؤن :کون ذمہ دار ہے؟

سانحہ ماڈل ٹاؤن :کون ذمہ دار ہے؟

پاکستان میں میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم جاری کیا تھا۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا پاکستان طالبان کی پناہ گاہیں ختم کر دے گا؟

کیا پاکستان طالبان کی پناہ گاہیں ختم کر دے گا؟

امریکی وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ خواجہ آصف، وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیرِ داخلہ احسن اقبال، وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، آئی ایس آئی چیف نوید مختار اور امریکی سفیر برائے پاکستان ڈیوڈ ہیل بھی موجود […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پشاور حملہ:ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

پشاور حملہ:ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں جمعہ یکم دسمبر کی صبح  طالب علموں اور چوکیدار سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ تینوں خودکش حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔ پچھلے تین سالوں میں یہ تیسرا حملہ ہے جس مین طالب علموں کو براہ راست نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان آرمی اور ان کے لاڈلے

پاکستان آرمی اور ان کے لاڈلے

دھرنے کے خاتمے کے ساتھ ہی تحريک لبيک يا رسول اللہ کے سربراہ خادم حسين رضوی نے فی الحال اُن نعروں کی گونج تو بند کروا دی ہے،جو ملکی تاریخ میں پہلی باراس شدت سے سننے گئے۔ کیا زاہد حامد کا استعفی ان گھمبیر مسائل کا حل ہے؟ ’پاک سر زمین‘ کہلانے والے جنوبی ایشیا کے اس ملک کی تاریخ […]

· 5 comments · پاکستان
APP77-30
NORTH WAZIRISTAN: November 30 – Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa talking to troops during his visit to North Waziristan Agency. APP

جرنیلوں کو سیاست کا شوق ہے تو عہدے چھوڑ دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس شوکت صدیقی نے دھرنے کے خاتمے میں فوجی سربراہ جنرل جاوید قمر باجوہ کے کردار پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو کر بتایا کہ 21 روز سے جاری دھرنا ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دھرنے سے نفاذ شریعت کے مطالبے تک

دھرنے سے نفاذ شریعت کے مطالبے تک

چھ نومبر کے روز تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قریب دو ہزار کارکنوں نے اسلام آباد میں دھرنے کا آغاز کیا۔ اس تنظیم کے سربراہ خادم حسین رضوی ہیں جنہیں تقریروں کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے باعث تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے کارکن بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ […]

· 1 comment · پاکستان
صرف دو ہاتھ؟: ڈیرہ اسمعیل خان میں نوجوان لڑکی کو سرعام برھنہ کرنا

صرف دو ہاتھ؟: ڈیرہ اسمعیل خان میں نوجوان لڑکی کو سرعام برھنہ کرنا

دو ہاتھوں سے  تو وہ صرف اپنا چہرہ ہی چھپا پائی ہوگی۔ وہ اپنے تھر تھر کانپتے ہوئے بدن کی ہلتی ہوئی چھاتیاں کیسے چھپالیتیں؟ وہ ندامت میں دھنسی ہوئی اپنی ٹانگوں کے وسط کو کس چیز سے چھپاتی جو مردانہ معاشرے کی گالیوں کا مرغوب ترین محور رہاہے۔ اس کے بدن سے تو سارے کپڑے اتروالئے گئے تھے وہ […]

· 1 comment · پاکستان
علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں

علمائے دین کی طالب علم بچوں سے جنسی زیادتیاں

پاکستان کے دینی مدارس کے استاد جہاں ناموس رسالت کے نام پر جان قربان کرنے کے نعرے لگاتے ہیں وہیں وہ اپنے طالب علم بچوں کے ساتھی جنسی زیادتی میں بھی ملوث ہوتے ہیں۔ جسے یہ علمائے دین علت المشائخ کا نام بھی دیتے ہیں۔پاکستان کے مذہبی مدارس میں طالب علم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ایک معمول ہے بلکہ […]

· 7 comments · پاکستان
پاکستان میں احمدی ہونا جرم ہے

پاکستان میں احمدی ہونا جرم ہے

پاکستان کے آئین میں غیر مسلم قرار دی جانے والی ملک کی احمدی کمیونٹی اپنے مذہبی عقیدے کی بنا پر ایک عرصے سے امتیازی سلوک کا شکار ہے۔ تاہم اب اس کمیونٹی کے مطابق احمدی مخالف بیانیہ پاکستانی سیاست میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ اقتدار میں […]

· 3 comments · پاکستان
تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

تربت کے قریب 15 افراد کا قتل: دہشت گردی یا انسانی اسمگلنگ؟

بلوچستان کے شورش زدہ ضلع تربت میں عسکریت پسندوں نے 15 آبادکاروں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے۔ حملے کی ذمہ داری ایک کالعدم تنظیم نے قبول کی ہے۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کے بقول تربت کے نواحی علاقے بلیدہ میں عسکریت پسندوں نے آبادکاروں کو جنوب مغرب کی جانب گروک کے مقام پر نشانہ بنایا۔ ڈی […]

· 1 comment · پاکستان
پاکستان:طالبان کی سرگرمیوں میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان:طالبان کی سرگرمیوں میں ایک بار پھر اضافہ

مذہبی انتہا پسندوں نے ایک جانب اسلام آباد میں میلہ لگایا ہوا تو دوسری طرفپاکستانی ریاست کے بار بار انکار کے باوجود قبائلی علاقوں میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کا تازہ ترین مظہر وہ پمفلٹ ہے جو طالبان کی طرف سے جنوبی وزیرستان میں تقسیم کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ پاک فوج نے ان علاقوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جبری گمشدگی:پاکستان کو اصل حقائق بتانے چاہییں

جبری گمشدگی:پاکستان کو اصل حقائق بتانے چاہییں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے حکومت کو اقوامِ متحدہ کے نظر ثانی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کی صورتحال میں کے حوالے سے رپورٹ میں رد و بدل کرنے کی کوشش سے خبر دار کردیا۔ ڈان سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ خواجہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نئے زمانے کی نئی’ کاشتکاری‘۔سولرفارمنگ

نئے زمانے کی نئی’ کاشتکاری‘۔سولرفارمنگ

افریقہ اور برصغیر ہندوپاک کی طرح آسٹریلیا کے کسان بھی خشک سالی،غربت اوردیوالیہ پن کا شکار ہو کرڈپریشن اورخودکشی کے میلانات کا شکار ہونے لگ گئے ہیں۔اس پر مستزادپاورپروڈکشن کا مسئلہ بھی نہ صرف دیہی بلکہ شہری علاقوں کے لئے مستقبل قریب میں شدت اختیار کرتا نظرآرہا ہے۔حال ہی میں ایک ریاستی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ’’رضاکارانہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
چادر چھِین کر سر پر سجانے والے

چادر چھِین کر سر پر سجانے والے

دی بلوچستان پوسٹ رپورٹ: حیدر مِیر تیس اکتوبر کو کوئٹہ میں سریاب روڈ کے علاقے سے اغواء کی گئی خواتین چوتھے روز منظر عام پر آگئیں۔ اغواء ہونے والی خواتین میں بلوچ آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ، اور بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک سینئر کمانڈر اسلم بلوچ کی ہمشیرہ سمیت دیگر خواتین شامل تھیں۔ بلوچ نیشنل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
توہین مذہب کے قانون کا استعمال

توہین مذہب کے قانون کا استعمال

پاکستان میں توہین رسالت یا توہین مذہب ایک ایسا حساس موضوع ہے، جس پر بحث و تکرار کے اکثر سنگین نتائج سامنے آتے ہیں۔ ایسے الزامات کے بعد یا تو مشتعل شہری قانون اپنے ہاتھ مں لیتے ہوئے مبینہ ملزم کو خود ہی مار ڈالتے ہیں یا پھر پولیس کو اطلاع دی جائے، تو ملزم حوالات میں پہنچ جاتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی بیوی اور بچے اغوا

بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی بیوی اور بچے اغوا

بلوچ مزاحمت کار ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ جو کئی سالوں سے ریاستی جبر کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں کی بیوی اور  بچیوں کو ریاستی  خفیہ ادارے نے اغوا کر لیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے ریاستی ادارے شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اور بلوچ مزاحمت کاروں کا مقابلہ کرنے کی بجائے اوچھے ہتھکنڈوں […]

· 1 comment · پاکستان
صحافیوں کو پاکستان سے خطرہ ہے بلوچوں سے نہیں

صحافیوں کو پاکستان سے خطرہ ہے بلوچوں سے نہیں

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں اور اس پر اعتماد کرتے ہیں لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ وہ محض سرکاری نقطہ نظر کو پیش کرے اور بلوچ قوم کے موقف کو نظر انداز۔ پاکستان کی جانب سے قبضہ گیری کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی صحافی احمد نورانی پر اسلام آباد میں حملہ

پاکستانی صحافی احمد نورانی پر اسلام آباد میں حملہ

پاکستان کے ایک انگریزی روزنامے سے وابستہ تحقیقاتی صحافی احمد نورانی اسلام آباد میں ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ نورانی کو سر پر چوٹیں آئی ہیں اور وہ ملکی دارالحکومت کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق احمد نورانی، جو صحافت میں اپنی تحقیقاتی رپورٹنگ اور بے لاگ اظہار […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پرایک اور ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کئے جانے کے بعد شریف فیملی کے اختلافات اور مسلم لیگ نون کی ممکنہ تقسیم کی خبروں میں تیزی آ تی جا رہی ہے۔ سیاسی مبصرین پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف کی سیاسی اور با اثر غیر سیاسی شخصیات کے ساتھ پے در پے ہونے […]

· Comments are Disabled · پاکستان