پاکستان

ناکام خارجہ پالیسی

ناکام خارجہ پالیسی

بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی اور سماجی شعبوں میں معاہدے اور امریکہ اور چین کی سرمایہ کاری کے بعد یہ تاثر گہرا ہوتا جارہا ہے کہ پاکستان اس خطے میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہے ۔ہمسایہ ممالک سے کشیدہ تعلقات اور عالمی برادری میں بڑھتی ہوئی تنہائی سے پاکستانی خارجہ پالیسی پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے […]

· 1 comment · پاکستان
اسلامی نظریاتی کونسل :خواتین پر تشدد کی ذمہ دار

اسلامی نظریاتی کونسل :خواتین پر تشدد کی ذمہ دار

پارلیمنٹ کے ایوان بالا کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا ذمے دار اسلامی نظریاتی کونسل کو ٹھہرایا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ کونسل ختم کی جانی چاہیے۔ اس موضوع پر سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئر پرسن سینیٹر نسرین جلیل نے اسلام آباد […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی بچوں کو دوسروں سے نفرت سکھائی جاتی ہے

پاکستانی بچوں کو دوسروں سے نفرت سکھائی جاتی ہے

پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ کے ذریعے کشمیر فتح نہیں کر سکتا۔ یہ مسئلہ صرف اور صرف باہمی دوستی اور مشاورت کے ماحول میں ہی حل ہو سکتا ہے۔ حنا ربانی کھر جو کہ 2011-13 میں پاکستان کی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں کا کہنا ہے پاکستانی بچوں کو پچھلی چھ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جنرل باجوہ کے گلے شکوے

جنرل باجوہ کے گلے شکوے

ڈی جی آئی ایس پی آر، جنرل عاصم سلیم باجوہ نے جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے ساتھ پاکستان کی خارجہ و داخلہ پالیسی اور دوسرے معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری نے پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔ عالمی برادری کو پاکستان کے لیے جو کچھ کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فوجی عدالتیں منصفانہ طور پر مقدمات چلانے کی خلاف ورزی کرتی ہیں

فوجی عدالتیں منصفانہ طور پر مقدمات چلانے کی خلاف ورزی کرتی ہیں

انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سول شہریوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے بند کرے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں جنوری سنہ 2015 سے 11 خصوصی فوجی عدالتیں کام کر رہی ہیں جن میں دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوتی ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق ان 11 فوجی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
یونیورسٹی آف جہاد اکوڑہ کے لیے تیس کروڑ روپے امداد

یونیورسٹی آف جہاد اکوڑہ کے لیے تیس کروڑ روپے امداد

صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے دارالعلوم حقانیہ کے لیے صوبائی بجٹ میں تین سو ملین روپے مختص کیے جانے پر لبرل سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی کے نمائندے سیخ پا ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف یا پی ٹی آئی کے حامیوں اور دوسری جماعتوں کے سرگرم کارکنوں کے مابین اس موضوع پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امجد صابری کا قتل، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

امجد صابری کا قتل، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ پینتالیس سالہ امجد صابری کا شمار جنوبی ایشیا کے نامور قوالوں میں ہوتا تھا۔ قاری سیف اللہ محسود جو کہ تحریک طالبان پاکستان محسود اللہ گروپ کے ترجمان ہیں نے اس قتل کی ذمہ دار ی […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان کے چالیس فیصد عوام غربت کا شکار

پاکستان کے چالیس فیصد عوام غربت کا شکار

پاکستان کی وزارت برائے منصوبہ بندی اور اصلاحات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 40 فیصد آبادی کثیرالجہتغربت کا شکار ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق غربت کی سب سے زیادہ شرح فاٹا اور بلوچستان میں ہے جبکہ شہری علاقوں میں غربت کی شرح 9.3 فیصد ہے اور دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 54.6 فیصد ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مولانا شیرانی کی اہلیت چیلنج

مولانا شیرانی کی اہلیت چیلنج

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی اہلیت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے استاد معین حیات چیمہ نے معزز عدالت میں اس حوالے سے جمعے کو ایک پٹیشن دائر کرائی ہے۔ درخواست گزارکے وکیل مرزا شہزاد اکبر نے پٹیشن کے قانونی نکات پر روشنی ڈالتے ہوئے ڈوئچے ویلے کو بتایا،’’پٹیشن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان شامل نہیں

ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان شامل نہیں

رواں برس ایشیا کی ایک سو بہترین یونیورسٹیوں میں کوئی بھی پاکستانی تعلیمی ادارہ اپنی جگہ نہیں بنا سکا۔ کیا تعلیمی بجٹ میں کمی اس کی بنیادی وجہ ہے؟ تجزیہ کاروں کے مطابق حاکم طبقات کی ساری توجہ سڑکیں اور پل بنانے پر ہے۔ کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی گلوبل رینکنگ کے مطابق پاکستان کا صرف لاہور انسٹیٹیوٹ فار مینیجمنٹ سائینسز […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیوکلیئر سپلائرز گروپ: ممکنہ بھارتی رکنیت پر پاکستانی تشویش

نیوکلیئر سپلائرز گروپ: ممکنہ بھارتی رکنیت پر پاکستانی تشویش

پاکستانی حکومت اور پالیسی ساز ادارے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی ممکنہ رکنیت پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستان کے اتحادی چین نے بھی اسے این پی ٹی کی روح کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے۔ ڈوئچے ویلے سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز […]

· Comments are Disabled · پاکستان
رمضان المبارک :دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں تیزی

رمضان المبارک :دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں تیزی

رمضان کا اسلامی مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان میں پرویز مشرف دور میں کالعدم قرار دی گئی تنظیمیں ایک بار پھر سرگرمِ عمل ہوگئی ہیں اور ان میں سے کئی ممنوعہ تنظیمیں اب زکواة اور فطرانہ جمع کرنے کی تیاریاں بھی کر رہی ہیں۔ فوجی حکمران پرویز مشروف کے دور میں کالعدم قرار دی جانے والی کئی تنظیمیں آج تک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان خطے میں تنہائی کا شکار ہورہا ہے

پاکستان خطے میں تنہائی کا شکار ہورہا ہے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو افغانستان کے دورے پر ہیں ، نے ہرات میں سلمیٰ ڈیم کا افتتاح کیا ہے۔سلمیٰ ڈیم ایران کی سرحد سے متصل صوبہ ہرات میں چشت شریف کے مقام پر واقع ہے۔ 30 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اس ہائیڈرو پراجیکٹ سے 42 میگا واٹ بجلی پیدا ہوسکے گی اور تقریباً 75 ہزار ایکڑ اراضی کو […]

· 3 comments · پاکستان
پاکستان کے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافہ

پاکستان نے ایک بار پھر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ ملک کے نئے مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے آٹھ سو ساٹھ بلین روپے رکھے گئے ہیں جب کہ گزشتہ سال یہ رقم سات سو اسی بلین روپے تھی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2016-17 کا بجٹ پیش کر دیا۔ اس کے مطابق […]

· Comments are Disabled · پاکستان
رویت ہلال کا جھگڑا

رویت ہلال کا جھگڑا

لیاقت علی ایڈووکیٹ چند ہی دنوں میں ماہ رمضان کا آغاز ہونے کو ہے ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی پہلا روزہ کس دن ہو گا اس بارے میں تنازعہ پیدا ہونا امر لازم ہے ۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے مختلف مذہبی فرقوں کے مولویوں سے ملاقاتیں کی ہیں تاکہ انھیں ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن عیدمنانے […]

· 1 comment · پاکستان
توہینِ مذہب کےالزام پر عربی کا استاد گرفتار

توہینِ مذہب کےالزام پر عربی کا استاد گرفتار

جنوبی پنجاب کے ایک سرکاری اسکول کے استاد کو مبینہ طور پر چھٹٰی جماعت کے دو طالب علم بھائیوں کو بروقت کلاس میں نہ آنے پر مارنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم بعد ازاں ان پر توہین مذہب کا الزام عائد کر دیا گیا۔ ایک سرکاری اسکول کے عربی زبان کے استاد کو چودہ مئی کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ریت سے کینسر کا علاج 

ریت سے کینسر کا علاج 

ملک تحسین رضا  میرے اردگرد کھانسنے اور کراہنے کی آوازیں ہیں۔ ’کیا تمھیں دوبارہ درد شروع ہو گیا ہے ‘؟فضا بی بی اپنی چھ سالہ بیٹی تنزیلہ بی بی سے پوچھتی ہے ۔ جواب دینے کی بجائے چھوٹی بچی اپنے جسم کو حرکت دیئے بغیر اپنی آنکھیں موندلیتی ہے ۔ پیر محب جہانیاں کی درگاہ اور اس سے متصل قبرستان […]

· 1 comment · پاکستان
چاغی پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع

چاغی پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع

رمضان مندازہی چاغی صوبہ بلوچستان کا وہ پسماندہ ترین ضلع ہے جہاں 28 مئی 1998 میں پاکستان نے ایٹمی دھماکوں کی آزمائش کرکے دنیا کے ساتویں ایٹمی ممالک کی فہرست میں اپنا نام متعارف کرایا جس کی وجہ سے پہلی بار دنیا میں چاغی کاچرچہ ہونے لگا۔وہ لاکھوں پاکستانی جو صرف کوئٹہ اور گوادر کو بلوچستان سمجھتے تھے ان کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مرنے کے بعد دو گز زمین بھی مشکل

مرنے کے بعد دو گز زمین بھی مشکل

پاکستان میں خواجہ سراؤں کو اُن کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔ اگر چہ کاغذوں کی حد تک انکا ووٹ بھی ہے اُن کے لیے ملازمت میں کوٹہ بھی مختص ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ نہ تو انہیں تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور نہ ہی اُن کے مرنے کے بعد دفن […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں مُلا منصور کی نماز جنازہ

پاکستان میں مُلا منصور کی نماز جنازہ

بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ(جماعت الدعوہ) کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں میں میں مُلا منصور کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ پشاور میں اس نماز جنازہ میں جماعت الدعوہ کے سینکڑوں ارکان شریک ہوئے۔ مُلا منصور اگر افغانستان میں دہشت گردی میں ملوث تھےتو اسی طرح لشکر طیبہ کے حافظ سعید کشمیر اور بھارت […]

· Comments are Disabled · پاکستان