پاکستان

مرد عورت کو پیٹ سکتا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل

مرد عورت کو پیٹ سکتا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل

پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل، جس نے کچھ عرصہ قبل پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ قانون برائے تحفظ خواتین کی شد و مد سے مخالفت کی تھی، اب خواتین کے تحفظ کے لیے خود اپنی سفارشات لے کر سامنے آ گئی ہے۔ پاکستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ مجوزہ سفارشات جلد ہی حکومت کو بھجوا دی جائیں گی۔ ان […]

· 1 comment · پاکستان
مُلا منصور کی باقیات طالبان کے حوالے

مُلا منصور کی باقیات طالبان کے حوالے

مُلا منصور اختر کی ہلاکت کی تصدیق ابھی تک افغان طالبان کی طرف سے نہیں کی گئی ہے تاہم ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ ہفتے کے روز طالبان شوریٰ کے اراکین نے افغان سرحد سے ملحق ایک نامعلوم پاکستانی مقام پر ملاقات کی ہے، جس میں طالبان کے آئندہ سربراہ کے انتخاب کے بارے میں صلاح مشورے کیے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
واشنگٹن اسلام آباد پر بھروسہ نہیں کرتا

واشنگٹن اسلام آباد پر بھروسہ نہیں کرتا

مُلا منصور کی ہلاکت کی خبر بین الاقوامی اور مقامی میڈیا پر گردش کر رہی ہے لیکن پاکستان حکومت خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ پاکستانی حکومت ابھی تک سرکاری طور پر افغان طالبان کے سربراہ مُلا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کر سکی ہے۔ مُلااختر منصور کی ہلاکت کے کئی گھنٹوں بعد بھی پاکستانی حکام باضابطہ طور پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مُلا منصور پاکستان میں

مُلا منصور پاکستان میں

پاکستانی قوم ابھی آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا چرچا سن رہی تھی کہ طالبان کے امیر مُلا منصور پاکستانی علاقے میں امریکی ڈورن حملے میں مارے گئے۔ اسامہ بن لادن اور مُلا عمر کے بعد مُلا منصور کی پاکستانی علاقے میں ہلاکت نے نہ صرف پاکستانی ریاست کی ترجیحات کو بے نقاب کیا ہے بلکہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی کارگردگی […]

· 1 comment · پاکستان
اسلام قبول کرویا علاقہ چھوڑ دو

اسلام قبول کرویا علاقہ چھوڑ دو

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین ميں توہين مذہب کے ايک مبينہ واقعے سے متعلق رپورٹيں سامنے آنے کے بعد چند افراد نے وہاں کی مقامی مسيحی آبادی سے مبينہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ وہ يا تو اسلام قبول کر لے يا پھر علاقہ چھوڑ دے۔ پاکستان ميں مذہبی اقليتوں کے خلاف تشدد اور ان سے امتيازی سلوک کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد گھر پہنچ گئے

علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد گھر پہنچ گئے

تین برس قبل اپنے آبائی شہر ملتان سے اغوا ہونے والے علی حیدر گیلانی کو افغانستان میں افغان اور امریکی افواج کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں بازیاب کرایا گیا تھا۔ کل انہیں پاکستان کی فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کابل سے لاہور پہنچا دیا گیا ہے۔ لاہور میں گیلانی ہاؤس کے باہر کئی افراد نے علی حیدر گیلانی کا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پانامہ لیکس کی دوسری قسط، ڈھائی سو پاکستانیوں کے نام شامل

پانامہ لیکس کی دوسری قسط، ڈھائی سو پاکستانیوں کے نام شامل

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹیو جرنلسٹس کی جانب سے پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کر دی ہے جس میں مزید دو لاکھ آف شور کمپنیوں میں امرا کی دولت کی تفصیلات موجود ہیں۔ ان دستاویزات میں تقریباً ڈھائی سو سے پاکستانی سیاستدانوں، تاجروں اور دیگر افراد کے نام بھی شامل ہیں۔  آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی اپنا ملک کیوں چھوڑتے ہیں

پاکستانی اپنا ملک کیوں چھوڑتے ہیں

پاکستانی ریاست ایک فلاحی ریاست کی بجائے جنگی جنون رکھنے والی ریاست ہے۔ ریاست کے وسائل عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے جنگی جنون کی نذر ہوجاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں تعلیم، صحت اور روزگار کے کوئی مواقع نہیں یہی وجہ ہے کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ملک مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
غریب عوام کے وسائل ہتھیاروں کی نذر

غریب عوام کے وسائل ہتھیاروں کی نذر

پاکستان جس کی چالیس فیصد سے زائد آبادی غربت کی سطح یا اس سے نیچے زندگی گذار رہی ہے کے تمام وسائل دفاعی اخراجات کی نذر ہوجاتے ہیں ۔ پاکستان کی اپنے قیام سے ہی ترجیحات عوام کی فلاح و بہبود کی بجائے ہر قیمت پر ہتھیاروں کی خریداری میں ہے۔ حکومت پاکستان نے ایک بار پھر غریب عوام کے […]

· 1 comment · پاکستان
یوم مئی ہمیں کیا سکھاتا ہے

یوم مئی ہمیں کیا سکھاتا ہے

احمد بشیر یوم مئی ہم ہر سال مناتے ہیں اور نہیں بھی مناتے ہیں کیونکہ حکومت پاکستان اس سے چڑجاتی ہے اور دینی حلقے غضب میں آجاتے ہیں۔ یوم مئی کا مطلب ہے عالمی مزدوروں کی وحدت جس سے دنیا بھر کے سرمایہ داروں کو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ اکٹھے ہوگئے اور انہوں نے کوئی انقلابی تنظیم بنائی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیشنل ایکشن پلان اور دینی مدارس کی بڑھتی تعداد

نیشنل ایکشن پلان اور دینی مدارس کی بڑھتی تعداد

نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی کے خاتمے کے جو دعوے کیے گئے یا کیے جارہے ہیں ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ حکومت جتنا روشن خیالی کی بات کرتی ہے اس کے ردعمل میں انتہا پسندی میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں مشرف دور کی روشن خیالی، پیپلز پارٹی کی لبرل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فلم ’’مالک ‘‘ میں سیاست دانوں کی کردارکشی 

فلم ’’مالک ‘‘ میں سیاست دانوں کی کردارکشی 

حکومتِ پاکستان نے آٹھ اپریل کو ریلیز ہونے والی فلم ’’مالک‘‘ پرموشن پکچرز آرڈیننس 1979کی شق 9 کے تحت پابندی لگا دی ہے اور اس فلم کے لئے جاری کیا جانے والا سنسر سرٹیفیکیٹ واپس لے لیا گیا ہے۔ پابندی کی خبر پرنٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے ۔ سنسربورڈ کے چیئرمین مبشرحسن نے ڈوئچے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے

کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی انتظامیہ نے رواں ہفتے کابل میں ہونے والے خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔ اس خونریز دھماکے میں چونسٹھ افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی افغان دارالحکومت کابل سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق کابل کے پولیس چیف عبدالرحمان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
قصہ آرمی کے افسروں کی برطرفی کا۔۔۔

قصہ آرمی کے افسروں کی برطرفی کا۔۔۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے ہی ادارے کے 11 اعلیٰ افسران کو بدعنوانی کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق جن چھ افسران کو بدعنوانی کے الزام میں نوکریوں سے برطرف کیا گیا ہے اْن میں لیفٹینٹ جنرل عبیداللہ خٹک، میجر جنرل اعجاز شاہد، بریگیڈیر اسد شہزادہ، برگیڈئیر عامر، بریگیڈئیر سیف اور […]

· 1 comment · پاکستان
پاک فوج کا احتساب کون کرے گا؟

پاک فوج کا احتساب کون کرے گا؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے منگل کو فوج کے سگنل رجمنٹ سنٹر کوہاٹ کا دورہ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاسی بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کو ختم کیے بغیر ملک امن و استحکام ممکن نہیں ہے اور مسلح افواج ہر سطح پر […]

· 1 comment · پاکستان
راجن پور آپریشن: حکومت ناکام، صورتحال سنگین

راجن پور آپریشن: حکومت ناکام، صورتحال سنگین

 صوبہ پنجاب کے جنوب میں راجن پور کے قریب دریائے سندھ کے کچے علاقے میں جاری آپریشن ناکام ہو گیا ہے۔ سات پولیس اہلکاروں کی ہلاکت، نو کے زخمی ہونے اور بائیس دیگر کے اغوا کر لیے جانے کے بعد یہ آپریشن روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے پولیس فورس کی مکمل ناکامی کے بعد رینجرز کو طلب کر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تھر میں بڑھتے مدارس اور بنیاد پرستی

تھر میں بڑھتے مدارس اور بنیاد پرستی

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ تھر ریاست کی لاتعلقی، حکومتی نااہلی، افسر شاہی کی سست روی اور بدعنوانی کی وجہ سے سنگین صورت حال کا مظہر بن چکا ہے۔ نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے 32 صفحات […]

· Comments are Disabled · پاکستان
لشکر طیبہ کی اسلامی عدالت اور حکومت کا ایکشن

لشکر طیبہ کی اسلامی عدالت اور حکومت کا ایکشن

اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکام نے ایسی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے اس بات کی تفتیش شروع کر دی ہے کہ جنگجو تنظیم لشکر طیبہ کے امدادی ادارے جماعت الدعوۃ نے لاہور میں عدلیہ کے متوازی ایک علیحدہ اسلامی عدالت قائم کر رکھی ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی نے بتایا ہے کہ جماعت الدعوۃ کی طرف سے بنائی گئی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
طالبان اور داعش کے بعد اب لشکر طیبہ کی شرعی عدالت

طالبان اور داعش کے بعد اب لشکر طیبہ کی شرعی عدالت

طالبان اورداعش کی طرز پر،  ممبئی حملوں میں ملوث دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ المعروف جماعت الدعوۃ نے بھی ، اپنی شرعی عدالت‘دارالقضا شریعہ‘ کے نام سے قائم کر لی ہےجہاں فریقین سستا اور فوری حل کے لیے رجوع کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ سال پہلے اسلام آباد کی لال مسجد میں بھی مولوی عبدالعزیز نے شرعی عدالت قائم […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان آرمی کی انتہا پسندی کے خلاف جنگ

پاکستان آرمی کی انتہا پسندی کے خلاف جنگ

پاکستان میں انتہا پسندی کا مقابلہ ایک پیچیدہ کام ہے۔ اہم سیاسی رہنماؤں کے اگر کالعدم جنگجو گروہوں سےگہرے تعلقات ہیں تو سکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کی اکثریت بھی مذہب کے نام پر متشدد عناصر سے ہمدردی بھی پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں مذہب کے نام پر انتہا پسندی ایک لمحہ فکریہ ہے۔ اس صورتحال میں بہت سے حلقے […]

· Comments are Disabled · پاکستان