پاکستان

پانامہ پیپرز ۔ پاکستانی میڈیا کے مالکان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

پانامہ پیپرز ۔ پاکستانی میڈیا کے مالکان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

ملکی میڈیا میں وزیر اعظم نوازشریف کی آف شور انوسٹمنٹ کا ذکر تو ہورہا ہے مگر میڈیا کے ان مالکان کا کوئی ذکر نہیں ہو رہا جنہوں نےآف شور کمپنیاں بنا رکھی ہیں۔ آف شور اکاونٹس رکھنا قانوناً جرم نہیں کیونکہ آپ کی جائداد آپ کا حق ہے آپ جہاں چاہیں رکھیں مگر شرط یہ ہے کہ اس میں ٹیکس […]

· 1 comment · پاکستان
آپریشن ضرب عضب : بے گھر ہونے والے ذلت آمیز زندگی گذارنے پر مجبور

آپریشن ضرب عضب : بے گھر ہونے والے ذلت آمیز زندگی گذارنے پر مجبور

پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن اپنے حتمی مرحلے میں ہے، جس دوران فوج نے ڈھائی سو سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن بے گھر ہونے والے متاثرین کی مشکلات ابھی تک برقرار ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس وقت ملکی فوجی دستے شمالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات کے مخالف عناصر سرگرم

پاکستان اور ایران کے باہمی تعلقات کے مخالف عناصر سرگرم

 پاک سعودی تعلقات کے برعکس پاک ایران تعلقات بہت عرصے سے مثالی نہیں۔ ایران کو سیستان اور بلوچستان میں سرحد پار سے دہشت گردی کی شکایات ہیں اور پاکستان اپنے ہاں فرقہ واریت میں بڑھاوے کا ذمہ دار ایران کو سمجھتا ہے۔ پاکستان کو ایران، بھارت اقتصادی و سٹرٹیجک تعلقات اور گوادر کے قریب چاہ بہار کی بندرگاہ کی تعمیر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کون کر رہا ہے؟

پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کون کر رہا ہے؟

لاہور کے گلشن اقبال پارک میں تاریخ کے سب سے خونریز دہشت گردانہ حملے کے بعد پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف جو کارروائیاں شروع کی گئی ہیں، ان کے حوالے سے تاحال یہی واضح نہیں کہ ان کا حقیقی انچارج کون ہے۔ پنجاب میں عسکریت پسندوں، دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کے خلاف اس وقت دو بڑے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاک بھارت تعلقات ایک بار پھر کشیدہ

پاک بھارت تعلقات ایک بار پھر کشیدہ

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مداخلت کوئی راز نہیں۔ پچھلی کئی دہائیوں سے پاکستانی ریاست ہرخرابی کا ذمہ دار را ءکو قرار دے کر اپنی ذمہ داریوں سے بری الذمہ ہوتی چلی آرہی ہے۔کبھی غفار خان و ولی خان اور کبھی جی ایم سید یا بلوچ قوم پرست یا وہ دانشور جو ایسٹیبلشمنٹ کی دی ہوئی لائن پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
’پنجابی طالبان کو گُڈ طالبان سمجھا جاتا ہے‘

’پنجابی طالبان کو گُڈ طالبان سمجھا جاتا ہے‘

پاکستان کے سابق سینیئر پولیس افسر اور تجزیہ کار حسن عباس کا کہنا ہے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی وجوہات وجہ نااہلی اور سیاسی عزم کی کمی ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کے تناظر میں بات کرتے ہوئے حسن عباس کا کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب میں شدت پسندوں کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اہم فیصلےحکومت نہیں پاکستان آرمی کرتی ہے

اہم فیصلےحکومت نہیں پاکستان آرمی کرتی ہے

پنجاب میں ایک عرصے سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے ملک بھر سے آوازیں اٹھتی رہی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دہشت گردوں کی موجودگی سے انکار کرتے رہے ہیں۔اگر پنجاب میں شدت پسند تنظیموں کے خلاف کاروائیاں کر لی جاتیں تو اس سانحہ سے بچا جا سکتا تھا۔ گلشن اقبال میں دھماکے سے مرنے والے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
اسلام آباد میں بریلویوں اور لاہور میں دیوبندیوں کی دہشت گردی

اسلام آباد میں بریلویوں اور لاہور میں دیوبندیوں کی دہشت گردی

کل جب لاہور کے گلشن اقبال پارک میں مسیحی برادری کی ایک بڑی تعداد ایسٹر کی خوشیاں منانے میں مصروف تھی کہ اچانک ایک خودکش حملہ ہو گیا جس میں تادم تحریر 69 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اس سے پہلے کہ آئی ایس پی آر دہشت گردی کی اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے انتہائی اہم دورے پر

ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کے انتہائی اہم دورے پر

ایرانی صدر حسن روحانی اپنے ایک دو روزہ دورے کے لیے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ وہ یہ دورہ ایک ایسے وقت پر کر رہے ہیں، جب سعودی عرب پاکستان پر سعودی قیادت میں قائم ہونے والے ایک نئے فوجی اتحاد میں شرکت کے لیے زور دے رہا ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک جائزے کے مطابق یہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پنجاب حکومت تحفظ خواتین کے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار؟

پنجاب حکومت تحفظ خواتین کے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار؟

پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے حکومت کو 27 مارچ تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے منظور کیے جانے والے خواتین کے تحفظ کے قانون کو مکمل طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مذہبی جماعتوں کے سربراہان کا ایک اجلاس منگل کے روز جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں منعقد ہوا […]

· Comments are Disabled · پاکستان
شب قدر حملہ ممتاز قادری کی پھانسی کا بدلہ تھا، طالبان

شب قدر حملہ ممتاز قادری کی پھانسی کا بدلہ تھا، طالبان

پاکستانی طالبان سے علیحدہ ہو جانے والے ایک گروپ جماعت الاحرار نے شب قدر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے ممتاز قادری کی پھانسی کا بدلہ قرار دیا ہے۔ اس خودکش حملے میں چھ خواتین سمیت سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پیر کے روز ضلع چارسدہ کے تحصیل شب قدر کے سیشن کورٹ میں داخل ہونے کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تم امت کا اثاثہ بن سکتے ہو

تم امت کا اثاثہ بن سکتے ہو

ایک پاکستانی صحافی حسن عبداللہ نے شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ایک ذمے دار سے ملاقات کی، جو اِس تنظیم کے لیے بھرتی کا کام کرتا ہے۔ اِس شدت پسند نے حسن عبداللہ کو تنظیم میں شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ حسن عبداللہ نے خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ اِس شدت پسند نے اُس سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آسیہ بی بی کا مستقبل کیا ہو گا؟

آسیہ بی بی کا مستقبل کیا ہو گا؟

سابق گورنر پنجاب کے قاتل ممتاز قادری کو پھانسی دیے جانے کے بعد مذہبی گروپوں کی جانب سے یہ مطالبات شدت اختیار کر گئے ہیں کہ توہین مذہب کے الزام میں سزا پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جائے۔ پانچ بچوں کی ماں آسیہ بی بی کو پانی کے ایک پیالے پر ایک […]

· Comments are Disabled · پاکستان
طالبان قیادت پاکستان میں موجود ہے

طالبان قیادت پاکستان میں موجود ہے

پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے عوامی سطح پر قبول کیا ہے کہ طالبان کی قیادت پاکستان میں موجود ہے۔ ان کے بقول اسلام آباد حکومت اس طرح اس گروپ پر دباؤ ڈالتی ہے تاکہ طالبان کابل حکام کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لے۔ واشنگٹن میں وزارت خارجہ کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا،’’ہم […]

· 1 comment · پاکستان
ذوالفقار مرزا کے بعد اب مصطفی کمال

ذوالفقار مرزا کے بعد اب مصطفی کمال

کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال نے ایک دھواں دھار پریس کانفرنس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا بھی اعلان کر دیا۔ پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے سابق ناظم اعلیٰ مصطفیٰ کمال طویل عرصے تک سیاسی منظر نامے سے غائب رہنے کے […]

· 1 comment · پاکستان
تحفُظِ خواتین بلِ اور اسلام

تحفُظِ خواتین بلِ اور اسلام

حیدر چنگیزی یہ بہُت فخر اور خوشی کی بات ہے کہ پاکستان کی بیٹی شرمین عبید چنائے دوسری مرتبہ انٹرنیشنل اعزاز آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس سے قبل2014 میں ملالہ یوسف زئی نے بھی نوبل پیس پرائزاپنے نام کر کے پاکستان کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بظاہر یوں لگتا ہے کہ جیسے […]

· 1 comment · پاکستان
پرسکون پاکستانی میڈیا

پرسکون پاکستانی میڈیا

بی بی سی اردونے عاشق رسول ممتاز قادری کی پھانسی دینے اور اس سے پیدا ہونے والے صورتحال پر پاکستانی میڈیا کی کوریج کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ ایسا ’پرامن اور پرسکون‘ میڈیا شاید پہلی مرتبہ پاکستانی ناظرین کو دیکھنے کو ملا جس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہا جا سکتا۔ وہ چینل جو چند افراد کے مجمعے کو […]

· 1 comment · پاکستان
عاشق رسول کو پھانسی دے دی گئی

عاشق رسول کو پھانسی دے دی گئی

گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو آج صبح اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ تمام مذہبی جماعتوں نے اسے سچا عاشق رسول قرار دیا تھا جس نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک گستاخ رسول کو قتل کیا تھا۔ غازی علم دین کے بعد ممتاز قادری پاکستان کے مسلمانوں کا ہیرو بن گیا تھا ۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانی سماج رجعت پسند اور جدیدیت کے دوراہے پر

پاکستانی سماج رجعت پسند اور جدیدیت کے دوراہے پر

پاکستان کے قدرے قدامت پسند معاشرے میں نئی نسل کو سوشل میڈیا کے ساتھ وابستگی پر مشکل کا سامنا ہے۔ ٹین ایجر لڑکے اور لڑکیاں سوشل میڈیا کے استعمال پر مغربی معاشرے جیسی آزادی کے معاملے پر کنفیوز دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں ایسے گھرانے بھی ہیں جہاں کے ٹین ایجرز اور خاص طور پر لڑکیاں اپنی ’سیلفی‘ تو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پٹھان کوٹ حملہ ، ٹیلی فون نمبر کا تعلق جیش محمد سے

پٹھان کوٹ حملہ ، ٹیلی فون نمبر کا تعلق جیش محمد سے

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس کے حملہ آوروں میں سے ایک حملہ آور کے موبائل فون نمبر کا تعلق بھاولپور میں جیش محمد کے ہیڈ کواٹرز سے ملتا ہے۔ بھارت کی جانب سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے میں ملوث ہونے […]

· Comments are Disabled · پاکستان