جنوبی ایشیا

سیدنا برہان الدین کی جانشینی پر تنازعہ بوہرہ طبقہ خلفشار کا شکار ، معاملہ عدالت میں

سیدنا برہان الدین کی جانشینی پر تنازعہ بوہرہ طبقہ خلفشار کا شکار ، معاملہ عدالت میں

انڈین پریس۔ نیٹ نیوز ممکنہے کہ حیدرآباد (انڈیا) کے عوام اس حقیقت سے ناواقف ہوں کہ بوہرہ فرقہ میں ان کے مذہبی پیشوا مرحوم سیدنا برہان الدین کی جانشینی کے مسئلہ پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔ یہ بات بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے کہ اس فرقے میں 261 وقف اراضی اور 75 ٹرسٹوں کے تعلق سے بھی تنازعہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اسلامی بینکنگ کے نا م پر وہابیت کو فروغ دیا جارہا ہے

اسلامی بینکنگ کے نا م پر وہابیت کو فروغ دیا جارہا ہے

عرفان حبیب معروف ہندوستانی تاریخ دان اور علی گڑھ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر، سید عرفان حبیب نے حال ہی میں نشر ہونے والے ایک پروگرام میں اسلام اور اسلامزم ، سعودی وہابیت اور انتہا پسندی و دہشت گردی ، مذہب و ریاست کے باہمی تعلق ، سیکولر ریاست اور اسلامی ریاست کے فرق اور بر صغیر میں مذہبی جماعتوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیش صرف نام کا ہی سیکولر بن رہا ہے

بنگلہ دیش صرف نام کا ہی سیکولر بن رہا ہے

سلیل ترپاٹھی بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ مارچ 1971 میں شروع ہوئی تھی جب پاک فوج کے جوانوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی کے کیمپس پر دھاوا بولا تھااور سینکڑوں طالب علموں، پروفیسروں اور دانشور وں کو قتل کر دیا ۔ دسمبر 1971 میں جنگ کے خاتمے سے دو دن پہلے ، جماعت اسلامی کے غنڈوں نے پاک فوج کی حمایت […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

مُلا عمر گرفتاری سے بچنے کے لیے کراچی میں آلو فروخت کرتے رہے

ٹام حسین، ٹیلی گراف لندن دو ہزار ایک میں افغانستان میں امریکی حملے کے بعد طالبان کے سربراہ مُلا عمر ، کراچی کے پرہجوم شہر میں پناہ گزین ہو گئے تھے۔ پاکستانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے والے سابقہ اہلکار اور طالبان حکومت کے سابق وزیر کے مطابق دنیا کا انتہا ئی مطلوب فرد مُلا عمر دنیا کی نظروں […]

اسد الدین اویسی: جدید ہندوستان کا جناح؟

اسد الدین اویسی: جدید ہندوستان کا جناح؟

طفیل احمد اسلامسٹ عوام کے مسائل کا حل سیاسی و قانونی طریق کی بجائے مذہب اسلام میں تلاش کرتے ہیں۔محمد علی جناح نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ خطے کا مطالبہ کیا ۔ تقریباً آٹھ دہائیوں کے بعداسد الدین اویسی اور دوسرے اسلامسٹ، مسلمانوں کے لیے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی ادارو ں میں داخلوں کے لیے علیحدہ کوٹے کا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندوستانی مسلمان

ہندوستانی مسلمان

وسیم الطاف ولیم ڈیلرمپل نے اپنی کتاب ’’دی لاسٹ مغل‘‘ (آخری مغل) میں 1857کے خونی بغاوت کے نتیجے میں بھارتی مسلم اشرافیہ کی حکمرانی کے خاتمے کا احوال پیش کیا ہے۔ اگرچہ آخری مغل حکمران بہادر شاہ ظفر برطانیہ مخالف تحریک کے حوالے سے تحمل مزاج بے اختیار حکمران تھے لیکن مجموعی طور پر پوری مسلم برادری کو برطانوی سلطنت […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا