Other News

اوریئنٹل ازم : سامراج مخالفت یابنیاد پرستی 

اوریئنٹل ازم : سامراج مخالفت یابنیاد پرستی 

تحریر وتحقیق: پائند خان خروٹی اوریئنٹل ازم : سامراج مخالفت یابنیاد پرستی :ایک تنقیدی جائزہ تیسری دنیا کے ممالک اور اقوام کئی صدیوں سے لیکر آج تک خود ساختہ دائروں میں سفر کررہے ہیں ۔ جدید معاشی نظریات سے دوری ، سائنسی علوم کی ناپیدی اور جدت کاری کے فقدان کے باعث وہ فرسودہ روایات سے باہر نکلنے ، بدلتے […]

· 1 comment · علم و آگہی
نقاب اٹھانے اور صلیب ہٹانے کی تکرار

نقاب اٹھانے اور صلیب ہٹانے کی تکرار

بیرسٹر حمید باشانی اگرہم نقاب اٹھائیں گے، تو آپ کو بھی صلیب ہٹانی پڑے گی۔ یہ بات کچھ پردہ نشین خواتین اور ان کے حامیوں نے کینیڈا کے ایک صوبے کے ارباب اختیار کو بتائی ہے۔ اگر نقاب مذہبی علامت ہے، تو صلیب کیا ہے ؟ اگرچہ صلیب اور نقاب میں کوئی نسبت نہیں، کوئی تقابل نہیں ہے۔ صلیب عیسائیت […]

· Comments are Disabled · کالم
Feisty fighter, Pakistan’s conscience

Feisty fighter, Pakistan’s conscience

Asma Jahangir opposed military dictators, alienated religious parties, did not mince words against the country’s highest court. By Khaled Ahmed Pakistan’s leading human rights lawyer, Asma Jahangir, died of a heart attack in Lahore on February 11, aged 66. There was a spontaneous outpouring of grief in Pakistan, even from those who didn’t like her challenge to an increasingly fundamentalist […]

· Comments are Disabled · News & Views
برصغیر کے نمرود اور انقلابؔ کاانقلاب 

برصغیر کے نمرود اور انقلابؔ کاانقلاب 

طارق احمدمرزا انسان اس پوری کائنات کا واحدجاندارہے جو اپنی ہی ہم جنس کوزندہ آگ میں جلادیتاہے۔ آج کے جدیدترین ترقی یافتہ دور میں پاکستانی،جن کی اکثریت مسلمان ہے، اس فعل میں یدطولیٰ رکھتے ہیں۔وہ ختنہ تو سنت ابراہیمی ؔ میں کرواتے ہیں لیکن اسوہ نمرودؔ کااپناتے اور دکھاتے ہیں ۔ اپنامطلب ہوتوسرتن سے جداکرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس

چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس

ویمن ایکشن فورم کے اراکین، سیاست دانوں اور کئی نامور شخصیات کی طرف سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرائے جانے کے بعد پاکستان میں عدالتی اختیارات پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ چيف جسٹس کے خلاف دائر کردہ اس ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دَم مارو دَم !

دَم مارو دَم !

منیر سامی جب یہ تحریر آپ کی نظروں سے گزرے گی، کینیڈا کے لاکھوں شہری ایک عالمِ سر خوشی اور سرشاری میں جھوم رہے ہوں گے۔ اس وقت کینیڈا اپنی پارلیمان اور حکومت کے ایک تاریخ ساز فیصلے کے بعد دنیا کا وہ دوسرا ملک بن گیا ہو گا، جہاں چرس، گانجے، اور بھنگ کی خرید و فروخت، پیدا وار، […]

· 1 comment · کالم
میڈیا سنسر شپ

میڈیا سنسر شپ

عظمی اوشو ناصر موجودہ حکومت کی حا لیہ میڈیاسنسرشپ پالیسی نے میڈیاکے حوالے سے پھر تاریخ کو دھرایا، ملکی تاریخ کامطالعہ کیاجاے توحکومت اور صحافیوں کے درمیان تعلقات اکثر کشیدہ ہی رہے ہیں جسکی بنیادی و جہ آزادی اظہاررائے ہے۔ یہی و جہ ہے کہ بہت سے صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور بہت سے تشدد اور قید […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد ی لب اور جمہوریت کو درپیش خطرات ؟

آزاد ی لب اور جمہوریت کو درپیش خطرات ؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ لوگ سوشل میڈیا کوشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ کچھ اسے خطرناک سمجھتے ہیں، کچھ ناقابل اعتبار۔ ان کے خیال میں سوشل میڈیا دو دھاری نہیں، کئی دھاری تلوار ہے۔ استعمال میں احتیاط لازم ہے۔ یہ بات بڑی حد تک درست ہے۔ بے شک احتیاط لازم ہے، اس حقیقت سے کسے انکار ہے۔ صرف سوشل میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ڈالر اور درہم درختوں پہ لگتے ہیں

کیا ڈالر اور درہم درختوں پہ لگتے ہیں

نوشی بٹ  ہمارے ملک میں بےروزگاری اور حالات سے تنگ آئے ہوئے اکثر نوجوانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح ملک سے باہر چلے جائیں۔اس کے لئے بعض اوقات وہ کوئی بھی قیمت ادا کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔چاہے بند کنٹینرز ہوں یا غیر قانونی طور پہ بارڈر پار کرنا۔بھوک واقعی انسان سے سب کچھ کروا لیتی ہے۔جائز […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مغربی ممالک اور مسلمانوں کا رویہ

مغربی ممالک اور مسلمانوں کا رویہ

خالد تھتھال۔ناروے جرمنی کی جنوب مشرقی ریاست باویریا میں اینگلا میریکل نے اکثریت کھو دی۔ گرین پارٹی دوسری بڑی جماعت اور مسلمان و مہاجرت مخالف پارٹی اے ایف ڈی چوتھی بڑی جماعت بن گئی ہے۔ چند دن پہلے مہاجرین کے حق میں ہونے والا کثیر تعداد شرکت کے باوجود وہ مقاصد حاصل نہ کر سکا جس کی توقع کی جا […]

· 6 comments · کالم
پاکستانی عوام کی زندگیوں سے کھلواڑ

پاکستانی عوام کی زندگیوں سے کھلواڑ

اگر پانی زندگی کی اساسی ضرورت ہے تو یہ کہنا بجا ہو گا کہ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران پاکستان کے عوام اور انکی نسلوں کے حق حیات سے کھلواڑ کی گئی ہے۔ پاکستانی ریاست نے اپنے وسائل عوام پر لگانے کی بجائے ہتھیاروں کے حصول اور اس کی تیاری پرصرف کر دیئے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ریاست […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آخری لڑکی

آخری لڑکی

مسعود قمر اس سال امن کا نوبل انعام عراق کی ایک یزیدی خاتون نادیہ مراد اور جنسی تشدد اور ریپ کے خلاف آوز بلند کرنے والے افریکی ملک کانگو کے گائناکالوجسٹ ڈینس مکوبگے کو دیا ہے۔ نادیہ کا تعلق یزدی برادری سے ہے، وہ 1993 میں شمالی عراق میں کوہ سنجار کے علاقے کے ایک گاوُں میں پیدا ہوئی ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بندر بانٹ نہیں، بانٹ برت کی ضرورت ہے۔

بندر بانٹ نہیں، بانٹ برت کی ضرورت ہے۔

بیرسٹر حمید باشانی نئی حکومت نے پانچ لاکھ روزگار پیدا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ نیک خواہش ہے، جس کو سراہنے کی ضرورت ہے۔ چنانچہ پیشگی مدعا سرائی میں کوئی قباحت نہیں۔ مگر یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ حکومتیں کوئی غیر منافع بخش تنظیم یا خیراتی ادارہ نہیں ہوتی کہ کہیں سے کوئی بجٹ ہاتھ لگا تو […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کا مقدمہ اور لوگوں کے توقعات

گلگت بلتستان کا مقدمہ اور لوگوں کے توقعات

علی احمد جان گلگت بلتستان کا قانونی اور آئینی مقدمہ دوسری بار پاکستان کے سپریم کورٹ میں سنا جائیگا۔ پہلی بار 1999 ء میں آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی صورت میں سنا گیا تھا اور اب گلگت بلتستان کے اپیلیٹ کورٹ کے چیف جج کے اس فیصلے کی نظر ثانی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
پتلی گردن والا سیرل اور میڈیائی مارشل لاء

پتلی گردن والا سیرل اور میڈیائی مارشل لاء

حسن مجتبیٰ پاکستان کے انگریزی روزنامہ ڈان کے صحافی اور کالم نگار سیرل المیڈا کے فرشتوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ ملک کے دو سابق وزرائے اعظم کے ساتھ غداری کے مقدمے میں شریک ملزم ہو گا۔ نہ ہی سیرل المیڈا، جب اسلام آباد میں اپنے گھر سے ملتان کی طرف سفر کو نکلا تھا، […]

· Comments are Disabled · کالم
سپریم جوڈیشل کونسل کی ججوں کے خلاف کاروائیاں

سپریم جوڈیشل کونسل کی ججوں کے خلاف کاروائیاں

لیاقت علی سپریم جوڈیشل کونسل نےمتفقہ طورپراسلام آباد ہائی کورٹ کے سنئیرجج شوکت عزیز صدیقی کومعزول کردیا اورصدرمملکت نے کونسل کی سفارش پرانھیں ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ جسٹس صدیقی پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں اعلیٰ عدلیہ کے دوسرے جج ہیں جن کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل نے فیصلہ دیا ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی کی سپریم جوڈیشل […]

· 1 comment · کالم
پی ٹی آئی حکومت کی کوئی واضح معاشی پالیسی نہیں

پی ٹی آئی حکومت کی کوئی واضح معاشی پالیسی نہیں

عمران خان حکومت اقتدار میں آنے کے بعد ابھی تک کوئی واضح معاشی پالیسی کا اعلان نہیں کر سکی ۔ ٹھوس اقدامات کی بجائے حکومتی عہدیداروں کی جانب سے سطحی بیان بازی کا مظاہرہ ہورہا ہے۔ پاکستانی معیشت کی بدحالی کے باعث ملکی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں سخت دباؤ کا شکار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی […]

· 1 comment · پاکستان
اسلامی ادارے ’اِسناؔ کینیڈا‘ کی قانون شکنی۔ لمحہ فکریہ

اسلامی ادارے ’اِسناؔ کینیڈا‘ کی قانون شکنی۔ لمحہ فکریہ

منیر سامی گزشتہ دنوں کینیڈا کے اہم اسلامی ادارے ’اسنا ؔ کینیڈا، ISNA Canada کے بارے مین ایک خبر نے کینیڈا کے بعض شہریوں اور کچھ با فکر مسلمانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ خبر یہ تھی کہ حکومتِ کینیڈا نے اس ادارے پر تقریاًپانچ لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ۔ اس کے ساتھ اس کو حاصل خیراتی […]

· 2 comments · کالم
غربت کے خلاف کیا کیا جائے۔۔۔

غربت کے خلاف کیا کیا جائے۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی کنفیوشس نے کہا تھا اچھی حکمرانی میں غربت شرم کی بات ہے ، اور بری حکمرانی میں دولت ایک شرمناک چیز ہے۔ اس چینی فلاسفر نے بہت پہلے ایک پیچیدہ حقیقت کو سادہ زبان میں بیان کر دیا تھا۔ پاکستان سمیت دنیا کے تمام غریب ممالک میں غربت کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں ایک بڑی وجہ […]

· Comments are Disabled · کالم
حلیے اور پیشے کا باہمی تعلق 

حلیے اور پیشے کا باہمی تعلق 

فرحت قاضی اچھا اور برا کا تصور استحصال کو چھپانے کی سعی بھی توہوسکتی ہے اس نے سر پر ٹوپی کو قدرے ٹیڑھا کیا اور بازار کی اور روانہ ہوگیا وہ علاقہ کا سب سے بڑا بدمعاش تھا۔ ہم نے اپنے ارد گرد کے انسانوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کیا ہوا ہے۔ ایک انسان کی بڑی اور گھنی […]

· Comments are Disabled · کالم