تکثیریت اور تغیر ہی زندگی ہے
علی احمد جان یلو سٹون نیشنل پارک نہ صرف امریکا کا قدرتی وسائل کے تحفظ کا سب سے پرانا علاقہ ہے بلکہ اس کو دنیا کا سب سے قدیم نیشنل پارک ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ درحقیقت کسی خاص علاقے کو محفوظ کر کے وہاں کے قدرتی وسائل کو تحفظ دے کر اس کو تحقیقی، تفریحی اور تعلیمی مقاصد […]