Other News

بنگلہ دیش کے قیام کا ذمہ دار کون؟

بنگلہ دیش کے قیام کا ذمہ دار کون؟

انور عباس انور آج سولہ دسمبر ہے اس دن متحدہ پاکستان ( مشرقی اور مغربی پاکستان ) کے حصہ مشرقی پاکستان کے عوام نے بھارت کے تعاون سے ( مغربی پاکستان )سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا بلکہ الگ ہوگئے۔اس دن کو پاکستان کی تاریخ میں وہ حثیت و مقام حاصل ہے جو تقسیم ہند کے دن کو ہے۔فرق بس […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسطین ؔ اور کشمیرؔ نا قابلِ حل مسائل؟

فلسطین ؔ اور کشمیرؔ نا قابلِ حل مسائل؟

منیر سامیؔ مسئلہ فلسطین ایک بار پھرسرِ فہرست ہے۔ اس بار یوں کہ امریکی صدر ٹرمپؔ نے یروشلم کو اسرایئل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سو ایک بار پھر کچھ مسلمانوں میں ہاہا کار مچی ہے۔ کچھ امریکہ کو گالیاں دے رہے ہیں ۔کچھ سکتہ میں ہیں۔ جہاں تک مسلم ممالک کی اکثریت کا تعلق ہے […]

· 2 comments · کالم
رام سیتو: حقیقت یا فسانہ

رام سیتو: حقیقت یا فسانہ

ایک امریکی ٹی وی کی طرف سے بھارت اور سری لنکا کے درمیان واقع رام سیتو یا ایڈم برج کو انسانوں کا تعمیر کردہ پُل قرار دینے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ اب بھگوان رام کے وجود پر کوئی شبہ نہیں رہ گیا۔ ماہرین ارضیات اور عقلیت پسندوں کا تاہم کہنا ہے کہ اس طرح […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
میرتقی میرؔ اورپطرسؔ بخاری کی سگ شناسی

میرتقی میرؔ اورپطرسؔ بخاری کی سگ شناسی

طارق احمدمرزا میرتقی میرؔ صاحب کو(جو میرے نزدیک اپنے زمانے کے ایک ترقی پسند’’بلاگر‘‘تھے) ایک مرتبہ برسات میں مجبوراً ایک سفر کرنا پڑ گیاتھا۔سفرکیا تھاسمجھیے کہ جبری طور پر سیلاب زدگان میں شامل ہوکر ایک بستی میں پہنچا دئے گئے تھے۔اس یادگار سفراور مذکورہ بستی کا حال آپ نے ایک مثنوی بعنوان ’ ’ نسنگ نامہ ‘‘ میں لکھا۔ معلوم […]

· 1 comment · ادب
راہول گاندھی کا مذہب

راہول گاندھی کا مذہب

آصف جیلانی پچھلے دنوں ہندوستان کی ریاست گجرات میں ریاستی اسمبلی کے انتخاب کی مہم کے آغاز پر جب کانگریس کے صدر راہول گاندھی سومنات کے مندر گئے تو مندر کے رجسٹر میں انہیں غیر ہندو لکھا گیا تھا جس پر زبردست ہنگامہ برپا ہوگیا تھا ۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے شور مچایا تھاکہ یہ کانگریس کے […]

· 1 comment · کالم
پنجابی دوستوں سے اپیل۔۔۔!۔

پنجابی دوستوں سے اپیل۔۔۔!۔

رعایت اللہ فاروقی کیا آپ نے کبھی یہ بات محسوس کی کہ کافی عرصہ ہوا میں نے فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس یا خراج تحسین والی پوسٹیں لکھنی چھوڑ دی ہیں ؟ میں تو عام آدمی ہوں کیا آپ نے کبھی یہ غور فرمانے کی زحمت کی کہ اسفندیار ولی، مولانا فضل الرحمن، آفتاب شیرپاؤ اور محمود خان اچکزئی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس اور پاکستان کی پسماندگی

ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس اور پاکستان کی پسماندگی

آصف جاوید جدید اصطلاح میں انسانی ترقّی سے مراد ،انسان کو اچھّی زندگی گزارنے کے لئے وسیع تر مواقعوں  کی فرا ہمی کے مربوط  نظام   کی  موجودگی اور فراوانی ہے۔ترقّی یافتہ ملکوں میں (یا ترقّی یافتہ معاشروں میں)  رہنے والے انسانوں کو زندگی گزارنے کے وسیع تر مواقع حاصل ہوتے ہیں۔انسانی ترقّی  کے لئے دو  عوامل  لازم و ملزوم ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
 اسلام آباد شہرکااسلوب۔ضیاءالحق کی سائیکل سے دھرنوں تک

 اسلام آباد شہرکااسلوب۔ضیاءالحق کی سائیکل سے دھرنوں تک

علی احمد جان یہ نہیں معلوم کہ اسلام آباد بسانے والے ایوب خان نے  سرکاری ملازمین ،  اشرافیہ  اور ان کے خدمت گزاروں کے علاوہ بھی لوگوں کو  یہاں کیوں بسایا تھا  مگراس شہر میں بسنے والوں   نے  وقت کے ساتھ یہاں رہنے   کا ڈھنگ  کچھ ایسا اپنا یا ہے  کہ  اب  اس شہر  کا رنگ ہی الگ نظر آتا […]

· Comments are Disabled · کالم
جرمنی میں ستارہ داؤد جلانا آزادی رائے نہیں

جرمنی میں ستارہ داؤد جلانا آزادی رائے نہیں

جرمنی کھلے پن اور باہمی برداشت والا ملک ہے۔ جو کوئی جرمنی میں رہنا چاہتا ہے، اسے ان متفقہ ملکی اقدار کا احترام بھی کرنا ہو گا، جن میں سامیت دشمنی کے خلاف جنگ بھی شامل ہے۔ ڈی ڈبلیو کی چیف ایڈیٹر اِینس پوہل کا لکھا تبصرہ جرمنی میں عوام کے مظاہرہ کرنے کے حق کو بہت زیادہ تحفظ حاصل […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یروشلم – حرف حق اور خون نا حق کا استعارہ

یروشلم – حرف حق اور خون نا حق کا استعارہ

ڈاکٹر طاہر منصور قاضی یروشلم کی وادیوں میں غزل الغزلات کا شاعر نغمہ سرا ہے: اے پروشلم کی بیٹیو ۔۔۔ میں تم کو قسم دیتی ہوں کہ اگر میرا محبوب تم کو مل جائے تو اس سے کہہ دینا کہ میں مریض محبت ہوں ۔۔۔ میرے محبوب کی زلفیں پیچ در پیچ اور کوّے کی طرح کالی ہیں اس کی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
جکارتہ سے تل ابیب تک

جکارتہ سے تل ابیب تک

طارق احمدمرزا چند ہفتہ قبل ایک اسرائیلی وزیر نے پہلی مرتبہ کھلے بندوں اعلان کیاتھا کہ کئی عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ خفیہ غیر رسمی سفارتی روابط اور تعلقات قائم ہیں۔ عرب ممالک کے علاوہ دنیا کے دیگر مسلمان ممالک کے ساتھ بھی اسرائیل کے خفیہ روابط کافی عرصہ سے چلے آرہے ہیں جن میں دنیاکا سب سے بڑا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں سول سوسائٹی کو  درپیش چیلنجز اور خطرات

پاکستان میں سول سوسائٹی کو درپیش چیلنجز اور خطرات

آصف جاوید سِول سوسائٹی  کی قوّتِ متحرکہ انسانی ضمیر کی آواز  اور فکری بیداری  ہوتی ہے۔ زندہ معاشروں میں چونکہ سوچ و فکر کی آزادی ہوتی ہے، جان کو خطرات لاحق نہیں ہوتے، لہذا ایسے معاشروں میں  سِول سوسائٹی بہت فعال  اور کارآمد ہوتی ہے۔  جبکہ ظلم و جبر کا شکار معاشروں میں   سوچ و فکر آزاد نہیں ہوتی، جان […]

· 1 comment · کالم
کئی راہیں کھلی ہیں اگرہم میں عزمِ عمل ہے

کئی راہیں کھلی ہیں اگرہم میں عزمِ عمل ہے

آصف جیلانی چھ6دسمبر کو صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد کہ امریکا یروشلم کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرتا ہے ، انڈونیشا سے لے کر امریکا تک مسلمانوں نے شدید ناراضگی بھرے مظاہرے کئے ہیں اور اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو فلسطینیوں کو اندھا دھند گولیوں کا نشانہ بنا کر اپنی قوت اور غزہ کے محصور عوام […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی عدالتیں فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں

پاکستانی عدالتیں فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں

اس سال انسانی حقوق کے بین الاقوامی دن کا موضوع ہے، ’انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں‘۔ لیکن کئی ماہرین کے بقول پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکن جب ایسا کرتے ہیں، تو ان میں سے کئی جبری طور پر غائب کر دیے جاتے ہیں۔ انسانی حقوق کے شعبے میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ اس […]

· 1 comment · پاکستان
کیا ماحول انسانی احساسات کو اپاہج بنا سکتا ہے؟ 

کیا ماحول انسانی احساسات کو اپاہج بنا سکتا ہے؟ 

سبط حسن Film Review : On body and soul کیا انسانی فطرت ایک ناقابلِ ترمیم معاملہ ہے؟ یعنی یہ کہ ارتقا کے عمل میں جب انسان کی صورت آشکار ہوئی تو ساتھ ہی اس کی ایک فطرت بھی طے ہو گئی۔ یہ تو لاکھوں سال پہلے کی بات ہے۔ اب بھی ہر بچہ اسی ارتقائی فطرت کو اپنے ساتھ لے کر […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
حکمرانوں کے خونی انقلاب کے دعوے

حکمرانوں کے خونی انقلاب کے دعوے

بیرسٹر حمید باشانی اگر احتساب نہ ہوا تو خدا نخواستہ خونی انقلاب آ سکتا ہے۔ یہ بات وزیر اعطم پاکستان نے جھنگ میں خطاب کرتے ہوئے دہرائی ہے۔ یہ وزیر اعظم کے اپنے اوریجنل الفاظ نہیں ہیں۔ یہ الفاظ انہوں نے یا ان کے تقریر نویس نے دوسرے حکمرانوں سے مستعار لیے ہیں۔ یہ الفاظ موجودہ اور ماضی کے کئی […]

· Comments are Disabled · کالم
مزاحمت سے انقلاب تک

مزاحمت سے انقلاب تک

پائند خان خروٹی مزاحمت سے انقلاب تک The Wretched of the Earth فرانز فینن کی شہرہ آفاق کتاب کاپشتو ترجمہ(دشنہ آسمان زامن) پر تبصرہ مزاحمت اپنے معروض میں موجود فروعونیت ،قارونیت اور مذہبی پیشوائیت سے مزاحم یاٹکرانے کانام ہے ۔ ادب وسیاست کی دنیا میں اس کی دو معروف شکلیں تانظرآتی ہے ۔ ایک کالونیل نظام کے خلاف قومی آزاد […]

· 4 comments · علم و آگہی
مہنگی کرامات

مہنگی کرامات

سبط حسن شہر سے باہر نکل جائیں تو دیہات نظر آنے لگتے تھے۔ دیہات کے درمیان چند کلومیٹر کا فاصلہ تھا اور ان کے درمیان ایک چرچ تھا۔ دیہات میں رہنے والوں کی اکثریت عیسائیوں کی تھی۔ وہ اس چر چ میں، ہر اتوار کوآکر عبادت کرتے تھے۔ چرچ میں دوسرے لوگوں کے علاوہ ایک بڑا پادری تھا۔ یہ لوگ […]

· Comments are Disabled · ادب
انقلاب اور خونی انقلاب

انقلاب اور خونی انقلاب

فرحت قاضی ایک بندے نے کہا ’’میں نے صبح کا ناشتہ نہیں کیا ہے‘‘ دوسرے نے جواب دیا:’’ میں رات کو بھوکا سوگیا تھا اور صبح بھی کچھ نہیں ملا‘‘ ان دونوں کے دکھ سکھ ایک تھے مگربالادست طبقہ نے اول الذکر سے یہ کہ کر: ’’ تمہیں اپنی اس حالت پر صابر و شاکر رہنا چاہئے‘‘  دونوں کو الگ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی کامیابیاں

پاکستان کی کامیابیاں

اسلم ملک ہم پاکستانی کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہوجاتے ہیں !۔ پچھلے دنوں جنگ/ دی نیوز نےایک سروے کرایا ۔ لوگوں سے پوچھا گیا کہ ستر سال میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے؟ عمومی جوابات مضبوط دفاع، 65 کی جنگ جیتنا، ایٹمی قوت، جمہوریت کا تسلسل، دہشت گردوں کے خلاف فتوحات، تربیلا ڈیم، نوبل اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ