Other News

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بیان بازیاں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بیان بازیاں

لیاقت علی ایڈووکیٹ  امیر جماعت اسلامی سراج الحق مولانامودودی کی طرح نہ تو مذہبی اسکالر ہیں اور نہ ہی وہ پروفیسر خورشید احمدکی طرح دانشوری کے مدعی ہیں۔ وہ سیدھے سادے سیاسی ورکر ہیں۔ انھوں نے اپنے سیاسی کئیر ئیر کا آغازاسلامی جمیعت طلبا سے کیا تھا اوراس کے اعلیٰ ترین عہدے ناظم اعلیٰ پاکستان تک پہنچے تھے۔ سراج الحق […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اوراور زندگی کا پہیہ جام

گلگت بلتستان میں خزاں کے رنگ اوراور زندگی کا پہیہ جام

علی احمد جان نومبر کے مہینے میں گلگت اور گرد و نواح میں خزاں کے رنگ اپنے جوبن پر ہوتے ہیں ، دریا کے پار کنوداس سے نظارہ کریں تو چنار باغ کےآگ کے شعلوں کی مانند کھڑے چنار کے درخت پروین شاکر کا مصرع ً مرے بدن کو مِلا ہے چنار کا موسم  کی تشریح دکھائی دیتے ہیں۔ خوبانی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان:طالبان کی سرگرمیوں میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان:طالبان کی سرگرمیوں میں ایک بار پھر اضافہ

مذہبی انتہا پسندوں نے ایک جانب اسلام آباد میں میلہ لگایا ہوا تو دوسری طرفپاکستانی ریاست کے بار بار انکار کے باوجود قبائلی علاقوں میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کا تازہ ترین مظہر وہ پمفلٹ ہے جو طالبان کی طرف سے جنوبی وزیرستان میں تقسیم کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ پاک فوج نے ان علاقوں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
A dialectical reading of Sapiens and Homo Deus

A dialectical reading of Sapiens and Homo Deus

by Munir Pervaiz A “million” is a fascinating number. One followed by six zeros invariably astounds many minds. As a metaphor it means a very large number, and that is why we say that “one has asked a million dollar question”. The fascination with the number million, becomes further intriguing when we hear that, a young Canadian poet Rupi Kaur […]

· 2 comments · News & Views
جنوبی ایشیا اور باہمی تجارت

جنوبی ایشیا اور باہمی تجارت

لیاقت علی جنوبی ایشیا میں دنیا کی تقریباایک چوتھائی آبادی رہتی ہے۔ جنوبی ایشیا کے بعض علاقوں کا شمار دنیا کے انتہائی سرعت سے نشوو نما کرتے ہوئے خطوں میں کیا جاتا ہے۔ جنوبی ایشیا کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی دنیا میں اپنا مقام بنانے کی خواہاں ہے۔ نوجوان ترقی اور خوش حالی چاہتے ہیں۔ لیکن اسے بد قسمتی […]

· Comments are Disabled · کالم
جبری گمشدگی:پاکستان کو اصل حقائق بتانے چاہییں

جبری گمشدگی:پاکستان کو اصل حقائق بتانے چاہییں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے حکومت کو اقوامِ متحدہ کے نظر ثانی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کی صورتحال میں کے حوالے سے رپورٹ میں رد و بدل کرنے کی کوشش سے خبر دار کردیا۔ ڈان سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ خواجہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نئے زمانے کی نئی’ کاشتکاری‘۔سولرفارمنگ

نئے زمانے کی نئی’ کاشتکاری‘۔سولرفارمنگ

افریقہ اور برصغیر ہندوپاک کی طرح آسٹریلیا کے کسان بھی خشک سالی،غربت اوردیوالیہ پن کا شکار ہو کرڈپریشن اورخودکشی کے میلانات کا شکار ہونے لگ گئے ہیں۔اس پر مستزادپاورپروڈکشن کا مسئلہ بھی نہ صرف دیہی بلکہ شہری علاقوں کے لئے مستقبل قریب میں شدت اختیار کرتا نظرآرہا ہے۔حال ہی میں ایک ریاستی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ’’رضاکارانہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان اور کرپشن: چولی اور دامن

پاکستان اور کرپشن: چولی اور دامن

مبارک حیدر بد عنوانی ، بد دیانتی ، کرپشن بری ہے یا نہیں ، یہ ایک حقیقی مسئلہ ہے یا ثانوی، اس بحث سے قطع نظر سچ یہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن ہمارے وجود کی بنیادی صفت ہے ۔ پہلی بات تو یہ کہ پاکستان کا مطالبہ ہی ایک فکری بد دیانتی پر مبنی تھا ۔ یعنی ایک طرف […]

· 1 comment · کالم
مزارِ شریف کے حملہ آور کی تربیت پاکستان میں ہوئی تھی

مزارِ شریف کے حملہ آور کی تربیت پاکستان میں ہوئی تھی

شمالی افغانستان میں مزارِ شریف میں قائم جرمن سفارت خانے پر حملے کو ایک سال گزرنے کے بعد اس واقعے کے بارے میں کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مبینہ حملہ کو پاکستان میں تربیت فراہم کی گئی تھی۔ جرمن اخبار بلڈ ام زونٹاگ کے مطابق انہیں ایک ایسی ویڈیو سننے اور دیکھنے کا موقع ملا ہے، […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندوستان کا دلیر تاریخ دان ۔ ستیش چندرا

ہندوستان کا دلیر تاریخ دان ۔ ستیش چندرا

آصف جیلانی دلی سے پچھلے دنوں میرے پرانے دوست راکیش ملہوترہ نے یہُ بری خبر سنائی کہ ممتاز تاریخ دان پروفیسر ستیش چندرا اکتوبر کی 13تاریخ کو چل بسے۔ میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے ہندوستان کے اس دلیر تاریخ دان سے ملنے اور ان سے لندن میں جب وہ کیمبرج یونی ورسٹی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
لبرل ڈیمو کریسی کا فکری دائرہ کار

لبرل ڈیمو کریسی کا فکری دائرہ کار

محمدحسین چوہان آزاد خیال جمہوریت کا آغاز مغربی ممالک میں اٹھارویں صدی میں صنعتی ترقی کے ساتھ ہو گیا تھا،اور انیسویں و بیسویں صدی میں لبرل ڈیمو کریسی یا سوشل ڈیمو کریسی ایک مقبول عام سیاسی فلسفے کی شکل اختیار کر چکی تھی جس کا مقابلہ ایک طرف کمیونزم و سو شلزم سے رہا ا ور دوسری طرف آمریت، بادشاہت […]

· Comments are Disabled · کالم
اسٹبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کی کامیابی روکنے کے لیے سرگرم

اسٹبلشمنٹ سیاسی جماعتوں کی کامیابی روکنے کے لیے سرگرم

انور عباس انور قیام پاکستان کے فوری بعد ہی ایسٹبلشمنٹ نے پر نکالنے شروع کردئیے تھے اور سیاسی جماعتوں، اس وقت ایک ہی جماعت تھی جس کانام مسلم لیگ تھا، لیکن پھر بھی ایسٹبلشمنٹ کے آقاؤں نے اسے اپنا ہوم ورک مکمل کرنے اور اقتدار کے میدان کے لیے اپنے کھلاڑی تیار کرنے اور رکھنے کی تاکید کر رکھی تھی۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایم کیو ایم ۔ کیوں نہیں ؟

ایم کیو ایم ۔ کیوں نہیں ؟

علی احمد جان نومبر 1987کے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات میں کراچی سے ایم کیو ایم کی جیت سب سے بڑی خبر تھی کیونکہ اس سے پہلے ایم کیو ایم کا نام صرف شہر کی دیواروں، کراچی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی دیوراوں پر ہی لکھا ہوا تھا۔ ایم کیو ایم صرف اس وقت خبروں میں آتی […]

· Comments are Disabled · کالم
سرور، مقصد زندگی اورسراب 

سرور، مقصد زندگی اورسراب 

بیرسٹر حمید باشانی خوشی کی کنجی کہاں ہے؟ یہ سوال زبان زد عام ہے۔ اس مشکل اورمقبول سوال کا جواب دیتے ہوئے ہاریری لکھتا ہے خوشی کی کنجی انسان کے بائیو کیمیکل نظام میں ہے۔ اگر یہ حقیقت ہے، اور اگرہمیں اس حقیقت کا آج ا حساس ہو ہی گیا ہے تو پھر ہمیں سیاست، سماجی اصلاحات اور نظریات پر […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ

بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ

عالمی شہرت یافتہ بھارتی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ بھارت، ملائیشیا کی حکومت سے ان کی حوالگی کے لیے جلد ہی باضابطہ درخواست کرنے والا ہے۔ قبل ازیں ملائیشیا میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مستقل رہائش کی اجازت ملنے کی خبریں آئی تھیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے معمول کی میڈیا بریفنگ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے 

گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے 

آصف جیلانی  وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات میں 2002کے ہولناک مسلم کُش فسادات کے بعد جس میں تین ہزار سے زیادہ مسلمان جاں بحق ہو گئے تھے ، مسلمان سیاست سے بھی بے نشان ہوگئے ہیں ، جن کی ریاست میں آبادی نو فی صد سے زیادہ ہے۔  سنہ2012میں گجرات کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں صرف دو […]

· 3 comments · کالم
يمن ميں قحط سے انسانی جانوں کے ضياع کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

يمن ميں قحط سے انسانی جانوں کے ضياع کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کيا ہے کہ سعودی عرب کی یمنی ناکہ بندی کے سبب اس عرب ملک ميں قحط اور اس سے کئی ملين انسانوں کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ اس ادارے نے رياض حکومت پر زور ديا ہے کہ يمن کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کی جائے۔ اقوام متحدہ ميں انسانی بنيادوں پر امداد سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بے چارے مفتی صاحب

بے چارے مفتی صاحب

ڈی اصغر گزشتہ ہفتے،ایک چینل کے مشہور و معروف پرگرام میں ایک سینئر صحافی صاحب کا جناب مفتی عبدالقوی کے بارے میں تبصرہ سنا۔ ان صحافی صاحب کی عزت و توقیر کا بندہ اپنے بچپن سے قائل ہے۔ جناب ١٩٧٧ کی المشہور“تحریک نظام مصطفیٰ میں اس وقت کے نوستاروں کے لئے زمین اور آسمان کے قلابے ملایا کرتے تھے۔ جناب […]

· 1 comment · بلاگ
انحراف کے رحجانات کا شکار انقلابی سیاست

انحراف کے رحجانات کا شکار انقلابی سیاست

آفتاب احمد  کافی دنوں سے دماغ میں ایک سوال بار بار گردش کررہا تھا کہ جموں کشمیر میں قوم پرست اور ترقی پسند سیاسی جماعتوں تنظیموں اور ان کی قیادت جن رحجانات کا شکار ہے اس کو کیا نام دیا جائے ۔ کافی لوگوں کو اس ضمن میں پڑھنے کے بعد ایک بات سمجھ آئی انحراف ۔ انحراف کیا ہوتا […]

· Comments are Disabled · کالم
سائیں کمال خان شیرانی: لٹ خانے سے قیادت سازی تک

سائیں کمال خان شیرانی: لٹ خانے سے قیادت سازی تک

عبد الحئی ارین  یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ لیڈر ایجاد نہیں دریافت کئے جاتے ہیں۔ حقیقی سیاسی قیادت فیکٹریوں میں پیدا نہیں کئے جاسکتے بلکہ زمان و مقام کے حالات ہی ایسے رہنما پیدا کرتے ہیں جو قوموں کی تقدیر بدلتے ہیں۔ ایک ایسا ہی قیادت سائیں کمال خان شیرانی کی تھی۔ کمال خان شیرانی ایک سیاسی عالم،، روشن […]

· Comments are Disabled · کالم