Other News
دہشت گردی کے خلاف جنگ، امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے
بھارت اور امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف ٹھوس اور فوری کارروائی کرنی چاہیے۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا بھارت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔ دہلی کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اپنی بھارتی ہم منصب […]
چھبیس 26اکتوبر۔ یوم سقوط کشمیر
علی احمد جان پنجاب میں سکھوں کی خالصہ سرکار کے خاتمے یا بہ الفاظ دیگرمہاراجہ رنجیت سنگھ سے منسوب تخت لاہور کے زمین بوس ہونے کے ٹھیک سات روز بعد 16 مارچ 1846 کوامرتسرمیں ایسٹ انڈیا کمپنی اور ڈوگرہ راجہ گلاب سنگھ جموں وال کے ایک معاہدہ طے پایا ۔ میثاق امرتسر کے نام سے موسوم اس معاہدے کےنتیجے میں […]
خیرات لگی بٹنے۔ اسلام اور احادیث کی سعودی ترامیم کے لئے تیار رہیئے۔
سعودی ولی عہد شہزادے نے آج پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سعودی عرب شدت پسند مولویوں سے جان چھڑا کر کھلے ڈھلے اسلام کو رائج کرے گا تاکہ سعودی عرب کو بیرونی سرمایہ کاری کے لئے ایک بہتر ملک کے طور پر پیش کیا جا سکے۔ ’’ہم واپس اسی اسلام کی طرف جارہے ہیں جس میں سعودی […]
عدلیہ کی توقیر و اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات
انور عباس انور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے مقدمات کی پیروی کے لیے مناسب وقت نہ دینے کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ قرار دیا ہے اور کہاہے کہ کیس کی مناسب پیروی کا وقت نہ دینا بہترین انصاف نہیں ، ہم ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ججزکے فیصلوں میں واضح طور پر معیار برقرار […]
آئین کا رشتہ: محمود اچکزئی کیا چاہتا ہے؟
حبیب وردگ پاکستان کو ہندوستان اور افغانستان کے کچھ حصے کاٹ کر، چھوٹی چھوٹی ریاستوں اور بنگال کو ملا کر ایک ملک بنایا گیا۔ کس نے بنایا کیوں بنایا اس بحث میں جائے بنا اس بات پہ سوچیں کہ اسلام کے نام پہ بننے والا قلعہ ۲۵ سال میں دولخت کیوں ہوا اور اگر ہم اس بات کو سنجیدہ لینے […]
دیکھو تو کدھر آج رُخِ بادِ صبا ہے
آصف جیلانی ہندو راشٹرکا پرچار کرنے والے طرح طرح سے مسلمانوں پر وار کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کر رہے ہیں، مقصد مسلمانوں کی زندگی ضیق کرنی ہے اور ان پر یہ ثابت کرنا ہے کہ ان کا اس ملک کی تاریخ اور ثقافت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ غیر ملکی حملہ آور اور غدار ہیں اور اس ملک میں […]
بھارت میں حلالہ کا بڑھتا ہوا کاروبار اور علماء کی چاندی
اخبار انڈیا ٹوڈے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارت کے طول و عرض میں علماء کی کی ایک کثیر تعداد عورتوں سے ایک رات گزارنے کے بیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزار روپئے تک وصول کر رہے ہیں۔ اور یہ وہ عورتیں ہیں جو واپس اپنے خاوند کے پاس جانے کے لئے شرعی مجبوری کے حل کے […]
جب سرسید نےگھنگھرو باندھے
ڈاکٹر محمد تقی چند دن ہوئےکہ سر سید احمد خان کی دو صد سالہ سالگرہ کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اسی دوران ہندوستانی رائٹر رعنا صفوی نے دہلی میں سر سید کےآبائی محلے و حویلی کی چند تصاویرٹوئٹر پر پوسٹ کیں۔ میراتعلق پشتون پاکستان میں بائیں بازو اور قوم پرست تحریک سے رہا ہے جس کا سر سید سے براہِ راست […]
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔7
سبط حسن کہانی کو سیکھنے کے ذریعے(ریسورس )کے طور پر استعمال کرنا سیکھنے سکھانے کا معاملہ محض معلومات کو رٹوا دینے پر ختم نہیں ہو جاتا۔ یہ دراصل ایک مربوط عمل ہے اور اس کے تین عناصر ہوتے ہیں۔ معلومات ، مہارتیں اور رویے ۔ مثال کے طور پر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ارد گرد ہریالی ہو […]
اپنے سؤر کو بے نقاب کر دو
خالد تھتھال گو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی خواہش رکھنے والی خواتین کو عملی زندگی کے ہر شعبے میں اپنے افسران بالا کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا رویہ ایک عام سی بات ہے لیکن فنون لطیفہ میں موسیقی اور فلم دو ایسے شعبے ہیں جسے زندہ گوشت کی منڈی کہا جا سکتا ہے۔ کسی فلم […]
مٹ جانے کے خطرے کا شکار لوگ
بیرسٹر حمید باشانی جہاز بحر اوقیانوس کے اوپر محو پرواز تھا ۔ میں لند ن سے ٹورانٹو جا رہا تھا۔ میں اس سفر کا بیشتر حصہ سو کر گزارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ مگر انکھیں بند کرتے ہی میرے دماغ میں وہ آوازیں گوجنے لگیں جو میں لندن میں ہونے والی ایک کانفرنس میں دو دن سنتا رہا تھا۔ ان […]
سر سید تحریک کو زندہ کرنے کی ضرورت
ظفر آغا آج ہندوستان سر سید احمد خان کا دوسوواں یو م پیدائش منا رہا ہے اور ہندوستانی مسلمان کے لئے سر سید احمد خان کی دو سو ویں سالگرہ منانے سے خوش نصیب مو قع شاید کوئی اورنہیں ہو سکتا کیونکہ سر سید کسی شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ سر سید ایک تحریک کا نام ہے۔ اس سے […]
شریف خاندان میں بڑھتے ہوئے اختلافات
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پرایک اور ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کئے جانے کے بعد شریف فیملی کے اختلافات اور مسلم لیگ نون کی ممکنہ تقسیم کی خبروں میں تیزی آ تی جا رہی ہے۔ سیاسی مبصرین پنجاب کے وزیر اعلٰی شہباز شریف کی سیاسی اور با اثر غیر سیاسی شخصیات کے ساتھ پے در پے ہونے […]
پاکستان کی بن بیاہی مائیں اور ناجائز بچے کچھ کہتے ہیں
حاشر ابن ارشاد کچھ دن گزرے ایک مشہور عالم دین کو سننے کا اتفاق ہوا۔ حضور کا موضوع سخن حسب معمول مغرب کی اخلاقی گراوٹ اور ہمارے ملک میں عورت کی عزت کے موازنے پر تھا۔ جوش خطابت میں جہاں بہت اور باتیں ہمارے کانوں کے بیچ کی گئیں وہاں اعداد و شمار سے بھی یہ بات تقریبا اتمام حجت […]
جنداں مگر تخت لاہور نہ بچا سکی
علی احمد جان خالصہ سرکار عرف تخت لاہور کے بانی اور تاجدار مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مشاغل میں کشور کشائی کے علاوہ ہتھیار، عورت، شراب اور ہیرے جواہرات شامل تھے۔ جب رنجیت سنگھ کا انتقال ہوا تو اس کی ریاست ملتان سے درہ خیبر اور جموں سے لداخ تک پھیلی ہوئی تھی۔ ان کے توپ خانے کی نگرانی امریکی اور […]
دیوالی اور اقلیتوں کے حقوق
لیاقت علی انیس اکتوبر کو دنیا بھر میں ہندو دیوالی کا تہوار منایا جارہا ہے۔پاکستان میں بھی ہندو برادری دیوالی کا یہ تہوار منا رہی ہے ۔ سندھ میں کیونکہ ہندووں کی آبادی ملک کے دوسرے صوبوں کی نسبت زیادہ ہے اس لئے سندھ حکومت نے اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ دیوالی کا تہوار ہمیں دعوت […]
اب کوڑوں کی سزا نہیں دی جاتی بلکہ غائب کر دیا جاتا ہے
مارشل لا عدالت سے پندرہ کوڑوں کی سزا پر کیمپ جیل کی ڈیوڑی میں عملدرآمد سے پہلے جس پولیس اہلکار کو ٹکٹی پر باندھے کے لیے بلایا گیا۔ اس پولیس اہلکار نے ہاتھوں کو باندھتے ہوئے ڈھارس باندھنے کے لیے سرگوشی کے انداز میں کان میں کہا تم سے پہلے یہاں کئی نوعمر لڑکوں کو بھی کوڑے مارے گئے ہیں […]
نواز شریف اور چوہدری نثار میں لڑائی
انور عباس انور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں کی جانب سے اپنے سابق باس نواز شریف کو اداروں سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے،چوہدری نثار علی خان نے اپنے سابق باس سےبغاوت کے لیے وہیں طرز عمل اور انداز سیاست اختیار کیا ہے جو اس سے قبل مرحومین غلام […]
Navy SEALs Were Ready if Pakistan Failed
Navy SEALs Were Ready if Pakistan Failed to Free Family Held as Hostages By ADAM GOLDMAN and ERIC SCHMITT, The Newyork Times WASHINGTON — A C.I.A. drone was circling a remote valley in northwest Pakistan last month when it picked up an unusual sight: a young woman and children in a militant camp. To intelligence analysts, she appeared to be an American abducted […]