ریت پر خون
افسانہ نور ظہیر رابعہ کے بغیر مانگے، ویٹر نے کافی کا کپ اس کے سامنے رکھ دیا اور اس کے ’’تھینک یو‘‘ پر مسکرا کر ’’یوں آر ویلکم‘‘ کہہ کر پیچھے کھسکنے لگا۔ سانولے چکنے چہرے پر چمکتے سفید دانت، درمیانہ قد، گٹھیلا بدن اور انگریزی کی ضرورت بھر جانکاری۔ مشن کا ہائی اسکول پاس، اوسط منڈا نوجوان۔ وہ آج […]