Other News

SONY DSC

Values are not always healthy

By Sibte Hasan and Qudsia Kalsoom Education has many facets but the most emphasized aspect of education all over the world is imparting subject knowledge to the students. John Dewey, the great philosopher, affirms that heavy dependence on subject knowledge and methods is fatal to the best interests of education. Instead, education should focus on the cultivation of a mindset […]

· Comments are Disabled · News & Views
اسلامی فوجی اتحاد : راحیل شریف سے ریال شریف تک  

اسلامی فوجی اتحاد : راحیل شریف سے ریال شریف تک  

ایمل خٹک جب سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک کی افواج پر مشتمل فوجی اتحاد کی سربراہی کا عہدہ قبول کرنے کی افواہیں عام ہونا شروع ہوئیں تو اس روز سے پاکستان میں اس موضوع پر زبردست بحث شروع ہوچکی ہے ۔ جنرل صاحب کی جانب سے تو ابھی تک اس سلسلے میں کوئی رسمی […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل مشرف کے اسرائیل سے روابط 

جنرل مشرف کے اسرائیل سے روابط 

آصف جیلانی اب اس راز پر سے پردے اٹھتے جا رہے ہیں کہ پاکستان میں 2007 میں عدلیہ کی آزادی کی تحریک کے دوران جب فوجی آمر ، پرویز مشرف کے اقتدار کی کشتی ڈگمکا رہی تھی تو اسرائیل کو اس قدر تشویش کیوں تھی اور اسرائیلی رہنما ، امریکا پر کیوں دباو ڈال رہے تھے کہ مشرف کو بچانے […]

· 1 comment · کالم
سلمان حیدر بلوچ بے نام بلوچ۔۔۔!۔

سلمان حیدر بلوچ بے نام بلوچ۔۔۔!۔

مہوش بلوچ رکیے!!!! مجھے اپنی بات مکمل کرنے دیجیے، کیا صرف بلوچ نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی گمشدگی کی فہرست میں شامل ہیں یا وہ لوگ جو بلوچ جیسے بننے کی پاداش میں آج خاک و خون ہورہے ہیں یا سیاہ زندانوں میں آہنی سلاخوں کے پیچھے اپنی موت کا منتظر ہیں۔ موت ہی ایک رستہ ہے اس […]

· 2 comments · پاکستان
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

آصف جاوید قارئین اکرام، گذشتہ سال جب گیارہ اگست، سنہ 2016 ء کو قومی اسمبلی سے متنازع سائبر کرائم بل منظور ہوا تھا تو اس دن میں نے اخبارات کے لئے اپنے کالم میں اِن خدشات کا اظہار کیا تھا کہ “قارئین میری یہ بات یاد رکھیں کہ یہ قانون پاکستان میں سائبر مارشل لاء کی راہ پر پہلا قدم […]

· Comments are Disabled · کالم
طیّبہ کا جج کے سامنے بیان

طیّبہ کا جج کے سامنے بیان

علی احمد جان میں طیّبہ ہوں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ میں کس کی بیٹی ہوں، کس قوم کی ہوں اور میری ذات کیا ہے ۔ میرے جسم کے زخم میرے تعارف کے لئے اگر کافی نہیں تو میرے پاس الفاظ بھی نہیں آپ کو سمجھا نے کے لئے۔ مجھے اس سے بھی سروکار نہیں کہ جو مجھے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب آوازیں خاموش کرادی جاتی ہیں توپھر شور بلند ہوتا ہے۔

جب آوازیں خاموش کرادی جاتی ہیں توپھر شور بلند ہوتا ہے۔

آصف جاوید دنیا ایک گلوبل ولیج ہے، دنیا کے ہر خطّے اور خود پاکستان کے ہر صوبے میں مختلف مذاہب، فرقے، عقیدے، زبان رنگ و نسل کے لوگ آباد ہیں۔ سب انسان برابر ہیں۔ کسی کا ایک کا حق کسی دوسرے سے زیادہ نہیں۔ اظہار ہر انسان کی فطری خواہش ہے۔ انسان جو بھی محسوس کرتا یا سوچتا ہے، اس […]

· 2 comments · کالم
پاکستان میں سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن   

پاکستان میں سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن   

ایمل خٹک  بچپن میں ایک کہانی سنتے تھے شہر ناپرسان کی ۔ اس شہر کا خاصہ یہ تھا کہ اس میں پھانسی کا پھندا اس شخص کو لگایا جاتا تھا جو جس کے گلے میں فٹ بیٹھتا تھا چاہے جرم اس نے نہ بھی کیاہو۔ مثال کے طور پر سزا الف کو ملتی اور اگر پھانسی کا پھندا اس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
آئیے ونڈو شاپنگ کریں

آئیے ونڈو شاپنگ کریں

آئینہ سیدہ پاکستان کے شہروں میں رہنے والی سیاسی طور پرافیم زدہ مگر ڈگریوں سے لدی ہوئی مڈل کلاس اشرافیہ کا پسندیدہ مشغلہ کافی برسوں سے یہ ہوگیا ہے کہ روزانہ تقریبا ” تیس مین سٹریم نیوز چینلز اور ان پر خبروں کےعلاوہ تجزیوں کی پھلجڑیاں اڑاتے روز سات بجے شام سے بارہ بجے رات تک آتے چارعدد ٹاک شوز […]

· Comments are Disabled · کالم
زرتشت کی کوئی نہیں سنتا‎

زرتشت کی کوئی نہیں سنتا‎

جنیدالدین میں نے چار سال اس لائبریرین کے متعلق اتنا سوچا کہ مجھے الزائمر ہو گیا۔ اب مجھے پتہ نہیں چلتا کہ خود کون ہوں۔ میرے اندر وہ الفاظ جنہیں دہرانے پر کسی کی قابلیت کا پتہ چلتا ہے مٹ چکے ہیں اور اگر تمہیں محسوس ہو کہ میں کچھ بھولنے لگا ہوں تو مجھے یاد کرا دینا کہ میں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
غریبوں کا فن کار : اوم پوری

غریبوں کا فن کار : اوم پوری

ذوالفقار علی زلفی میں غربت اور مفلسی کے سائے میں پل کر جوان ہوا، زندگی نے اتنے چابک برسائے کہ میرے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوگئے یہ ہیں غریبوں کے فنکار اوم پوری کے الفاظ جن کی زندگی جہدِ مسلسل سے عبارت ہے ، جو مشعلِ راہ ہیں ان لوگوں کے لیے جو کچھ نہ ہونے سے بہت کچھ […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
پشتون نیشنل ازم : حکمت عملی کے حوالے سے چند سوالات۔ آخری حصہ 

پشتون نیشنل ازم : حکمت عملی کے حوالے سے چند سوالات۔ آخری حصہ 

ایمل خٹک  موضوعی صورتحال پر تفصیل سے بات ہوچکی ہے ۔ حکمت عملی کے حوالے سے تین رائے موجود ہیں ۔ پہلی رائے موجودہ جغرافیائی فریم ورک کے اندر پشتونوں کی حقوق اور اس کیلئے جہدوجہد کی بات کرتی ہے۔ دوسری رائے والے موجودہ سسٹم سے مایوس اور قومی آزادی کی بات کرتے ہیں۔ ان کے مطابق موجودہ انتظام کے […]

· 1 comment · کالم
ریاست : نظریات و خیالات ۔ حصہ سوم

ریاست : نظریات و خیالات ۔ حصہ سوم

بیرسٹر حمید باشانی خان جیسا کے میں نے گذشتہ کالم میں عرض کیا تھاکہ ترقی کرنے کے لیے اس کائنات کے بارے میں جاننا ضروری تھا۔ جب تک خوف، اسرار اور بے یقینی کی کیفیت ختم نہ ہو انسان محنت اور دلجمعی سے کام نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے ایک خاص ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ماحول مہیا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مذہب رہنمائی کر سکتا ہے؟

کیا مذہب رہنمائی کر سکتا ہے؟

سعید اختر ابراہیم پچھلی کچھ دہائیوں سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال بڑی شدت سے سر اٹھا رہا ہے کہ آیا اس ملک کے قیام کیلئے مذہبی پریکٹس کا جو نعرہ لگایا گیا تھا وہ محض کہیں ایک نعرہ ہی تو نہیں تھا جسکا مقصد عام مسلمانوں کے جذبات بھڑکا کر ایک خاص مقصد کی تکمیل تھا۔ بدقسمتی سے […]

· 1 comment · علم و آگہی
کیا جنرل راحیل کی تعیناتی پاکستان کی مزید سفارتی تنہائی کا سبب بنے گی؟

کیا جنرل راحیل کی تعیناتی پاکستان کی مزید سفارتی تنہائی کا سبب بنے گی؟

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کوسعودی قیادت میں قائم کثیر القومی انسداد دہشت گردی فوج کی سربراہی سونپی گئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان کے علاقائی طاقتوں کے ساتھ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق پاکستان آرمی کےسابق سربراہ کے لیے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سلمان حیدر نے خواب دیکھا

سلمان حیدر نے خواب دیکھا

جنید الدین ہمارے اجداد یقیناً دیوتا نہیں تھے۔ اشوکا کے بدھ مت تسلیم کر لینے کے بعد کوئی کسر نہیں رہتی کہ وہ دیوتا نہیں تھے۔ یقیناً پرومیتھیس سے نیوس تک وہ کسی کی خصوصیات نہ رکھتے۔ تاریخی طور پر بھی انہوں نے ایسا سراغ نہ چھوڑا کہ ہم میں سے کوئی یہ جان سکے کہ وہ کیا تھے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایک ہزار لاشیں

ایک ہزار لاشیں

محمد حنیف کئی مجبور خاندان اپنے پیاروں کی تصویریں اُٹھائے پریس کلبوں کے باہر اِنصاف مانگتے نظر آتے ہیں۔ یہ لاشیں مبینہ نہیں ہیں تصدیق شدہ لاشیں ہیں۔ اِن کی گنتی زندگی سے اُکتائے ہوئے کِسی سُست صحافی نے نہیں کی ہے، اِن لاشوں کو دریافت ہمارے کِسی خفیہ ادارے نے نہیں کیا۔ اِن کی موجودگی کا اِعلان بیرونی فنڈنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا میں خود کش حملے، مسلمان سرفہرست

دنیا میں خود کش حملے، مسلمان سرفہرست

گزشتہ برس دنیا بھر میں خود کش حملوں میں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق 2016ء کے دوران ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد  زندگی کی بازی ہار گئے۔ اسرائیل کے ادارہ برائے قومی سلامتی کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران 800 حملہ آوروں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پشتون نیشنل ازم : نئے رحجانات اور اس کی وجوہات۔ حصہ چہارم

پشتون نیشنل ازم : نئے رحجانات اور اس کی وجوہات۔ حصہ چہارم

ایمل خٹک  پاکستان میں پشتونوں کو دیوار سے لگانے کی تمام لوازمات موجود ہیں ۔ بجائے اس کے کہ سنجیدگی سے اصلاح احوال کی کوششیں کی جاتی اور پشتونوں کے جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جاتا اور حل کرنے کی کوشش کی جاتی۔ انتہائی منظم انداز میں اور دانستہ طور پر ” گل خان کلچر” کو فروغ دیا […]

· 1 comment · کالم
قوم پرستوں کا المیہ

قوم پرستوں کا المیہ

علی احمد جان وطن کی محبت اور ہم وطنوں کی الفت میں گاۓ جانے والے گیت جب بیرونی جبر و استحصال کے خلاف مزاحمت کی آواز بن جاتے ہیں تو قومی حقوق کی جدوجہد میں متشکل ہوتے ہیں جس کو ہم قوم پرستی یاقومی حقوق کی جدوجہد کی سیاست کہتے ہیں۔ گزشتہ کئی صدیوں میں ابھرنے والی جدید قومی ریاستوں […]

· Comments are Disabled · کالم