Other News

جھنگ میں مذہبی انتہا پسندی کی کامیابی

جھنگ میں مذہبی انتہا پسندی کی کامیابی

لیاقت علی مسرور جھنگوی کی کامیابی سے ایک دفعہ پھر انتہا پسندی اور دہشت گردی کے حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے ۔ بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا کہ مسرور جھنگوی کی کامیابی سے نیشنل ایکشن پلا ن اپنی موت آپ مرگیا ہے ۔ لیکن اس بات کا بلاول کے پاس کیا جواب ہے کہ ان کی والدہ […]

· 1 comment · کالم
سبط حسن میموریل لیکچر 2016 ٹورانٹو

سبط حسن میموریل لیکچر 2016 ٹورانٹو

ڈاکٹر طاہر قاضی جناب صدر اور معزز سامعین:۔ 2016 میں آج ٹورانٹو میں سبط حسن صاحب کا صد سالہ جشنِ ولادت ہے۔ اس موقع پر تحدیثِ نعمت کے طور پر آج کی تقریب میں بات کرنے کا دعوت نامہ میرے لئے بہت بڑی عزت اور سعادت ہے۔ اس عزت افزائی کے لئے میں پروگریسو رائیٹرز ایسوسی ایشن اور اس کے […]

· 1 comment · ادب
ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جب ماں سوتیلی ہو تو باپ کا بھیڑیا ہونا واجب ٹھہرتا ہے (پشتو ضرب المثل) اس میں دو رائے نہیں کہ برصغیر پاک و ہند میں انگریز استعمار کے خلاف مزاحمت کی تاریخ اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کی نصابی کتابوں میں بیان کی جاتی ہے۔ادھر پاکستان میں […]

· Comments are Disabled · تاریخ
سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

ایمل خٹک   اب جبکہ پاکستان کی ناکام سفارت کاری اور سفارتی تنہائی کی باتیں معمول بن چکی ہے مگر سفارتی سطح پر غیرذمہ دارانہ بیانات اور اس سے پیداشدہ خجالت اور شرمندگی اس سفارتی بحران کی شدت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔  سفارت کاری کے علم اور فن دونوں پرہم جیسے غیر سفارت کار لوگوں کی بات بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

آصف جیلانی  امریکا کے صدارتی انتخاب میں ، ریپبلیکن پارٹی کے ڈانلڈ ٹرمپ کی ،فتح کے تین ہفتوں کے بعد ، پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بدھ کے روز اچانک منتخب صدر کو ٹیلیفون کر کے ان کی فتح پر مبارک باد پیش کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس بات پر سخت تعجب کا اظہار کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے مسائل ٹرمپ نہیں،جمہوریت حل کرسکتی ہے

پاکستان کے مسائل ٹرمپ نہیں،جمہوریت حل کرسکتی ہے

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نوازشریف سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خواہش پر تصفیہ طلب مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف بہترین ساکھ رکھتے ہیں اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔3

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔3

آصف جاوید کیوبا پر امریکہ کے 56 سالہ معاشی  مقاطعے  اور پڑوسی ممالک سے سماجی پابندیوں  کے باوجود اشتراکی نظام کی برکت سے تعلیم، صحت اور رہائشِ  کی فری سہولتیں حکومت کی جانب سے عوام کو مہیّا ہیں۔  جِس کا کریڈٹ فیڈرل کاسٹرو کی حکومت کو نہ دینا ، بددیانتی ہوگا۔  اقوامِ متّحدہ کے ادارے یونیسف کے مطابق کیوبا ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بلتستان کی محرومیاں

بلتستان کی محرومیاں

علی احمد جان سکردو میں سردی کا مزہ جس نے چکھا اس کو جوش ملیح آبادی کا جاڑوں کی شان میں لکھا قصیدہ ایسے ہی غلط لگتا ہے جیسے راجھستان اور تھر میں گاۓ جانے والے برکھا رت کے گیت ساون کے موسم میں اسلام آباد کے رہنے والوں کو لگتے ہیں۔ گرمیاں سدپارہ سے آتی ٹھنڈی اور وادی کی […]

· Comments are Disabled · کالم
اہلِ دانش کی ذمہ داری یا غداری

اہلِ دانش کی ذمہ داری یا غداری

منیر سامی گزشتہ دنو ں برِ صغیر کے اہم دانشور سبطِ ؔحسن کی صدی کا سلسلہ جاری تھا، اسی اثنا میں پاکستان کی معروف دانشور عائشہ ؔصدیقہ پر غداری کا الزام لگ رہا تھا۔ ان پر یہ الزام نیا تو نہیں تھا۔قیام ِ پاکستان سے اب تک وہاں ہر اس دانشور پر غداری کا الزام لگایا گیا ہے جس نے […]

· 2 comments · علم و آگہی
بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردوں کا حملہ

عسکریت پسندوں نے ایک مرتبہ پھر ایک بھارتی فوجی بیس پر حملہ کیا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم سات سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک میجر بھی شامل ہے جبکہ ایک عہدیدار کی شناخت ابھی تک خفیہ رکھی گئی ہے۔ چار مشتبہ عسکریت پسندوں نے پیر کے روز بھارت کے زیر  انتظام کشمیر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
خودشناسی میں مبتلا نسوانی حقوق کی اولیں علمبردار: ورجینیا وولف‎

خودشناسی میں مبتلا نسوانی حقوق کی اولیں علمبردار: ورجینیا وولف‎

جنید الدین سال1912ء میں پہلی دفعہ اس نے خود کشی کی کوشش کی اور1941ء تک یہ سلسلہ تھوڑے تھوڑے وقفوں سے جاری رہا۔ یہ کوشش نہ تو غم یار کے باعث تھی نہ غم روزگار مگر نفسیاتی کشمکش کے زیر اثر ۔ بالآخر 28 مارچ 1941ء کی صبح اس نے بڑا سا کوٹ پہنا، اس کے اندر پتھر بھرے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔2

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔2

آصف جاوید فیڈرل کاسترو تین اگست 1926 میں کیوبا کے ایک امیر خاندان میں پیدا ہوئے ،جو پیشے کے اعتبار سے جاگیردار تھا۔ فیڈرل کاسترو نے اپنے اردگرد پھیلی اذیت ناک، جہالت،  مفلسی اور  سماجی تفریق اور دیگر مصائب  کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ، اور  اسی  کے ردِّ عمل نے انھیں انقلابی بناڈالا ۔ بٹسٹا کے دور میں  کیوبا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

افغانستان کا ترکمانستان سے ریل رابطہ قائم،

دو ارب ڈالر کی لاگت سے افغانستان کے وسطی ایشیائی جمہوریہ ترکمانستان کے ساتھ ریل رابطوں کے منصوبے کے پہلے حصے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت قائم ہونے والے ریل رابطوں کو بعد ازاں تاجکستان تک بھی پھیلا دیا جائے گا۔ ترکمانستان کے شہر امام نذر سے پیر اٹھائیس نومبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

آصف جیلانی  اس سال جون میں آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس نے ’’ ناٹ وار ، ناٹ پیس‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی تھی ، جو امریکا کے کارنیگی انڈاومنٹ کے نائب صدرجارج پرکووچ اور اسی ادارہ کے ٹو بی ڈاٹسن نے مرتب کی ہے۔ جارج پرکووچ جنوبی ایشیاء میں جوہری حکمت عملی کے امور کے ماہر ہیں اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

آصف جاوید  اِ س موضوع پر بات کرنے سے پہلے میں یہ  وضاحت  کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ  نہ  ہی میں سرمایہ دارانہ نظامِ حکومت کا  حامی  ہوں۔ نہ ہی میں اشتراکی نظامِ حکومت کا مخالف ہوں۔ میں تو  ذاتی طور پر ایک  انسان دوست  آدمی ہوں، جو سماجی مساوات، انسانی  برابری، قومی فلاح و بہبود، سماجی انصاف،  تعلیم، صحت،  […]

· 5 comments · کالم
لالہ سراج

لالہ سراج

سٹیج اداکار امان اللہ اکثر اپنے ڈراموں میں امیر اور غریب، پڑھے لکھے اور ان پڑھ لوگوں کا انتہائی اچھا موازنہ پیش کیا کرتا تھا۔ ایک ڈرامے میں امان اللہ نے ایک ایسا ہی موازنہ کرتے ہوئے بتایا کہ امیر اور پڑھے لکھے لوگوں کے بچے بھی سلجھے ہوئے، تمیزدار ہوتے ہیں۔ والدین کے ساتھ شاپنگ پر جائیں تو بے […]

· 1 comment · بلاگ
کچھ کاسترو کے بارے میں

کچھ کاسترو کے بارے میں

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو فیڈل کاسترو کی موت پر کئی لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ان لوگوں میں ایک انتہائی اہم ترین شخص ہمارے اپنے وزیر اعظم جناب جسٹن ٹرودو بھی ہیں۔انہوں نے کاسترو کی موت پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ۔’’ مجھے کاسترو کی موت پر سخت افسوس ہوا ہے۔کاسترو زندگی سے بھی بڑا کردار […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر اور ہماری حکمران اشرافیہ

کشمیر اور ہماری حکمران اشرافیہ

لیاقت علی کشمیر ایک نعرہ ہے جسے پاکستان کی ہر حکومت خواہ فوجی تھی یا سویلین نے،عوام کو الو بنانے کے لئے بھرپور انداز میں استعمال کیا ہے۔جب کوئی حکومت سیاسی ، سماجی اور معاشی محاذوں پر ناکام ہوجاتی ہے اور عوام کو لبھانے کے لئے اس کی پٹاری میں کچھ نہیں بچتا تو وہ سڑک کنارے مجمع لگانے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
رجعت کا سفر۔۔۔ گوادر اور تربت

رجعت کا سفر۔۔۔ گوادر اور تربت

ڈاکٹر مبارک علی جب کراچی سے جہاز تربت کے لیے اڑا تو مسافروں میں اکثریت ان لوگوں کی تھی کہ جو خلیج میں ملازمت کے لیے گئے ہوئے ہیں اور اب عید کے موقع پر اپنے گھر جارہے تھے۔ ان کے پاس گھر والوں کے لیے چھوٹے چھوٹے تحفے تھے۔ سامان کو رسیوں سے مضبوطی کے ساتھ باندھا ہوا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ

جاوید اختر بھٹی نامور محقق اور ہمدرد انسان ۔۔۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ (خطوطِ مشاہیر کی روشنی میں) ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ مرحوم ادب اور تحقیق کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انہیں اردو اور سندھی کے ادبی و علمی حلقوں میں ایک سا احترام حاصل تھا۔ ڈاکٹر صاحب 1919ء میں قریہ جعفر خان لغاری (ضلع سانگھڑ) میں پیدا ہوئے۔ […]

· Comments are Disabled · ادب