Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

فرانس میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے ؟

فرانس میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی خان فرانس کا واقعہ وحشیانہ اور افسوسناک ہے۔اس واقعے کی با آواز بلند مذمت ضروری ہے۔دنیا اس مذمت میں مصروف ہے۔مگر ہماری اس دنیا کے اندر ا یک دنیا ایسی بھی ہے جو اس واقعے کی دبے الفاظ میں حمایت کر رہی ہے۔یا پھر واضح الفاظ میں اس کی مذمت سے گریزاں ہے۔ اس دنیا کا تعلق […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی سیکولر ازم اور مودی کی سیاست

بھارتی سیکولر ازم اور مودی کی سیاست

بیرسٹر حمید باشانی بھارت میں سیکولر قوتیں مضبوط تو ضرور تھیں مگر انہوں نے اپنی مضبوطی اور وزن کو سیکولرازم کے پلڑے میں ڈالنے سے گریز کیا اور کبھی بھی کھل کر سیکولرازم کی لڑائی نہیں لڑی۔اس کے بر عکس انہوں نے کئی محاذوں پر پسپائی اختیار کی جس کی وجہ سے ہندو نیشنلسٹ اور بنیاد پرست قوتوں کی حوصلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اخبارات کیا لکھتے ہیں؟

اخبارات کیا لکھتے ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ پاکستان کے ایک بڑے اور قدیم اخبار کا صفحہ اول ہے۔انسان اس پر نظر ڈالتا ہے اور حیرت ا افسوس سے سوچتا ہے۔اس صفحہ پر اشتہارات کے بعد خبروں اور شہ سرخیوں کے لیے چھوٹا سا حصہ بچتا ہے۔اس چھوٹے سے حصے میں شہ سرخی کو چھوڑ کر جو چھوٹی سی جگہ بچتی ہے اس پر […]

· Comments are Disabled · کالم
پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

 بیرسٹرحمید باشانی یہ بلا شبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ آزاد کشمیر کم آبادی والا علاقہ ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی چار ملین کے آس پاس ہے۔ یہ آبادی دور دراز پہاڑوں اور دیہاتوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ شہروں اور قصبوں میں آمد و رفت کے لیے لوگوں کو انتہائی دشوار گزار […]

· 0 comments · کالم
کارل مارکس کی سالگرہ اور بائیں بازو کا زوال

کارل مارکس کی سالگرہ اور بائیں بازو کا زوال

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں کارل مارکس کی سالگرہ منائی گئی۔ دنیا بھر میں تقریبات ہوئیں۔ تقاریر ہوئیں۔ لوگوں نے اپنی اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ موقع کی مناسبت سے کسی نے خراج تحسن پیش کیا، تو کسی نے مارکس کے خیالات، نظریات اور تخلیقات پر روشنی ڈالی۔سنجیدہ لوگوں نے مقالات اوور مضامین کے ذریعے مارکس […]

· 0 comments · کالم
تاریخ کا سبق کیا ہے؟

تاریخ کا سبق کیا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی ہمارے ہاں تاریخ پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ تاریخ کے ایک خاص دور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی سمتیں درست کرنے کے بجائے ہم تاریخ کے سحر میں گرفتار ہیں، اورتاریخ کے سنہری ادوار کے واپس لوٹ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ حالاں […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ سو موٹو کیا ہے ؟

یہ سو موٹو کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی  یہ سو موٹو کیا ہے ؟ اور کیوں ہے۔ اس موضوع پر گزشتہ دنوں پاکستان میں کافی بحث ہو تی رہی ہے۔قانونی حلقوں کے علاوہ اس بحث میں عام لوگ بھی شامل رہے ہیں۔ دنیا بھر کے بیشتر قانونی نظاموں میں لاطینی الفاظ یا اصطلاحوں کا استعمال عام ہے۔ کامن لا میں اس کا تو اس قدر استعمال […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

چینی قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

 بیرسٹر حمید باشانی  چین کو لے کر امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ وہ اس تشویش کا اظہار ہر محاذ پر کر چکا ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کو فوجی امداد فراہم کرنے کے امکانات سے لیکر چین کی طرف سے دوسرے ممالک کو قرض دینے کے سوال پر امریکہ وقتاً فوقتا اپنے خد شات کا اظہار کر چکا ہے۔ رائٹرز […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد دنیا اور انسانی حقوق

آزاد دنیا اور انسانی حقوق

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ1954  میں امریکہ کے  ساتھ فوجی اتحاد کے معاہدے کا اعلان پاکستان میں ایک بہت بڑی کامیابی تصور کیا گیا۔ اس وقت کی حکمران اشرافیہ نے اس بات پر جشن منایا کہ انہوں نے طویل جدوجہد کے بعد بالآخر امریکہ سے اتحاد کر کے بھارت کے مقابلے میں سیکیورٹی کے میدان […]

· Comments are Disabled · کالم
پہلا کشکول، جوخالی لوٹا دیا گیا

پہلا کشکول، جوخالی لوٹا دیا گیا

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ کالم میں ، میں نے پاک امریکہ تعلقات کے باب میں ٹرومین ڈاکٹرائن کا ذکر کیا تھا۔ اس ڈاکٹرائن کی روشنی میں امریکہ جنوبی ایشیا میں مضبوط اتحادیوں کی تلاش میں تھا۔ اس ضرورت کے پیش نظر امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک طرح کی سٹریٹجک پارٹنر شپ کا آغاز ہوا، جس کے تحت پاکستان نے سوویت […]

· Comments are Disabled · کالم
اچھی خبر کی تلاش

اچھی خبر کی تلاش

بیرسٹرحمید باشانی افغانستان ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے کابل کو ایک خط لکھا ہے۔ ایک صفحے کےاس رسمی خط میں فارن آفس نے حکومت افغانستان کو کہا ہے کہ وہ مولانا مسعود اظہر کو تلاش کر کے گرفتار کریں۔ پاکستان کے ایک معاصر انگریزی روز […]

· Comments are Disabled · کالم
سری لنکا اور پاکستان کی کہانی میں کیا فرق ہے

سری لنکا اور پاکستان کی کہانی میں کیا فرق ہے

بیرسٹر حمیدباشانی سری لنکا ہمارے خطے کا ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے۔ اس کی کل آبادی بائیس ملین ہے۔ پاکستان سے اس کا کوئی تقابل نہیں۔ رقبے اور آ بادی کے اعتبار سے پاکستان اس سے کئی گنا بڑا ملک ہے۔ اس کے پاس نسبتاً بڑی معیشت اور طاقتور فوج ہے۔لیکن اس کے باوجود ان میں بہت سارے معاملات میں […]

· Comments are Disabled · کالم
 کشمیر فائل میں کیا ہے ؟

 کشمیر فائل میں کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی آج کل “کشمیر فائل “نامی فلم پر بڑا شور و غوغا ہے۔ اس پر تبصرے اور تجزیے ہو رہے ہیں۔ مجھ ایک دو چینلز پر اس فلم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا موقع ملا۔ بڑی تعداد میں لوگوں کے پر جوش رد عمل پر مجھے حیرت ہوئی۔ یہ رد عمل منفی بھی تھا،اور مثبت […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستوں سے بھری ٹوکری کا قصہ

ریاستوں سے بھری ٹوکری کا قصہ

بیرسٹر حمید باشانی خطے میں مستقل تصادم کی وجہ تنازعہ کشمیر ہے۔ جب تک یہ تنازعہ حل نہیں ہو جاتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ موجود رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ اس انٹرویو پر ایک معاصر نے طویل ادا ریہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر سرد خانے کی نذرہوا

جب مسئلہ کشمیر سرد خانے کی نذرہوا

بیرسٹرحمید باشانی  گزشتہ دنوں میں نے ان ہی سطور میں معاہدہ شملہ کے باب میں عرض کیا تھا کہ اکہتر کی جنگ کے نتائج کی وجہ سے پاکستان دفاعی پوزیشن پر چلا گیا تھا۔ ذولفقار علی بھٹو نے جنگ کے بعد بھارت سے واضح طور پر تصادم کی جگہ مفاہمت کی پالیسی کا اعلان کر دیا تھا۔ کشمیریوں کے حق خود ارادی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب ایوب خان نے امریکی دباؤ میں آ کر 65 کی جنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا

جب ایوب خان نے امریکی دباؤ میں آ کر 65 کی جنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا

بیرسٹرحمید باشانی  گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ بائیس ستمبر 1965 کا دن ایک بڑے فیصلے کا دن تھا۔صرف کشمیری عوام ہی نہیں، چین، سویت یونین، امریکہ اور اقوام متحدہ سمیت دنیا یہ جاننا چاہتی تھی کہ پاکستان اور بھارت اس دن جنگ بندی کی “ڈیڈ لائن ” پر کیا فیصلہ کرنے والے ہیں ۔ ایوب خان کو […]

· Comments are Disabled · کالم
 جب بھٹو نے خالی ہاتھوں بھارت سے لڑنے کا اعلان کیا

 جب بھٹو نے خالی ہاتھوں بھارت سے لڑنے کا اعلان کیا

بیرسٹرحمیدباشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چار ستمبر1965 کو امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات میں بھارت وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے یہ شرط رکھی تھی کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی قبول کرنے کی صورت میں دنیا بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بات کرنے پر مجبور نہیں کرے گی۔ دوسری طرف پاکستان کا یہ سخت اصرار تھا کہ مسئلہ کشمیر […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی انتظامیہ مسئلہ کشمیر پر گفتگو کو اپنے لیے وقت کا ضیاع  سمجھتی ہے

امریکی انتظامیہ مسئلہ کشمیر پر گفتگو کو اپنے لیے وقت کا ضیاع سمجھتی ہے

بیرسٹرحمید باشانی چند دن قبل ان سطور میں عرض کیا تھا کہ رن آف کچھ کے تنازعہ پر صدر ایوب نے صدرلنڈن جانسن کو خط لکھا کہ وہ بھارت کو یاد دلائیں کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو امریکہ  بھارت کے خلاف پاکستان کا ساتھ دے  گا۔ جواب آں غزل کے طور پر لال بہادر شاستری نے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب ایک خفیہ خط نے نہرو کی کشمیرپالیسی بدل دی

جب ایک خفیہ خط نے نہرو کی کشمیرپالیسی بدل دی

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ مئی 1964 میں شیخ عبداللہ کے دورہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے دوران اچانک ایک ایسا واقعہ ہوا، جس کی وجہ سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر ایجنڈے سے اتر کر پس منظر میں چلا گیا۔ یہ واقعہ پنڈت جواہر لال نہرو کی اچانک موت تھی۔ پنڈت نہرو کی موت اگرچہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر چو این لائی کے دورے کا شکار ہوا

جب مسئلہ کشمیر چو این لائی کے دورے کا شکار ہوا

بیرسٹرحمیدباشانی چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ صدر جے ایف کینیڈی مسئلہ کشمیر کے حل کا پر جوش حامی تھا۔ لیکن انہوں نے جو “سٹیٹس کو” کی بات کی مسئلہ کشمیر عملی طور پر اس کا شکار ہو گیا۔اور آج تک اس کا شکار ہے۔ کینیڈی کی موت کے فورا بعد امریکی حکام کے لیے پاکستان چین تعلقات کا […]

· Comments are Disabled · کالم