Other News

طالب علم اور اس کے استاد پر توہینِ مذہب کا الزام

طالب علم اور اس کے استاد پر توہینِ مذہب کا الزام

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک نو عمر پاکستانی لڑکے اور اُس کے اسلامی تعلیمات کے استاد پر توہینِ مذہب کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر نو عمر لڑکے کو قرآن کے جلتے ہوئے صفحات کے ساتھ پکڑا گیا تھا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں سینیئر پولیس افسر عارف رشید نے خبر رساں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت، مذہبی انتہا پسندوں کی دھمکیاں

آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت، مذہبی انتہا پسندوں کی دھمکیاں

سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے جرم میں سزا پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر اپنی سماعت جمعرات کے روز اس وقت مؤخر کر دی، جب بینچ میں شامل ایک جج نے سماعت میں شمولیت سے معذوری ظاہر کر دی۔ ’شہدا فاؤنڈیشن‘ جس کا قیام سن 2007 میں لال مسجد آپریشن کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
خبردار، اکتوبر، سیاسی آفات کا مہینہ۔

خبردار، اکتوبر، سیاسی آفات کا مہینہ۔

آصف جیلانی اکتوبر کا مہینہ شروع ہی سے پاکستان کے لئے بڑا کڑا مہینہ رہا ہے۔ قدرتی آفات کے علاوہ ، یہ مہینہ انقلابات ، سیاسی اٹھا پٹخ، اتھل پتھل اور ایسی تبدیلیوں سے عبارت رہا ہے کہ جس کے اثرات دور رس اور ہمہ گیر رہے ہیں اور چار نسلیں گزرنے کے بعد بھی ملک ان کی گرفت میں […]

· 2 comments · کالم
Jaish-e-Muhammad chief advice to Pakistan govt

Jaish-e-Muhammad chief advice to Pakistan govt

by Praveen Swami  Jaish-e-Muhammad chief Masood Azhar has called for jihadist groups to be allowed to escalate their operations against India, arguing that “a lack of decisive decision-making” could rob Pakistan of a “historic opportunity” to seizeKashmir. His appeal, published in the current issue of the Jaish weekly magazine al-Qalam, comes amidst reports of strains between Pakistan’s civilian government and military over […]

· 1 comment · News & Views
سِرل اور سچ … ڈان اور پاکستان کا بانی ايک ہے!۔

سِرل اور سچ … ڈان اور پاکستان کا بانی ايک ہے!۔

خان زمان کاکڑ پاکستان کے اخبارات ميں ملک کے ايک محدود تعليم يافتہ طبقے کيلئے ‘سچ‘ لکهنے والے صحافيوں کی ايک ادھ خبر سے اگر ايک طرف پاکستان کی ‘قومی سلامتی‘ خطرے ميں پڑ جاتی ہے اور ان کو ايک خاص طريقے سے ايک خاص وقت تک بليک لسٹ کيا جاتا ہے تو دوسری طرف اسی ايک اد ھ خبر […]

· 12 comments · کالم
پاکستان میں 22 فیصد آبادی بھوک کا شکار ہے

پاکستان میں 22 فیصد آبادی بھوک کا شکار ہے

دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی طاقت پاکستان کی 22 فیصد آبادی بھوک کا شکار ہے مگر پاکستانی ریاست اس پر توجہ دینے کی بجائے مسلسل ہتھیاروں کی دوڑ میں مصروف ہے۔ پاکستان کی تقریباً چالیس فیصد سے زیادہ آبادی غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے جبکہ ریاست اور میڈیا امن کی بجائے مسلسل  جہادی تنظیموں کی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سیرِل المیڈا اور نان اسٹیٹ ایکٹرز

سیرِل المیڈا اور نان اسٹیٹ ایکٹرز

آصف جاوید گذشتہ تین روز سے پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا میں خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان کے انگریزی اخبار “روزنامہ ڈان” کے نیوز رپورٹر اور سب ایڈیٹر سیرِل المیڈا کا نام ای سی ایل یعنی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ نام ا یگزٹ کنٹرول لسٹ میں کیوں ڈالا گیا ہے؟ اس کی وجہ یہ بتائی […]

· 1 comment · کالم
میڈیا لیکس ، ھاتھیوں کی لڑائی اور قربانی کا بکرا 

میڈیا لیکس ، ھاتھیوں کی لڑائی اور قربانی کا بکرا 

ایمل خٹک  انگریزی روزنامہ میں شائع شدہ حالیہ خبر سے ایک نئی بحث چھڑگئی ہے۔  کیا خبریں صرف سویلین لیک کر رہے ہیں یا فوجی اور انٹیلی جنس حلقوں کی طرف سے بھی خبریں لیک ہوتی ہے ؟ اگر اہم اجلاسوں کی خبروں کی لیک ہونا قابل جرم ہے تو اس حوالے سے ڈبل اسٹینڈرڈ کیوں؟ کیا ڈان کی لیک […]

· Comments are Disabled · کالم
سرجیکل حملوں کی حقیقت

سرجیکل حملوں کی حقیقت

خلیل قادری جس وقت سے ہندوستان نے لائین آف کنٹرول کے پار پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے سرجیکل حملے کئے ہیں اس وقت سے ملک میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ ان حملوں پر سیاست کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ ان حملوں کو بنیاد بنا کر ایک دوسرے کو تنقیدوں […]

· 3 comments · کالم
پاکستان پر  فوجی اور معاشی  پابندیوں  کے امکانات

پاکستان پر  فوجی اور معاشی  پابندیوں  کے امکانات

آصف جاوید جنوبی ایشیاء  کی علاقائی تعاوّن کی تنظیم “سارک” کی  سربراہ کانفرنس، جو اس سال نومبر کے مہینے  میں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد  میںمنعقد ہونے والی تھی، پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق منسوخ کردی گئی ہے۔  وجہ اس کی جو  بھی بیان کی گئی ہو، مگر دنیا کو پتا ہے کہ انڈیا کے علاقے […]

· 2 comments · کالم
پاکستان :دہشت گرد مسلسل سرگرم

پاکستان :دہشت گرد مسلسل سرگرم

رواں برس مئی میں طالبان کے سربراہ مقرر ہونے سے قبل قریب 15 برس تک ہیبت اللہ اخوندزادہ جنوب مغربی پاکستانی علاقے میں واقع الحاج مسجد میں کھلے عام عسکریت پسندی کی تبلیغ و تشہیر کرتے رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ہیبت اللہ اخوندزادہ کے طلبہ اور ساتھیوں نے بتایا کہ کوئٹہ کے قریب […]

· Comments are Disabled · پاکستان
بلوچستان میں ذکری فرقہ

بلوچستان میں ذکری فرقہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پچھلے ہفتے ذکری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سید ملا اختر مولائی کونامعلوم موٹر سا یئکل سوار دہشت گردوں نے قتل کردیا ۔ بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے میڈیا کو جاری کئے گئے بیان میں مولائی کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بی ایل اے نے اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
جنابِ من، مہاجر احمق  ہرگز ِنہیں ہیں

جنابِ من، مہاجر احمق  ہرگز ِنہیں ہیں

آصف جاوید اس ہفتے کینیڈا میں لانگ ویک اینڈ ہے۔  یعنی تین دن چھٹّی ہی چھٹّی ہے۔ اپنی کاروباری اور سماجی مصروفیات کے سبب  مجھے  کتب بینی ،    اخبارات اور رسائل کے مطالعے کے لئے   بہت محدود وقت دستیاب ہوتا ہے۔۔ مگر جب بھی وقت ملتا ہے، میں  اپنے گھر کے بیسمنٹ میں قائم اپنی جنّت یعنی اپنی لائبریری  میں […]

· 8 comments · کالم
روس کی جانب سے قیام امن کی کوشش ناکام بنادی گئی

روس کی جانب سے قیام امن کی کوشش ناکام بنادی گئی

شامی شہر حلب پر بمباری روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ مجوزہ قرارداد کو روس نے ویٹو کر دیا ہے۔ فرانس دعویٰ کیا ہے کہ شام میں روسی فضائیہ کی کارروائیوں کا دہشت گردی کے خاتمے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تقسیم پنجاب، ذات اور مارشل نسلیں

تقسیم پنجاب، ذات اور مارشل نسلیں

آکار پٹیل پاکستان کی سیاست اور سماج میں فوج کو جو غیر متوازن اہمیت ،غلبہ او ر برتری حاصل ہے ۔ اس کے پس پشت کار فرما سماجی اور معاشی محرکات کیا ہیں۔ تقسیم ہند کے وقت پاکستان کو متحدہ پنجاب کا دو تہائی حصہ ملا جب کہ بھارت کے حصے میں ایک تہائی پنجاب آیا ۔پاکستان میں بھارت کی […]

· 3 comments · تاریخ
مہاجر علیحدگی پسندی اور پاکستانی ریاست 

مہاجر علیحدگی پسندی اور پاکستانی ریاست 

ایمل خٹک  مہاجروں نے بھی الگ وطن بنانے کی تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ اور مہاجرلبریشن موومنٹ ( ایم ایل ایم ) کے نام سے علیحدگی پسند مہاجروں نے سوشل میڈیا پر زبردست مہم شروع کردی ہے۔ مہاجر لبریشن موومنٹ کا دعوی ہے کہ گزشتہ پچیس سالوں میں فوجی آپریشنوں میں ان کے بیس ہزار جوان ہلاک جبکہ کراچی آپریشن […]

· 3 comments · کالم
مسلمان سب سے افضل قوم ہے

مسلمان سب سے افضل قوم ہے

نعمان عالم میرے مسلمان بھائی ، بہنیں اور احباب اس بات پر تو متفق ہیں کہ مسلمان ساری دنیا میں زوال کا شکار ہیں لیکن جب اس زوال کے اسباب بیان کیے جاتے ہیں تو کوئی بھی مسلمان ان وجوہات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہوتا اور من گھڑت یا بے بنیاد و لا منطق دلائل دینے کی کوششوں […]

· 1 comment · کالم
جستہ جستہ

جستہ جستہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارت سیکولر ملک نہیں ہے ۔بھارت کا سیکولر ازم جھوٹا اور جعلی ہے ۔بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کیا جاتا ہے ۔ یہ وہ بیانیہ ہے جو پاکستانی ریاست اور اس کے دانشور اکثر دوہراتے رہتے ہیں ۔ نہ صرف بھارت کا سیکولر ازم قطعا آئیڈیل نہیں ہے بلکہ کہیں بھی سیکولر ازم […]

· Comments are Disabled · کالم
عارف کی کہانی نمبردار کی زبانی

عارف کی کہانی نمبردار کی زبانی

سبط حسن (ایک مصری ادیب کی کہانی سے ماخوذ کو ’’آج‘‘ کراچی میں شائع ہوئی) کل رات جب میں سونے کے لیے لیٹا تو مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ کل کا دن میرے خاندان کی تاریخ میں سب سے اہم دن تھا۔ سالوں کے بعد مجھے اصلی خوشی کا احساس ہوا اور اس سے میرے دل میں خوشبو سی […]

کریکلم کیا ہے؟۔ پہلا حصہ

کریکلم کیا ہے؟۔ پہلا حصہ

سبط حسن ہمارے محلے میں کریانے کی ایک دکان ہے۔ محلے کا ہر گھر اسی دکان سے چیزیں خریدتا ہے۔ اس دکان کے مقابلے میں کئی دیگر دکانیں کھولی گئیں، مگر اس کے سامنے نہ ٹھہر سکیں۔ اس دکان کے مالک کا دعویٰ ہےکہ کئی صدیوں سے ان کا خاندان اسی پیشے سے منسلک ہے۔ ان کے بچے محض میٹرک […]

· 4 comments · علم و آگہی