ایم کیو ایم کا المیہ
ایمل خٹک متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) شدید اندرونی بحران کا شکار ہے اور حالیہ چند مہینوں میں یہ بحران کھل کر شدت سے سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ایم کیو ایم کو سخت ریاستی جبر کا سامنا ہے۔ ریاستی ظلم و جبر ایک طرف لیکن ایم کیو ایم کے اندر عرصے سے پنپنے والی اندرونی خلفشار کو […]