مصطفٰی کمال، کٹھ پتلی کا کھیل اور کچھ سوال
منیرسامی پاکستان میں بدنصیب کراچی والوں سے کھیلے جانے والے مسلسل کھیل میں اکثر نئی پرانی کٹھ پتلیاں بھی اچھلتی کودتی، اٹھلاتی، ناچ ناچتی اور دھمال ڈالتی نظر آتی ہیں۔ یہ کھیل کم از کم پچاس سال سے جاری ہے، جس کے ڈانڈے بہر صورت ایک سابق فوجی آمر فیلڈ مارشل ایوب خان ہی سے سلسلہ وار ملتے جاتے ہیں۔ […]