Other News

امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

امریکہ شام میں دولت اسلامیہ کے جنگجووں کوچن چن کر ہلاک کر رہا ہے

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق عراق اور شام میں زمینی امریکی فوج موجود نہ ہونے کی وجہ سے امریکہ کو خفیہ معلومات جمع کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا ہے اور خصوصاً دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی لڑائی کی قوت جاننے میں پریشانی لاحق ہے جب کہ امریکی فضائی کارروائیاں اب تک اس خودساختہ ’خلافت‘ کو کچلنے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
فلم ‘منٹو’

فلم ‘منٹو’

تبصرہ نگا ر: سلمان آصف فلم ‘منٹو‘ پاکستان کے فلمی جگت کا ایک انتہائی غیر معمولی تجربہ ہے۔منٹو جیسے بگولہ صفت، تہہ دارکردار پرایک بھرپور کاوش۔ یہ فلم حساس فوٹوگرافی، استرے کی طرح تیز مکالموں اور سرمد کھوسٹ کی یادگار اداکاری کی بنا پر قابل توجہ ہے، اور رہے گی– لیکن اس فلم کے سقم اور جھول بھی اس کے […]

· 2 comments · فنون لطیفہ
ڈاکٹر داؤد رہبر کی پراگندہ طبع لوگ

ڈاکٹر داؤد رہبر کی پراگندہ طبع لوگ

ڈاکٹر پرویز پروازی ڈاکٹر داؤد رہبر ،لاہور کے ایک علمی خانو ادہ کے چشم و چراغ ہیں۔ان کے والد گرامی پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمداقبال اورئینٹل کالج لاہور کے ناموراساتذہ میں سے تھے۔داؤدرہبر کی تعلیم بھی گورنمنٹ کالج اور اورئینٹل کالج لاہور میں ہوئی کیمبرج یونیورسٹی سے آپ نے’’تنز یہہ کا مسئلہ قرآن کی روشنی میں ‘‘پر مقالہ لکھ کر پی […]

· Comments are Disabled · ادب
ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

ڈاکٹر چے گویرا کے نام خط

محبی ڈاکٹر چے گویرا درھباتے جب ہم نے ہوش سنبھالا تو آپ کا نام سُنتے چلے آرہے ہیں اور تھوڑا بہت پڑھنے کا اشتیاق بڑھا تو آپ کی اقوامِ عالم میں موجود استحصالی زندگی کے خاتمے کے خلاف ایک برتر وجود کو مُنقلب کرنے کا سلسلہ دکھائی دیا کیونکہ امریکی سامراج کی منڈی معیشیت ،کارپوریٹ کلچر اور عالم کاری نے […]

· 1 comment · کالم
شاہ عنایت شہید کی جدوجہد۔(دوسرا حصہ)۔

شاہ عنایت شہید کی جدوجہد۔(دوسرا حصہ)۔

سندھ دھرتی پر پہلا کمیون سماج قائم کرنے والے شاہ عنایت شہید کی زندگی پہ ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب کے اہم حصے:۔ قسط دوم ملک سانول رضا “ادھر شاہ عنایت بھی داؤ پیچ کا ماہر تھا. اسے فوراٰ اندازہ ہوا کہ سلامتی کے دن تھوڑے رہ گئے۔ اس کی تحریک جائیداد و جاگیر والوں کو ہضم نہیں ہو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
یمن کی سرحد پر سعودی جنرل ہلاک

یمن کی سرحد پر سعودی جنرل ہلاک

اے ایف پی ریاض ۔27ستمبر: ایک سعودی جنرل جنوبی سعودی عرب میں یمن سے متصلہ سرحد کے پاس ہلاک ہوگیا جہاں وہ فوج کے اعلان کے مطابق ملک کا دفاع کررہا تھا ۔ بریگیڈیئر جنرل ابراہیم حمزہ نائب صدرآٹھویں بریگیڈ جازان زخموں سے جانبر نہ ہوسکا جب کہ اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا ۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
گنیش چترتھی

گنیش چترتھی

سید امجد حسین ان دنوں انڈیا کے کئی خطوں ، بالخصوص مہاراشٹر میں گنیش چترتھی کا تہوار بڑے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ چاروں طرف ہنستے اور کھلکھلاتے چہرے، رنگ، گلال، ڈھول تاشوں کی آواز سے پوری فضا شرابور ہوچکی ہے۔ جگہ جگہ جگمگاتے پوجا پنڈال اور ان میں قد آدم گنیش جی کی مورتیاں سجی ہوئی ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
موہنجو دڑو کی رقاصہ کے نام

موہنجو دڑو کی رقاصہ کے نام

ناہید صدیقی کے نام معنون ناچ اے نرتکی ناچ اُن کے لیے وہ جو جُدائی کے صدمے میں ہیں جن کی سانسوں کی دہلیز پر اُن کے جسموں کے مہتاب گہنا گئے جو پُراسرار خواہش کی بیلوں کو چُھوتے ہی پتھرا گئیں ناچ ہاں ناچ اُن کے لیے وہ جوانی کے شہروں میں تنہائیوں کو پہن کر نکلتی ہیں اور […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں فی الفور اصلاحات ناگزیر

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں فی الفور اصلاحات ناگزیر

نیویارک ۔ 26 ۔ ستمبر : ہندوستان ، جاپان ، جرمنی اور برازیل نے آج خود کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی مستقبل رکنیت کے لیے حقیقی امیدوار قرار دیا ۔ انہوں نے مقررہ وقت میں اصلاحات کی ضرورت پر بھی زور دیا جب کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جلد از جلد یہ کام بھی پورا ہونا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امام غزالی کا دفاع مشکل ہے

امام غزالی کا دفاع مشکل ہے

سعید اختر ابراہیم یہ بات چاہے ہمارے جذبات کو کتنی ہی ٹھیس پہنچانے والی کیوں نہ ہو مگر ہے سچ کہ عملی طور پر سبھی مذاہب بشمول اسلام (جسکے چودہ صدیوں میں ہزارہا گروہی ایڈیشن آچکے)، ہمارے اپنے علماء کی مہربانی سے سیکولر نظریات کے مقابلے میں قریب قریب شکست کھاچکے ہیں۔ ’الہیاتی‘ دانش کو مُلاّ سے لیکر جدید علماء […]

· 7 comments · علم و آگہی
ایرانی فلم ۔۔ محمد رسول اللہؐ

ایرانی فلم ۔۔ محمد رسول اللہؐ

ذوالفقار علی زلفی. “فلم محمد رسول اللہ میں ہم نے اسلام کا اصل چہرہ دکھانے کی کوشش کی ہے اور یقیناً ہم اس میں کامیاب رہے ہیں“ یہ الفاظ ہیں مجید مجیدی کے، جو نہ صرف ایران بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک بہترین ہدایت کار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں….ان کی فلموں کو ایرانی سماج کی مختلف پرتوں […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
بھگدڑ کا سبب، سعودی حکومت کی لالچ

بھگدڑ کا سبب، سعودی حکومت کی لالچ

عازمین حج کی تعداد میں کمی کرتے ہوئے سعودی حکومت حج کے دوران ہلاکت خیز بھگدڑ کا قبل از وقت ہی تدارک کر سکتی تھی۔ لیکن ریاض حکومت کے لیے حجاج کی حفاظت سے زیادہ اہم مالی فوائد ہیں۔ پہلے مسجد الحرام میں کرین کے حادثے میں سو سے زائد زائرین مارے گئے جبکہ جمعرات کو مناسک حج کے دوران […]

· 1 comment · بین الاقوامی
پشتون کلچر ڈے: صرف پہناوے یا تمدن اور قومی تشخُص کا نام

پشتون کلچر ڈے: صرف پہناوے یا تمدن اور قومی تشخُص کا نام

عبدالحئی ارین گزشتہ دنوں کوئٹہ میں منعقد ہ پشتو عالمی کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پشتون تاریخ، روایات اور قومیت کے احساسات اجاگر کرنے کیلئے دنیا میں ہر سال ۲۳ ستمبر کو پشتون کلچر ڈے منایا جائے گا۔ اسی مناسبت سے پوری دنیا میں یہ دن قومی دن شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔ جس میں ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
جاوید اختر کا ایک اہم ادبی کارنامہ

جاوید اختر کا ایک اہم ادبی کارنامہ

ظفر آغا جاوید اختر بھی کچھ عجیب و غریب شخصیت کے حامل ہیں ۔ آپ فرمائیں کہ بھلا جاوید اختر میں ایسی کیا بات ہے کہ جس کی وجہ سے ان کو عجیب و غریب کہا جائے ۔ ارے بھائی وہ تو ایک مشہور و معروف فلمی دنیا کی ہستی ہیں ،جس کو انگریزی میں فلم پرسنلٹی کہا جاتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · ادب
مظفر نگر فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ ریاستی گورنر کو پیش

مظفر نگر فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ ریاستی گورنر کو پیش

بی جے پی نے بھڑکایا تو سماجوادی پارٹی نے روکا نہیں۔ کانگریس اور بی ایس پی کا الزام نئی دہلی۔/24ستمبر کانگریس نے آج یہ مطالبہ کیاہے کہ اتر پردیش میں مظفر نگر فسادات کی تحقیقاتی رپورٹ ریاستی اسمبلی میں پیش کی جائے جبکہ یہ رپورٹ انکوائری کمیشن نے ریاستی گورنر رام نائیک کو پیش کردی ہے۔ پارٹی کے ترجمان اعلیٰ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کی تقریر اور ٹھوس ثبوت

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کی تقریر اور ٹھوس ثبوت

نصرت جاوید اپنی بقاء اور حقوق کی جنگ ہر قوم کو اکیلے ہی لڑنا ہوتی ہے۔ ’’عالمی ضمیر‘‘ نام کی شے دُنیا میں کہیں نہیں پائی جاتی اور اس ناموجود ’’ضمیر‘‘ کو جگانے کے لئے پاکستان کے کسی صدر یا وزیر اعظم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کوئی دھواں دار تقریر کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ برسوں سے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سعودی حکومت علی محمد النمرکا سر قلم کر دے گی؟

کیا سعودی حکومت علی محمد النمرکا سر قلم کر دے گی؟

سعودی عرب کے مشرقی حصے میں رہنے والے علی محمد النمر کا نام اس وقت پوری دنیا میں مشہور ہو چکا ہے۔ یہ حصہ شیعہ آباد ی پر مشتمل ہے جہاں سعودی بادشاہت کی خلاف احتجاجی آوازیں اٹھتی رہتی ہیں۔ اس وقت علی کی عمر 21 سال ہے اورمشہور شیعہ رہنما شیخ نمر باقر النمر کا بھتیجا ہے جو سعودی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یہاں منٹو دفن ہے

یہاں منٹو دفن ہے

مشرقی پنجاب کے مہان کہانی کار و ڈرامہ نگار بلونت گارگی کی پنجابی کی مشہور کتاب’’حسین چہرے‘‘ سے ایک خاکہ ترجمہ: الفت تنویر بخاری قسط اول۔ منٹو کا نام میں نے پہلی بار1944ء میں اس وقت سنا جب میں ملازمت کی تلاش میں پہلی مرتبہ دہلی آیا تھا۔ جنگ کی وجہ سے ہرگریجوایٹ وپوسٹ گریجوایٹ کو بھرتی کیا جارہا تھا۔میں […]

· 3 comments · ادب
لالی وڈ اور جہاد : غازی علم دین شہید ۔پردہ سکرین پر

لالی وڈ اور جہاد : غازی علم دین شہید ۔پردہ سکرین پر

فاروق سلہریا 1978سنہ 1978 میں پہلی دفعہ لالی وڈ میں ’توہین مذہب‘ کے موضوع پرفلم بنائی گئی تھی ۔پنجابی میں بننے والی یہ فلم جس کا نام ’ غازی علم دین ‘تھا، پانچ ستمبر ( یوم دفاع سے ایک روز قبل )کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی ۔ اس فلم کے فلم ساز اور ہدایت کار […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
قانون کا دروازہ

قانون کا دروازہ

قانون کے دروازے پر ایک(دیوتا) دربان کھڑا تھا۔ ایک دیہاتی دروازے کے سامنے کھڑے دربان کے پاس آکھڑا ہوا۔ اس نے قانون کے دروازے کے اندر داخلے کی اجازت مانگی۔ دربان نے جواب دیا کہ اُس لمحے وہ دروازے کے اندر داخل نہیں ہوسکتا۔ دیہاتی سوچ میں پڑگیا۔ پھر پوچھنے لگا کہ آیا بعد میں اسے داخلے کی اجازت مل […]

· 2 comments · علم و آگہی