Other News

مودی کی تقریر میں کشمیر ندارد عمران نے سنگھ پریوار کو بھی نہیں چھوڑا

مودی کی تقریر میں کشمیر ندارد عمران نے سنگھ پریوار کو بھی نہیں چھوڑا

رویش کمار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا اجلاس ہر سال نیویارک میں منعقد ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں 74 واں جنرل اسمبلی سیشن اختتام پذیر ہوا۔ دنیا بھر کے اقوام کے نمائندہ قائدین کو اظہار خیال اور تقاریر کیلئے پانچ روزہ سیشن ہوا۔ مختلف ملکوں کے صدور اور وزرائے اعظم کے تقاریر سے کس قسم کی باتیں، فکر، آراء اُبھر آئیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
چین میں ايغور مسلم آبادی کے قبرستانوں کی مسماری جاری

چین میں ايغور مسلم آبادی کے قبرستانوں کی مسماری جاری

چین کے افراتفری کے شکار صوبے سنکیانگ میں ایغور آبادی کو کئی پہلوؤں سے حکومتی کریک ڈاؤن کا سامنا ہے۔ سنکیانگ کی ایغور آبادی مسلمان ہے اور اس صوبے میں علیحدگی پسندی کی تحریک بھی جاری ہے۔اویغور نسلی اعتبار سے وسط ایشیائی مسلمان ہیں اور چین کے صوبہ سنکیانگ کی آبادی کا 45 فیصد ہیں۔ اویغور نسلی اعتبار سے وسط […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نواز شریف کا ترقی کا ماڈل

نواز شریف کا ترقی کا ماڈل

لیاقت علی نواز شریف کو سزا ہوئی توعوام بالخصوص پنجاب میں باہر کیوں نہیں نکلے تھے اور جب شہباز شریف کو نیب نے گرفتارکیا توپنجاب کے عوام سڑکوں پراحتجاج کے لئے کیوں نہیں آئے تھے؟اس وقت صورت حال یہ ہے کہ نواز شریف،مریم نواز، شاہد خاقان عباسی اورحمزہ شہباز کے ساتھ ساتھ ن لیگ کی اعلی قیادت جیلوں میں ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک جھوٹ موٹ کا قصہ

ایک جھوٹ موٹ کا قصہ

سلمان حیدر کسی ملک کی حکومت نے اپنی ضرورت سے کہیں بڑے سائز کی فوج رکھی ہوئی تھی۔ فوج نہ صرف مسلح تھی بلکہ کاہل آرام طلب اور سہولتوں کی عادی بھی ہو چکی تھی۔ جب تک اردگرد کے علاقوں کے وسائل کی لوٹ مار سے کام چلتا رہا تب تو بہت واہ واہ رہی اس فوج کی مضبوطی اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا سندھ کے لوگ سست، کاہل اور کام چور ہیں؟

کیا سندھ کے لوگ سست، کاہل اور کام چور ہیں؟

جمیل خان میں نے حیدرآباد شہر میں آنکھ کھولی، بچپن اسی شہر کی گلیوں اور محلوں میں گزرا، جس روز اسکول سے جلدی چھٹی ہوجاتی، سائیکل پر دریائے سندھ کے کنارے بندھ پر بیٹھ کر دریا کی موجوں پر بھینسوں کو تیرتے اور ان بھینسوں کی سینگھوں پر بیٹھے سپید بگلوں کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا بہترین مشغلہ ہوتا تھا۔ […]

· 2 comments · کالم
توہین رسالت کا الزام۔2

توہین رسالت کا الزام۔2

محمد شعیب عادل تھانہ ریس کورس پہنچتے پہنچتے حسن معاویہ کے ساتھیوں کی تعداد بھی بڑھتی گئی۔ تھانے پہنچ کر صرف حسن معاویہ اور اس کے دو ساتھیوں کو اندر آنے دیا گیا باقی باہر کھڑے ہوگئے اور میرے خلاف نعرے لگانے لگے۔ ایس ایچ او نے کہ ڈی ایس پی صاحب کو مطلع کر دیا گیا ہے وہ پہنچنے […]

· 1 comment · بلاگ
خوشبو

خوشبو

رزاق شاہد سرکاری وفد میں شرکت سے پرہیز، حکومتی اداروں سے کتاب چھپوانے سے گریز درباری انعامات سے نفرت کتابوں کی رونمائی سے پہلو تہی عجیب انسان ہے کام سے لگن نمود سے گھبراہٹ۔ ابھی مَسیں نہیں بھیگی تھیں کہ شاعری اور سیاست نے اپنی طرف ایسے کھینچا کہ سکول جاتے جاتے اے این پی کے جلسوں میں حاضری جا […]

· Comments are Disabled · ادب
پاکستان کی سیاست اور مذہبی کارڈ

پاکستان کی سیاست اور مذہبی کارڈ

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سیاسی جماعتوں کی طرف سے مذہبی کارڈ کا ہمیشہ ہی استعمال کیا ہے۔ حالیہ دور میں تحریک انصاف جو ریاست مدینہ کے قیام پر ووٹ لے کر آئی ہے اب اسی ریاست مدینہ کی ناکامی کے بعد ایک اور مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمن ختم نبوت کے نام پر اس ریاست کا تختہ الٹانا چاہتے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تامل ٹائیگرز کے خود کش حملوں نے ہندوفوبیا کوجنم کیوں نہیں دیا

تامل ٹائیگرز کے خود کش حملوں نے ہندوفوبیا کوجنم کیوں نہیں دیا

طارق احمدمرزا وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنی حالیہ تقریر میں دنیا میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے حوالے سے بھی بات کی جوآج کی دنیا میں ایک حساس نوعیت کاایک سلگتا ہواکثیرالجہتی اورنہ ختم ہونے والاموضوع ہے۔عمران خان نے اپنی تقریرمیں یہ شکوہ کیا کہ جب تامل ٹائیگرز خود کش حملے کر رہے تھے تو کسی نے […]

· Comments are Disabled · کالم
انتہاؤں سے توازن تک، کے سفر کی نوعیت‎

انتہاؤں سے توازن تک، کے سفر کی نوعیت‎

جہانزیب کاکڑ انسانی زندگی، سماج اور فکر ایسے حیرت انگیز منشور کی مانند ہے جو اپنے کسی ایک رنگ کے غالب آنے کا بدلہ کسی دوسری رنگ کے غالب کروانے کی صورت میں لے ہی لیتا ہے۔ رات دن، بہار وخزاں، جیت ہار، عروج وزوال کا تمام سلسلہ اگر ایک طرف دو انتہاؤں کے درمیان عبوری حالتوں کی تشکیل کا […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
کیا پیپلز پارٹی محدود ہورہی ہے؟

کیا پیپلز پارٹی محدود ہورہی ہے؟

لیاقت علی پیپلزپارٹی ایک صوبے کی پارٹی بن گئی ہے۔ ایک صوبہ بھی کہاں یہ تو صرف اندورن سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ یہ سب زرداری کا کیا دھرا ہے۔ یہ زرداری کی کرپشن اور غلط پالیسوں کا اعجاز ہے کہ پیپلزپارٹی جیسی ملک گیر سیاسی جماعت صوبائی پارٹی میں تبدیل ہو گئی ہے۔ یہ اور اس […]

· Comments are Disabled · کالم
 مایوسی کے سائے میں امید کی ایک کرن؟

 مایوسی کے سائے میں امید کی ایک کرن؟

بیرسٹر حمید باشانی خبر اچھی ہے یا بری  ؟ یہ جاننے کے لیے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا پڑے گا۔  مگر یہ ایک بڑی اوراہم خبر ہے، جسے میڈیا میں کوئی خاص اہمیت نہیں دی گئی۔  خبر یہ ہے کہ کئی ممتاز قانون دانوں کی رائے کے برعکس بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370کے خاتمے کے سوال پر ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
عراق : شیعہ علاقے کاظمین میں عارضی شادی دفاتر

عراق : شیعہ علاقے کاظمین میں عارضی شادی دفاتر

  روسل کی جب آنکھ کھلی تو وہ کمرے میں تنہا تھیں۔ انھوں نے اپنے شوہر کو جاتے نہیں دیکھا۔ ان کی شادی کا دورانیہ کل تین گھنٹے تھا۔یہ ان کی پہلی شادی نہیں تھی بلکہ دوسری، تیسری یا چوتھی بھی نہیں۔ درحقیقت ان کی اتنی شادیاں ہو چکی ہیں کہ انھیں اس کی صحیح تعداد بھی یاد نہیں۔ روسل […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈارون کے نظریہ ارتقا کو درست قرار دینے پر امام مسجد برطرف

ڈارون کے نظریہ ارتقا کو درست قرار دینے پر امام مسجد برطرف

مغربی کوسووو کی ایک مسجد کے ایک امام کو برطرف اس لیے  کر دیا گیا کیونکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ڈارون تھیوری سے متعلق خیالات کو درست قرار دیا تھا۔ انسانی ارتقا کے حوالے سے اسلامی اور ڈارون کے نظریے پر بیک وقت یقین کرنا، ڈریلون غاشی نامی امام کو مہنگا پڑ گیا۔ ملک کی سرکاری مذہبی تنظیم کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جواہرلعل نہروؔکی ’’ غلطیاں‘‘ اوران پر سرظفراللہ خان کی گرفت

جواہرلعل نہروؔکی ’’ غلطیاں‘‘ اوران پر سرظفراللہ خان کی گرفت

طارق احمدمرزا بھارتی اخبارانڈیا ٹوڈے کی اشاعت بمؤرخہ 29ستمبر کے مطابق وزیرداخلہ امیت شاہ نے گزشتہ اتوار کو ایک تقریرمیں کہا ہے کہ کشمیر کو مسئلہ بناکر اقوام متحدہ میں لے کر جانا جواہر لعل نہرو کا انفرادی فیصلہ تھا۔ان کی یہ غلطی ہمالیہ سے بھی بڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سردارپٹیل کو 630 ریاستوں کو اکٹھا کرکے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں

کیا طالبان جمہوری عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان جب تک جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ افغان طالبان کا وفد ملا عبدال غنی برادر کی قیادت میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ طالبان کی قیادت نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد بھی اسلام […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گر پانی سے گھی نکلے ،تو روکھی کوئی نہ کھائے

گر پانی سے گھی نکلے ،تو روکھی کوئی نہ کھائے

منیر سامی یہ تحریر لکھتے وقت ہمیں انگریزی کی یہ ضرب المثل یاد آئی کہ، If Wishes were horses, ۔ اس کاجو ترجمہ ہمارے دل کو لگا ، ہم نے اسے عنوان چن لیا۔ ویسے اور تراجم بھی ہو سکتے ہوں، مثئلاً، اگر خواہشیں گھوڑے ہوتیں تو بھکاری بھی سواری کرتے۔۔ اس سب کا پس منظر عمران خان کی اقوام […]

· 1 comment · کالم
جس روز شہر کا قتل ہوا۔۔۔

جس روز شہر کا قتل ہوا۔۔۔

حسن مجتبیٰ یہ ایک ’منی گیارہ ستمبر‘ تھا جب اس شہر کا قتل ہوا تھا۔ جب 1988 میں، اسی تیس ستمبر، اسی جمعے کے دن حیدرآباد سندھ کی سڑکوں، بازاروں، گلیوں اور محلوں میں کاروں پر سوار مسلح افراد نے تین سو لوگوں کو قتل کیا تھا۔ کئی لوگ اسے’ کالا جمعہ‘ بھی کہتے ہیں۔ جن لوگوں نے بھی حیدرآباد […]

· 1 comment · کالم
ملیحہ لودھی کی رخصتی

ملیحہ لودھی کی رخصتی

حسن اختر۔ نیویارک تبدیلی کی دعوے دار عمران حکومت نے بالآخر اقوام متحدہ کے پاکستان مشن میں تبدیلی کر ہی دی ۔گو کہ یہ فیصلہ ہفتوں بلکہ مہینوں پہلے کر لیا جانا چاہئے تھا۔ خیر اب اسے دیر آید درست آید  کہہ سکتے  ہیں ۔ نیویارک میں بزرگ پاکستانی صحافیوں کا ایک مدت سے خیال تھا کہ ملیحہ لودھی کو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
دنیا کا پہلا توحیدی مذہب

دنیا کا پہلا توحیدی مذہب

خالد تھتھال تاریخی اعتبار سے زرتشتیت دنیا کا پہلا توحیدی مذہب ہے۔ اگرچہ زرتشتیت کے آغاز کےصحیح وقت کا تعین اور اس کے متعلق قاطع انداز میں کوئی دعویٰ نہیں کیا جا سکتا کہ اس مذہب کا آغاز کب ہوا لیکن اس کا ذکر سب سے پہلے ہخا منشی بادشاہوں کے زمانے میں ملتا تھا۔ اسی سلسلہ کے بادشاہ داریوش […]

· 2 comments · علم و آگہی