Post Tagged with: "Balochistan"

بلوچستان اپنا حق مانگتا ہے

بلوچستان اپنا حق مانگتا ہے

لیاقت علی ایدووکیٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی کا پاکستان کے معروف اکنانومسٹ ہیں۔ڈاکٹر بنگالی ایسے ماہرین اقتصادیات میں سے نہیں ہٰیں جواعداد و شمارکی جادو گری سےعوام کو بے وقوف بناتےاورحکمرانوں کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں۔ ان کا فوکس پاکستان کے محروم عوام ہیں وہ ان کے مسائل اور مشکلات کو اٹھاتے اور ان کےممکنہ حل کی راہ سجھاتے ہیں۔ انھوں نے […]

· 1 comment · کالم
منصور چُپ رہتا تو شاید بچ جاتا 

منصور چُپ رہتا تو شاید بچ جاتا 

رژن بلوچ پُر سکون زندگی کس کی خواہش نہیں ہوتی یا کون آرام دہ زیست سے منکر ہونا چاہتا ہے لیکن اس کراہ ارض میں پرمُسرت زندگیوں کو ٹھکرانے والے تاریخ کے اوراق میں روشن باب کی مانند ہوتے ہیں جو اجتماعیت کو انفرادیت پر فوقیت دیتے ہیں، وہ آئندہ نسلوں کی زندگیوں میں بہار لانا چاہتے ہیں اِسی لئے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
گوادر کی ترقی اور ریاستی عزائم

گوادر کی ترقی اور ریاستی عزائم

مہر جان مصری تہذیب دریائے نیل ہی کی بدولت اس قدر اہمیت کی حامل تھی کہ تھیلز ہو یا افلاطون، یہ یونانی فلسفیوف خرد پسندی کے باعث مصر کا سفر کرکے کچھ نا کچھ خزانہء خرد اپنے ساتھ ضرور سمیٹ لائے اور اس طرح یونانی دانش کو جدت بخشی۔ تہذیبوں کے اتار چڑھاو میں دریاوں اور سمندروں کو فوقیت حاصل […]

· Comments are Disabled · کالم
عمیرہ بلوچ : تابناک مستقبل کا سفر

عمیرہ بلوچ : تابناک مستقبل کا سفر

ذوالفقار علی زلفی بلوچ قومی تحریک کی حالیہ لہر میں جہاں متعدد افراد جاں نثار کرچلے وہاں کچھ تاریک زندانوں میں زندہ چن دیے گئے اور بعض جلاوطنی کی ذلت آمیز اور بے شناخت زندگی گزارنے پر مجبور کردیے گئے…..البتہ دیگر تحریکات کی طرح بلوچ تحریک میں بھی ایک طبقے نے بہتی گنگا میں خوب اشنان کیا ۔ کسی نے […]

· Comments are Disabled · کالم
روم کے غلام

روم کے غلام

مہرجان میں یہاں اسپارٹیکس کی بات نہیں کر رہا بلکہ ڈاکٹر مالک بلوچ  کی بات کر رہا ہوں جو وزارت اعلیٰ کے مسند سے سبکدوش ہوتے ہی نہایت معصومانہ انداز میں یہ کہہ بیٹھے کہ میں بطور وزیر اعلئ روم کے غلاموں کی طرح کام کرتا رہا ۔ رومن ایمپائر جب تمام تر سرکاری مشینری استعمال کرکے بھی ڈاکٹر مالک […]

· Comments are Disabled · کالم
مشتری ہوشیار باش

مشتری ہوشیار باش

ذوالفقار علی زلفی کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے کے مصداق بالآخر مری معاہدے کی رو سے “کروڑ پتی” متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ وزارت اعلی کی مسند سے دستبردار ہوگئے اب ان کی جگہ چیف آف جھالاوان سردار ثنااللہ زھری یہ نشست سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر مالک کی طرح سردار زہری کو بھی دو مسائل سے نمٹنا […]

· 3 comments · کالم
میں سمجھانا نہیں چاہتا

میں سمجھانا نہیں چاہتا

نودبندگ بلوچ چند سال پہلے کی بات ہے کراچی جانا ہوا تو وہاں ایک دیرینہ شناسا پٹھان دوست سے ملنے کا اتفاق ہوا ، کہیں کھانے کیلئے بیٹھے ۔ اسکا لاہور سے آیا ہوا کوئی پنجابی مہمان بھی ہمرا ہ تھا ۔ میرے پٹھان دوست نے میرا تعارف اسکے ساتھ کرایا اور بتایا میں بلوچستان سے ہوں تو اس نے […]

· Comments are Disabled · کالم