Archive for September, 2015

یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

یمن پر سعودی ائیر فورس کی بمباری ،30 افراد ہلاک

اے ایف پی صنعا: سعودی ائیر فورس نے یمن کے درالحکومت پر ایک بار پھر شدید بمباری کی ہے جس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امدادی کارکنوں کا کہ یہ حملہ اب تک ہونے والے حملوں میں شدید ترین تھا۔ حملہ جمعہ کی رات کو شروع ہوا اور ہفتے کی صبح تک جہاز بمباری کرتے رہے۔ ایک امدادی کارکن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ہمارا مستقبل فکر سے امکان تک

ارشد لطیف خان گذشتہ سے پیوستہ۔۔ قسط دوم آج کے دور میں خلائی طبیعیات میں ہونے والی جدید تحقیقات کو دیکھتے ہوئے یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ چاند پر قدم رکھنے کی بات تو پرانی ہو گئی ہے؟ بلکہ اب تو سائنس دان ’’ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں‘‘ کے مصداق تلاش و جستجو میں لگے ہوئے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
سبھاش چندر بوس کی 64 خفیہ فائلوں کا افشاء

سبھاش چندر بوس کی 64 خفیہ فائلوں کا افشاء

مزید 130فائیلز مرکزی حکومت کے صیغہ راز سے باہر لانےکا ممتا بنرجی کا مطالبہ کولکاتا۔/18ستمبرحکومت مغربی بنگال نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پُراسرار لاپتہ ہوجانے سے متعلق 64 فائیلس کوآج صیغہ راز سے منظر عام پر لایا ہے۔ توقع ہے کہ گزشتہ 7عشروں سے اس معمہ پر جاری تجسس ختم ہوجائیگا جبکہ چیف منسٹر ممتابنرجی نے مرکزی حکومت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
امام بدلنے ہونگے

امام بدلنے ہونگے

ذوالفقار علی زلفی کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے… سلوشن کچھ پتہ نہیں……. سلوشن جو ملا تو سالا… کویسشن کیا تھا پتہ نہیں… دل جو تیرا بات بات پہ گھبرائے.. دل پہ رکھ ہاتھ اسے تو پھسلالے…. دل ایڈیٹ ہے پیار سے اس کو سمجھالے… ہونٹ گھماؤ… سیٹی بجا.. سیٹی بجا کے بول… چاچو ! آل از ویل.. تین چار دنوں سے […]

· 1 comment · کالم
ابو غالب بچوں کا خیال رکھنا

ابو غالب بچوں کا خیال رکھنا

عرفان احمد خان۔ جرمنی عراق اور شام میں جاری خانہ جنگی کے متاثرین سر چھپانے کے لیے کس طرح در بدر پھرتے ہیں اور کس قدر سخت حالات کا سامنا کرتے ہیں اس کے مناظر ہم ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں۔ ترکی کے ساحل سے ملنے والی تین سالہ بچے کی نعش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فوج پر تنقید

فوج پر تنقید

عمار کاظمی کیپٹن اسفند یار شہید اگر آپ دشمن کے جنازے پر چلے جائیں اور میت کے پاس کھڑے ہو کر دشمن کی برائیوں اور کوتاہیوں کا قصہ چھیڑیں لیں تو وہ بھی چھوٹی بات ہی سمجھی جائے گی۔ میں ہمیشہ فوج کا نقاد رہا ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا لیکن آج کے واقعے پر ماضی کے حوالوں سے […]

· 1 comment · کالم
سبھاش چندر بوس کے بارے میں خفیہ فائلیں عام

سبھاش چندر بوس کے بارے میں خفیہ فائلیں عام

کولکتہ ۔ ۱۸ ۔ ستمبر : مغربی بنگال کی حکومت نے آزاد ہند فوج کے بانی سبھاش چندر بوس کی زندگی سے متعلق 64 خفیہ فائلیں عام کر دی ہیں۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان فائلوں سے ان کی موت کا معمہ حل ہو سکے گا یا نہیں۔ سبھاش چندر بوس انقلابی رہنما تھے  تحریک آزادی کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سیاسی جدوجہد کے ساٹھ سال ،کوئی پچھتاوا نہیں

سیاسی جدوجہد کے ساٹھ سال ،کوئی پچھتاوا نہیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ بیاتھل معیدالدین کٹی( بی۔ایم کٹی )کی خود نوشت پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک بیانیہ تو وہ ہے جو ریٹائرڈ جرنیلوں ، اعلی اور کلیدی عہدوں پر فائز رہنے والے سابق بیورکریٹوں، مغربی ممالک بالخصوص امریکہ اور برطانیہ میں تعینات ہونے والے سفارت کاروں اور اقتداری سیاست کی شطرنج کے رسیا سیاست دانوں کی یاد داشتوں ،اخباری […]

· 1 comment · ادب
پاک افغان تجارتی معاہدہ ناکامی سے دوچار

پاک افغان تجارتی معاہدہ ناکامی سے دوچار

رائٹرز اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی اور سہ فریقی تجارت کے معاہدوں پرعمل درآمد ناکامی سے دوچار ہے جس کی بنیادی وجہ تعلقات میں تناؤ، آپس کی مخاصمت اور شکوک و شبہات ہیں۔ افغان صدر اشرف غنی نے پچھلے سال صدر کا حلف اٹھاتے ہی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کئی معاہدوں پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Refugees walk along Budaorsi Street on their way out of Budapest

یورپ میں مہاجرین کی آمد

عرفان احمد خان۔ جرمنی برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے چودہ ستمبر سوموار کے روز اچانک بیروت پہنچ کر مشرقی لبنان کے علاقے وادی البقاع میں تربل نامی قصبہ میں قائم شامی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں کی المناک صورت حال دیکھ کر کہاکہ ’’شامی تنازعہ ایک بہت بڑے انسانی المیہ کا باعث بن رہا ہے‘‘۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہے جرم ضیعفی کی سزا مرگ مفاجات

ہے جرم ضیعفی کی سزا مرگ مفاجات

روشن پکھراج نے کیا خوب کہا تھا کہ ،’’بھوک گرتا ہوا آسمان ہے جسے دل خیالوں سے سنبھال سکتا نہیں‘‘۔ غربت کے عفریت نے ہمارے برِصغیر کے لوگوں کو کمپنی بہادر کے دور سے ہی بہت سختی سے اپنے شکنجے میں کس رکھا ہے۔اپنوں کو چھوڑ کر،روزگار کی خاطر پردیس جانا بھی ایک طرح سے المیہ ہی ہے ۔ایسے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
میڈیا اور مفادات کا کھیل۔۔۔

میڈیا اور مفادات کا کھیل۔۔۔

پاکستان ایک انتہائی عجیب ملک ہے جو نہ صرف اپنے قیام سے ہی خطرے سے دوچار ہو گیا بلکہ آزادی صحافت پر بھی تلوار لٹک گئی۔پاکستان بنانے والوں کو جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔بادشا ہ تو آزادی صحافت جیسی عیاشی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ لہذا صحافی اور صحافتی ادارے بادشاہوں کے غیض و غضب کا نشانہ بننا […]

· 2 comments · پاکستان
اخلاقی وثقافتی اقدار

اخلاقی وثقافتی اقدار

ڈاکٹر مبارک علی انسانی تاریخ میں تہذیب وتمدن کی ترقی کے ساتھ ایک وہ موڑ آیا جب معاشرے کی اقلیت نے اکثریت پر غلبہ حاصل کرکے ان پر اپنا اقتدار قائم کرلیا۔ یہ اقلیت معاشرے کے چنیدہ، طاقتور اور مضبوط افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ جو اپنا اقتدار اپنی قیادت کو قائم رکھنے کے لئے نہ صرف ذرائع پیداوار کو […]

· Comments are Disabled · تاریخ
سیکولر اُصولوں کے خلاف ثقافتی اقدار کو پروان چڑھانے کی کوشش

سیکولر اُصولوں کے خلاف ثقافتی اقدار کو پروان چڑھانے کی کوشش

اسکولوں میں گیتا اور مہا بھارت کے اسباق پڑھانے کی تجویز پر عام آدمی پارٹی کی تنقید نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی نے آج مرکزی وزیر مہیش شرما کے اس غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ مہابھارت اور گیتا کے اسباق کو بہت جلد اسکولوں اور کالجوں میں پڑھایا جائے گا اور الزام عائد کیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فلم ریویو: بی اے پاس

فلم ریویو: بی اے پاس

رازق سربازی چیونگم سے زبان جتنی لذت اندوزی کرتی ہے، شادی اس سے بھی کم وقت میں اپنا اثر کھوبیھٹتی ہے۔ فرق اتنا ہے کہ چیونگم کو آپ کچھ وقت میں پھینک سکتے ہیں اور شادی کو، ایک آنکھ ہنستے،دوسری آنکھ سے روتے ، ساری عمر چباتے جائیں۔ انڈین مووی “ بی اے پاس ” اس کی سند ہے۔ دہلی […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
سچ پر حملہ۔۔۔ پاکستانی میڈیا کتنا آزاد ہے

سچ پر حملہ۔۔۔ پاکستانی میڈیا کتنا آزاد ہے

خان زمان کاکڑ عظیم جرمن فلاسفر فریڈرک نطشے کا کہنا ہے ’’ کوئی سچ نہیں ہے۔ صرف تشریحات ہیں ۔ سچ وہ جھوٹ ہے جس پہ اتفاق قائم کیا گیا ہو‘‘۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایک ’’جھوٹ‘‘ پہ اتفاق کیسے قائم ہو جاتا ہے یا ایک جھوٹ کس طرح سچ کی شکل اختیار کرلیتا ہے؟ مارکسی نقطہ نظر سے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
گرداب).ایک ایکٹ کاڈرامہ)

گرداب).ایک ایکٹ کاڈرامہ)

تحریر: خالد محمود منظر: ایک نہایت ہی پوش میڈیکل کمپلیکس کی لابی میں فارما سوٹیکل کمپنی کے نمائندے شہر کے ماہر ڈاکٹرز سے اپنی باری ملنے کے منتظر ہیں۔ان کی نظریں ڈاکٹر کے چیمبر کے وقفے وقفے سے کھلتے اور بند ہوتے دروازے پر جمی ہیں۔وہ کبھی اپنی شرٹ کی سلوٹیں درست کرتے ہیں اور کبھی اپنا ڈیٹیلنگ بیگ کھول […]

· Comments are Disabled · ادب
New Delhi: Union Home Minister Rajnath Singh shakes hands with Pakistani Rangers Director General (Punjab), Major General Umar Farooq Burki during a meeting in New Delhi on Friday. PTI Photo by Shahbaz Khan  (PTI9_11_2015_000058A)

کسی کو نہیں چھیڑیں گے ، چھیڑنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے

ہندوستان میں اسلام کے تمام 72 فرقے موجود ، دہشت گردی کیخلاف مہم میں متحدہ عرب امارات کا ساتھ : راج ناتھ سنگھ بھوپال ۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سرحدی امن متاثر کرنے والوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے پہلے فائرنگ کی تو ملک سخت جوابی کارروائی میں کوئی پس و پیش نہیں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کتابوں پر چھاپہ

کتابوں پر چھاپہ

ملک سراج اکبر پچھلے سال فرنٹئیر کور نے گورنمنٹ عطا شاد ڈگری کالج کے ہاسٹل پر چھاپہ مار کر’’ ملک دشمن‘‘ کتابیں اور لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ ملک دشمنی کی انتہا دیکھیں کہ ضبط شدہ کتابوں میں پاکستان دشمن رہنما گاندھی اور نہرو کی سوانح عمری بھی شامل تھیں۔ شکر ہے کہ ایف سی نے بروقت کارروائی […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی میڈیا اور صحافیوں پرآرمی کا سخت دباؤ

پاکستانی میڈیا اور صحافیوں پرآرمی کا سخت دباؤ

جان بونی۔ گارڈین لندن حامد میر جانتے تھے کہ اس کے ٹی وی شو میں ایک مہمان نے غلطی سے ملک کے آرمی چیف کا درست نام نہیں لیا تو یہ آواز بند ہو جائے گی۔ ’’ اس نے صرف اتنا کہا ’’راحیل شریف راحیل شریف ‘‘ یعنی انہیں جنرل نہ کہا ‘‘ حامد میر نے اپنے حالیہ پروگرام کیپیٹل […]

· 2 comments · پاکستان