Archive for September, 2015

تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت

تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت

ظفر آغا اللہ رے ہم مسلمانوں کا ضمیر ! ہمارا ضمیر اس قدر گہری نیند سورہاہے کہ کچھ بھی ہوجائے ہمارا ضمیر جاگتا نہیں ۔ ہاں اگر کوئی بڑا واقعہ پیش آجائے تو چائے خانوں اور تھوڑے پڑھے لکھے افراد کی بیٹھکوں میں تھوڑی دیر کے لئے وہ واقعہ زیر بحث ضرور آجائے گا ، لیکن پھر گھر پہنچتے پہنچتے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
واجپائی نے ٹیلیفون پر نواز شریف سے دلیپ کمار کی بات کروائی تھی

واجپائی نے ٹیلیفون پر نواز شریف سے دلیپ کمار کی بات کروائی تھی

،میاں صاحب، ہمیں آپ سے یہ توقع نہیں تھی : کارگل جنگ پر دلیپ کمار کا مکالمہ ، خورشید قصوری کی کتاب ’’نہ عقاب اور نہ فاختہ‘‘ میں انکشاف سابق وزیراعظم ہند اٹل بہاری واجپائی نے کارگل جنگ کے موقع پر وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے شکایت کی تھی کہ ان کے (واجپائی) ساتھ غیرمناسب رویہ روا رکھا گیا اور […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ایٹم بم، بھارت دشمنی اور خالصتان

ایٹم بم، بھارت دشمنی اور خالصتان

لیاقت علی ۔ ایڈووکیٹ اسے ستم ظریفی ہی کہا جاسکتا ہے کہ سید سبط الحسن ضیغم جن کی ’پہلی محبت‘ پنجابی زبان و ادب تھی ، کی شنا خت کا حوالہ ان کی اردو تحریریں بن رہی ہیں۔ سید مرحوم جو زندگی بھر پنجابی زبان کی ترقی و ترویج کے لئے کوشاں رہے ، اپنی زندگی میں شاید اپنی اردو […]

· 1 comment · ادب
سرائیکی وسیب میں تشدد پسند رحجانات

سرائیکی وسیب میں تشدد پسند رحجانات

پروفیسر اکرم میرانی  تشدد پسند رجحانات سے ہماری مراد یہ ہے کہ کسی سوسائٹی میں ایسے نظریاتی گروہوں کا وجود کہ جو اپنے خیالات تصورات اور خواہشات کی تکمیل کیلئے تشدد کا سہارا لیتے ہیں۔ وہ نہ صرف دوسروں کے خیالات کی قدر نہیں کرتے بلکہ مقابلہ میں موجود تصورات و خیالات کا منطقی جواب فراہم کرنے سے پہلو تہی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان: بلوچوں کی اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے

بلوچستان: بلوچوں کی اجتماعی قبر بنتا جارہا ہے

بی بی سی کے مطابق چھ ستمبر کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پسماندہ ضلعے قلات میں چار افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔یہ تشدد زدہ لاشیں اتوار کی صبح قلات میں سوراب کے علاقے کلغلی سے برآمد ہوئی ہیں۔قلات انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق انھیں کلغلی کے پہاڑی علاقے میں لاشوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ جس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مفادات کا تصادم اوراخلاقی گراوٹ

مفادات کا تصادم اوراخلاقی گراوٹ

خالد محمود میرے دوست عرفان چھینہ(فارماسوٹیکل کمپنی سے)نے فرمائش کی ہے کہ میڈیسن کے شعبے میں مفادات کے ٹکراؤ (کنفلکٹ آف انٹریسٹ) پر ایک تحریر لکھی جائے۔ میں نے کہا کہ کوشش کردیکھتے ہیں۔ یوں تو ہمارا پورا سماج ہی مفادات اور خواہشات کے تصادم کے دہانے پر کھڑا ہے لیکن میڈیسن کے شعبے میںیہ تضادات،سسکتی اور تڑپتی انسانیت کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم نے 20 کروڑ تارکین وطن کو پناہ دے رکھی ہے۔ شاہ سلیمان

ہم نے 20 کروڑ تارکین وطن کو پناہ دے رکھی ہے۔ شاہ سلیمان

ریاض(نمائندہ خصوصی سے): دنیا یورپی یونین کو سراہتے ہوئے سعودی عرب پر بے بنیاد الزام لگارہی ہے کہ اس نے شامی پناہ گزینوں کے مسئلے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ یہ بات بہت حد تک درست ہے کہ سعودی عرب شامی پناہ گزینوں کی اس لیے مدد نہیں کر رہا کہ وہ چاہتا ہے کہ یہ پناہ گزین یورپ […]

· 5 comments · بین الاقوامی
مسلمان اور جدید دنیا

مسلمان اور جدید دنیا

سید نصیر شاہ جتھے اور گروہ کی صورت میں کئی جانداررہتے ہیں۔ مثال کے طور پر چیونٹیاں‘ شہد کی مکھیاں وغیرہ خوراک کی تلاش میں ہاتھی اور زیبرے نکلتے ہیں یا کوے تو وہ بھی جتھوں کی صورت میں نکلتے ہیں۔ کووں میں تو ایک اور خصوصیت بھی ہوتی ہے اور وہ یہ کہ اگر ایک کوے کو ماردیا جائے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
فرسودہ مذہبی نصاب تعلیم اور ریاست

فرسودہ مذہبی نصاب تعلیم اور ریاست

مذہب کے نام پر بننے والی ریاست پاکستان آج اندرونی انتشار، تضادات اور زوال کا شکار ہے، ذی شعور پاکستانی سوچنے پر مجبور ہے کہ ریاست کے رکھوالوں نے اس قوم کو کہیں جان بوجھ کر تو تقسیم در تقسیم کیا؟ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہمیں ریاست میں چلنے والے تعلیمی اداروں کی جانچ پرکھ کرنا ہوگی جہاں […]

· 3 comments · کالم
پاکستان کی تاریخ ،چند سوالات

پاکستان کی تاریخ ،چند سوالات

پاکستان’یوم دفاع‘ اور 1965میں ہوئی پاک بھارت جنگ کی پچاسویں سالگرہ کی تقریبات منارہا ہے ۔گذشتہ کئی روز سے پاکستانی میڈیا لوگوں کو بتارہا ہے کہ پاکستان نے یہ جنگ جیتی تھی لیکن معروف مورخ اور پولیٹکل اکانومی کے استاد ڈاکٹر اکبر۔ ایس زیدی جیت کے ان دعاوی کو مسترد کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ ستمبر میں […]

· 2 comments · پاکستان
حب الوطنی پر قابض لوگ

حب الوطنی پر قابض لوگ

ارشد محمود پاکستان میں حب الوطنی کے سوال پر ملک نظریاتی طور پر مختلف گروپوں ، ریاست کے دفاعی اور سلامتی کے ادارے اور بیوروکریسی میں بٹا ہوا ہے۔ہمارے یہ ادارے خود کو حب الوطنی کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتے ہیں۔ چنانچہ اسی زعم میں اپنے کو عوامی ماتحتی یا کسی آئینی ،سیاسی ڈسپلن کے زیادہ قائل نہیں سمجھتے۔ان […]

· 1 comment · پاکستان
اسلام کے نظام طلاق میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں

اسلام کے نظام طلاق میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں

قرآن و سنت ہمارا شیوہ، آل انڈیا سنی علماء کونسل کی تجویز مسترد، مسلم پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ۔ 3 ستمبر۔آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آج واضح طور پر کہا ہے کہ طلاق ثلاثہ کے نظام کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ بورڈ نے اس تجویز کو یکسر مسترد کردیا کہ تین مرتبہ طلاق دینے سے قبل لازمی طور پر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
زہر آلود تعلیم وتربیت۔۔۔ آخری فتح حیوانیت کی

زہر آلود تعلیم وتربیت۔۔۔ آخری فتح حیوانیت کی

سبط حسن آئیے اپنی دنیا کو سمجھیں ’’۔۔۔ ایک بہت خوبصورت لڑکی ہے، اتنی کہ جیسے خوبصورتی او رپاکیزگی کے تصوّر سے تراشی ہو۔۔۔ اچانک ایک حیوان جیسے انسان کے ہاتھ پڑجاتی ہے، جو اس سے جبراًزنا کرتا ہے اور وہ ٹوٹی لڑکی اپنی حفاظت کے لئے کتا فروش کے یہاں جاتی ہے اور ایسا کتا خریدنا چاہتی ہے جو […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
خوراک کی مانگ اور فراہمی

خوراک کی مانگ اور فراہمی

خالد محمود مملکت خداداد کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ خوراک کی مانگ میں،دیہات میں بالعموم اور شہروں میں بالخصوص، ہوشربا اضافہ تو ہونا ہی تھا۔تاآنکہ ہم پر بھی خدانخواستہ کوئی بنگال کی طرح قحط ٹوٹ پڑے۔ لہلہاتے کھیتوں اور آکسیجن چھوڑتے جنگلوں کو ہماری ناعاقبت اندیشی اور منافع خوری نے نگل لیا ہے۔ جہاں کنڈ تھے، […]

· Comments are Disabled · کالم
امت مسلمہ کہاں ہے؟

امت مسلمہ کہاں ہے؟

جمیل خان دن رات امت مسلمہ کی دہائی دینے والے اور دو قومی نظریے کی کمائی کھا کھا کر نفرت کی مینگنیاں کرنے والے متقیوں سے اس بچے کی لاش سوال کررہی ہے کہ آخر امت مسلمہ کہاں مر گئی ہے؟ مسلم ممالک کا میڈیا مسلسل یورپ کے ضمیر کا نوحہ پڑھ رہا ہے۔ کوئی یہ سوال کیوں نہیں اُٹھارہا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ماضی حال اور مولانا آزاد

ماضی حال اور مولانا آزاد

ڈاکٹر مبارک علی مولانا ابولکلام آزاد ایک عظیم اسکالر، خطیب اور سیاستدان تھے جنہوں نے اپنے زمانے کے مذہبی اور سیاسی رجحانات پر اثر ڈالا۔ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا لہٰذا ان کے بے شمار عقید ت مند بھی تھے جو ان کی تقلید کرنا عین ثواب سمجھتے تھے۔ ایک مذہبی اسکالر کی حیثیت سے وہ اس بات […]

· 4 comments · تاریخ
سیکس ایجوکیشن کی ضرورت

سیکس ایجوکیشن کی ضرورت

ساجد محمود جس معاشرے میں’’شرم وحیا‘‘ کو الہامی سمجھ لیا گیا ہو اور اس کو سمجھنے کی کوشش ہی نہ کی گئی ہو اور یہ کہا جائے کہ یہ مخصوص قسم کے عقائد، روایات کا ایک نفسیاتی ردعمل ہے وہاں بچوں کے لئے جنسی تعلیم جیسے موضوعات پربات کرنے کے لئے حوصلہ چاہئے۔ اس کو سب مانتے ہیں اچھی تعلیم […]

· 2 comments · علم و آگہی
تارکین وطن بحران کی منہ بولتی تصویر

تارکین وطن بحران کی منہ بولتی تصویر

یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے بعد اولین بدترین تارکین وطن بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر سیاستدانوں میں بحث جاری ہے جبکہ ایک چھوٹے سے بچہ کی نعش جو ایک ٹی شرٹ اور نیکر میں ملبوس تھا، سمندر کی لہروں سے بہہ کر ابتر حالت میں ترکی کے شہر انتالیہ کے ساحل پر پہنچ گئی۔ یہ نعش یورپ کے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
مہر بیتی

مہر بیتی

ڈاکٹر پرویز پروازی مشہو ر صحافی جناب غلام رسول مہر کی خودنوشت ’’مہربیتی‘‘ کے عنوان سے محمد حمزہ فاروق نے مرتب کی اور الفیصل ناشران اردو بازار نے 2010 میں شائع کی ہے۔ غلام رسول مہر فرصت کے اوقات میں اپنی اولاد کو اپنی زندگی کے واقعات سناتے رہتے تھے۔ ان ہی واقعات کو ان کی اولاد نے مرتب کر […]

· Comments are Disabled · ادب
لاہور میں بھارت ناٹیم

لاہور میں بھارت ناٹیم

احمد بشیر گذشتہ ماہ لاہور میں ایک عجیب واقعہ ہوا۔ اچانک رت بدل گئی اور صحرامیں پھول کھلنے لگے۔ لاہور صحرا نہیں تھا مگر سیاسی نظریہ سازوں نے اپنے طبقاتی مفادات کی خاطر اس کو بانجھ کر دیا اور ہمیں یقین دلادیا کہ پاکستان میں صرف رسومات اور تعزیرات ہیں۔ علم و ثقافت تاریخ اور ترقی یہاں کوئی وجود نہیں […]

· 3 comments · فنون لطیفہ