Archive for November, 2015

سٹیلانا الیکسی وچ

سٹیلانا الیکسی وچ

ارشدمحمود اس سال جس شخصیت کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا ہے، وہ ایک روسی ادیب ہے۔ الیکسی وچ 1948 میں یوکرین میں پیدا ہوئی۔ وہ کہتی ہے، میں اس دنیا کو سننا اور دیکھنا چاہتی تھی۔۔بہت قریب سے۔۔چنانچہ میں نے سوچا۔۔۔اس دنیا کو سننے اور دیکھنے کے لئے براہ راست انسانوں کو سننا اور دیکھنا سب سے بہترین […]

· Comments are Disabled · ادب
ایان ہمیں معاف کردو

ایان ہمیں معاف کردو

عثمان غازی ایان تم پہلے ہی مختصر کپڑے پہنتی ہومگر تمہارے جسم پر جتنے کپڑے ہیں، ہم انہیں بھی نوچ لینا چاہتے ہیں کیونکہ عدالتی فیصلے سے پہلے ہی ہم نے طے کرلیا ہے کہ تم ایک مجرمہ ہو تمہاراجرم یہ نہیں ہے کہ تم نے منی لانڈرنگ کی کوشش کی، تمہارا جرم یہ ہے کہ تم اس معاشرے میں […]

· 4 comments · فنون لطیفہ
بلوچستان لکھنا جرم ہے ٹھہرا۔۔۔

بلوچستان لکھنا جرم ہے ٹھہرا۔۔۔

مہرجان ول ڈیورنٹ کی شہرہ آفاق تصنیف “تہذیب کی کہانی“پڑھتے ہوئے نہ جانے کیوں اک احساس دل میں بار بار ابھرتا ہے کہ ہم ابھی تک تہذیب کے ابتدائی دور ہی سے گزر رہے ہیں ۔وہی دقیانوسی سوچ وہی ریاستی بول وہی طاقت کا خمار۔اگرچہ سائنس کی ترقی اپنی جگہ لیکن ذہنی ترقی فقط اتنی ہوئی ہے کہ سامراج کا […]

· 2 comments · پاکستان
کشمیر۔۔حل کیا ہے ؟

کشمیر۔۔حل کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ریاست جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کشمیر پر تازہ ترین بیان کئی حلقوں میں زیر بحث ہے۔اس بیان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ فاروق عبداللہ نے اپنے دیرانہ موقف کا زرہ نئے اور واضح انداز میں اظہار کیا ہے۔مگر اس پر رد عمل بڑا دلچسب ہے۔اس بیان پر اب تک درجن بھر […]

· Comments are Disabled · کالم
پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عظمیٰ اوشو تیس نومبر 1967 کو پاکستان میں ایک حقیقی سیاست کا سورج چمکا ،اس دن ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ،یہ وہ دن تھا جس دن حقیقتْ میں عام آدمی کی سیاست میں شمولیت کا آغاز ہوا یہ وہ دن تھا جس دن جاگیرداروں کو للکارنے والا کسان جاگا ،جس دن سرمایہ دار کو […]

· 1 comment · کالم
لاہور اورنج ٹرین: عوام کے وسائل کا ضیاع

لاہور اورنج ٹرین: عوام کے وسائل کا ضیاع

ایک سو پینسٹھ ارب روپے کی مالیت سے چین کی معاونت کے ساتھ شروع کیا جانے والا پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین منصوبہ متنازعہ بن چکا ہے۔ اس منصوبے کے مخالفین کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت اس منصوبے کے حوالے سے ماحولیات، تعمیرات اور آثار قدیمہ کے ماہرین کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے تحفظات کوبھی نظر انداز کر رہی […]

· 1 comment · پاکستان
کامریڈ لال خان، محراب سنگت کے خط کے جواب میں۔۔۔

کامریڈ لال خان، محراب سنگت کے خط کے جواب میں۔۔۔

مہراب سنگت کے ساتھیو!۔ اس خط کے ذریعے میں آپ کو داد دیتا ہوں کہ آپ ہماری تحریریں پڑھتے ہیں۔ بطور ایک مارکسسٹ میں آپ کی تنقید کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی تنقید بلوچستان پر میرے بہت سے مضامین میں سے صرف ایک مضمون تک محدود ہے۔ ہم اسی ترتیب سے ان تنقیدوں کا جواب دینے کی کوشش […]

· 3 comments · کالم
سانحہ جہلم۔۔ نظریاتی اساس کی نئی حکمت عملی

سانحہ جہلم۔۔ نظریاتی اساس کی نئی حکمت عملی

عرفان احمد خان میں نے اپنے گذشتہ کالم میں برداشت کے عالمی دن کے حوالے سے لکھا تھا کہ برداشت کے حوالے سے ہمارا دامن داغدار ہے۔ سول سوسائٹی اس عالمی دن کی اہمیت سے ناواقف ہے۔ حکومت ، سماجی تنظیمیں اور این جی اوز برداشت کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور لوگوں کی ذہنی تربیت کرنے میں کوئی کردار […]

· 3 comments · کالم
Pakistan’s Ahmadis battle mob and state for identity

Pakistan’s Ahmadis battle mob and state for identity

By Khurram Shahzad Islamabad (AFP) – “Are these the people with bullets who took my papa away?” two-year-old Sabiha Ahmad asked her mother anxiously when AFP visited her family, members of Pakistan’s persecuted Ahmadi minority, who are currently living in hiding. The toddler’s family have had little contact with anyone since they were forced to flee for their lives on […]

· 2 comments · News & Views
گلبدین حکمت یار منظرِعام پر آنے کی کوششوں میں

گلبدین حکمت یار منظرِعام پر آنے کی کوششوں میں

افغانستان میں 40 سالہ جنگ کے بعد اس ملک کا ایک ’انتہائی خطرناک‘ جنگی سردار، جسے امریکا ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیتا ہے اور اقوام متحدہ اسے دہشت گردوں کی فہرست میں رکھتی ہے، گم نامی کے اندھیروں سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔ گلبدین حکمت یار، جو اب اپنی عمر کی چھٹی دہائی میں ہیں، کہتے ہیں کہ وہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سردار اختر مینگل و ڈاکٹرمالک کی سیاست

سردار اختر مینگل و ڈاکٹرمالک کی سیاست

مہر جان جنرل (ر)عالم خٹک کے فرشتوں کو بھی گماں نہیں تھا کہ جن فرشتوں کو ڈاکٹر مالک کو پارلیمنٹ میں لانے کے لیے معمور کرینگے جب اقتدار کارستہ ختم ہوتا دکھائی دیا تو ڈاکٹر مالک انہی فرشتوں کو نہ صرف معتوب ٹھہرا ئیں گے بلکہ ان کو دوام بخشنے کے لیے نیا پینترا ڈھونڈے گے ۔ پہلے تو اسٹیبلشمنٹ […]

· 1 comment · کالم
زیادہ عمر کا انسان زیادہ عقل مندہوتا ہے

زیادہ عمر کا انسان زیادہ عقل مندہوتا ہے

فرحت قاضی عقل کُل کا زمانہ لد گیایہ اجتماعی عقل کا دور ہے ازمنہ قدیم میں ادب و آداب اور عمر کے تفاوت سے اظہار رائے پر پابندی کا کام بھی لیا گیا ایک بچہ بچپن سے لڑکپن،جوانی اور پھر بڑھاپے کی دہلیز تک پہنچتا ہے تو اس کے مشاہدات اور تجربات میں ساتھ ساتھ اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
Pakistani Man Sentence in US to 40 years Prison for Al Qaeda Plot

Pakistani Man Sentence in US to 40 years Prison for Al Qaeda Plot

By Nate Raymond A Pakistani man was sentenced by a U.S. judge to 40 years in prison on Tuesday for plotting to bomb a shopping center in England, as part of an al Qaeda plan to carry out attacks in Europe and the United States. Abid Naseer, 29, had faced up to life in prison following his conviction by a […]

· Comments are Disabled · News & Views
یہودی دنیا کی آبادی کو کم کرنا چاہتے ہیں: ڈاکٹر مجاہد کامران کا انکشاف

یہودی دنیا کی آبادی کو کم کرنا چاہتے ہیں: ڈاکٹر مجاہد کامران کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو یقین ہے کہ یہودی دنیا کی آباد ی کو اپنے کنٹرول میں لانے کے لیے اس کی تعداد 7 بلین سے کم کرکے ایک بلین کرنا چاہتے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہدکامران نے بدھ کو کہا کہ نیو ورلڈ آرڈر چند یہودی خاندانوں کی ڈکٹیٹر شپ ہے جو جنگیں مسلط کرکے […]

· 5 comments · پاکستان
بالآخر ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

بالآخر ڈاکٹر عاصم حسین کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم کو رینجرز کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے 95 روز بعد جب پہلی بار عدالت میں پیش کیا گیا تو ریمانڈ کے معاملے پر حکومت سندھ اور رینجرز بھر آمنے سامنے آگئے۔ پیرا ملٹری فورس رینجرز نے حفاظتی تحویل کی 90 روزہ مدت ختم ہونے کے بعد 25 نومبر کی شام نارتھ ناظم […]

· 2 comments · پاکستان
کوکین کے فوائد اور نقصانات

کوکین کے فوائد اور نقصانات

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین گزشتہ دِنوں ہمارے بریگیڈئیر ابوذر صاحب نے جو کہ اینٹی نارکوٹکس فورس(سندھ) کے فورس کمانڈر ہیں اور محترم لیفٹیننٹ جنرل خاور حنیف صاحب جنہیں ہلال امتیاز ملٹری بھی حاصل ہے اور جو اینٹی نارکوٹکس فورس کے ڈائریکٹر جنرل بھی ہیں،اُن کی نگرانی اور انتظامات کے دوران قریباً 16ٹن منشیات کراچی کے ایک دور افتادہ مقام پر […]

· 1 comment · کالم
کیا کردستان کا قیام قریب پہنچ چکا ہے؟

کیا کردستان کا قیام قریب پہنچ چکا ہے؟

نصرت جاوید عراق اور شام میں کئی برسوں سے جاری انتشار کے تناظر میں کردستان نام کا ایک نیا ملک بنانے کا منصوبہ امریکہ اور یورپ کی کئی یونیورسٹیوں اور تھنک ٹینکس نے عرصہ ہوا پوری تفصیلات کے ساتھ مکمل کرلیا تھا۔ اب اس منصوبے پر عملدرآمد کا وقت آن پہنچا ہے اور اس وقت کی اہمیت کو نہ سعودی […]

· 2 comments · کالم
مارکس وادی دانشور ’لال خان‘ کے نام خط

مارکس وادی دانشور ’لال خان‘ کے نام خط

محترم کامریڈلال خان صاحب انقلابی جوش سے بھرا سلام!۔ اُمید سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کی مزاجِ گرامی خیریت سے ہوگا اور ہمیشہ آپ کی خوش وخرم رہنے کا خواہش مندہوں۔ میں آپ کے ’’پندرہ روزہ طبقاتی جدوجہد‘‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحریریں شوق سے پڑھتا رہاہوں، لیکن بلوچ معاشرے کو لاحق غلامی اور پسماندگی کی […]

· 2 comments · کالم
آئن اسٹائن کا نظریہء اضافیت، سو برس بیت گئے

آئن اسٹائن کا نظریہء اضافیت، سو برس بیت گئے

البرٹ آئن اسٹائن کی ’جنرل تھیوری آف ریلیٹویٹی‘ یا ’عمومی نظریہء اضافیت‘ کے سو برس مکمل ہو گئے ہیں، تاہم یہ نظریہ آج تک کی جانے والی ہر جانچ پر پورا اترا۔ اس انقلابی نظریے نے انسان کی سوچ کے تمام زاویوں اور کائنات سے متعلق کئی مضبوط نظریات کو مکمل طور پر رد کر دیا۔ ان سو برسوں میں […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سویڈن میں اسلام

سویڈن میں اسلام

رزاق سربازی ٹرین کے آنے میں چند منٹ باقی تھے۔ ویک اینڈ ختم ہونے پر ویستروس اسٹیشن پر مسافروں کا جمگھٹا تھا۔ ایک لاکھ ، تینتیس ہزار سے زائد کی آبادی رکھنے والا یہ چھوٹا سا شہر اسٹاک ہوم سے ، مغرب کی جانب ، سو کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ افریقی ملکوں سے تعلق رکھنے والے اکا دکا افراد سخت […]

· 1 comment · کالم