Archive for November, 2015

خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان

Protected: خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان

There is no excerpt because this is a protected post.

· Enter your password to view comments. · کالم
دیت کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

دیت کے قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان دیت کے اسلامی قانون میں اصلاحات کرنا چاہتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے دولت مند قاتل، مقتول کے ورثاء کو خون بہا کی رقم ادا کرتے ہوئے قانون کے شکنجے سے بچ نکلتے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس نے بھی دیت کے قانون کا استعمال کیا تھا۔ پاکستان کے ایک سینئیر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

نیا یورپ اور وقت کے تقاضے

خالد تھتھال جمیعت علما اسلام ہند کا پیرس حملوں کے خلاف احتجاج ناروے میں موجود ایک سابقہ پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے ہمیشہ گلہ رہا کہ ہمارے ساتھ ایسا امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جاتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان انفرادی طور کسی غلط کام میں ملوث پایا جائے تو نزلہ تمام مسلمانوں یا اسلام پر گرتا ہے۔ جبکہ کوئی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مولانا آزاد کی سیاسی بصیرت اور ہندوستان کی تقسیم

مولانا آزاد کی سیاسی بصیرت اور ہندوستان کی تقسیم

محمدا کمل سومرو قوم سید، پیشہ آزادی و بے نیازی، حافظے کی قوت بے مثال اور تصور کی طاقت کے حامل،1912ء میں چوبیس سال کی عمر میں الہلال سے اپنی سیاسی و صحافتی زندگی کے سفر کا آغاز کرنے والے ابو الکلام آزاد تحریک آزادی کا وہ درخشاں ستارہ ہے جنہوں نے 46سالہ جدوجہد کے دور ران جیلیں کاٹیں، صوبتیں […]

· 2 comments · کالم
لمبا شخص بے وقوف ہوتا ہے

لمبا شخص بے وقوف ہوتا ہے

فرحت قاضی ’’گوشت کی دکان کے پاس کھڑے شخص نے تختے پر پڑے دماغوں کی جانب اشارہ کیا تو قصائی نے ایک ایک پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:۔ ’’یہ پچاس ،یہ سو اور یہ ہزار روپے کا ہے‘‘ خریدار نے قیمتوں میں تفاوت کی وجہ جاننا چاہی تو قصائی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’’یہ انگریز،یہ دوسرا پنجابی اور یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
داعش کو 40 ممالک کی مالی مدد، جی ۔ 20 ممالک بھی شامل

داعش کو 40 ممالک کی مالی مدد، جی ۔ 20 ممالک بھی شامل

ماسکو ۔ 18 نومبر ترکی میں حالیہ منعقدہ جی ۔  20 چوٹی کانفرنس میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے کئے گئے چونکا دینے والے انکشاف کے سبب سرکردہ عالمی قائدین کا یہ اجتماع نہ صرف ایک مخالفت دہشت گردی چوٹی کانفرنس میں تبدیل ہوگیا تھا بلکہ ان کے ریمارکس دنیا بھر میں موضوع بحث بن گئے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی خودکشی

پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی خودکشی

بلجیم کے جہادی عبدالحامد عبود نے جس پر پیرس حملوں کی سازش تیار کرنے کا شبہ ہے ، آج علی الصبح چھاپوں کے دوران خودکشی کرلی۔ فرانسیسی پولیس نے اس کی پیرس کے مضافات میں واقع رہائش گاہ پر دھاوا کیا تھا۔ فرانسیسی سفیر برائے ہند فرینکوئی لچیر نے این ڈی ٹی وی کو اس کی اطلاع دی۔ فرانسیسی دارالحکومت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کرشن چندر کا واحد محبوب۔۔۔لاہور

کرشن چندر کا واحد محبوب۔۔۔لاہور

مستنصر حسین تارڑ ادب کے ایک طالب علم کی حیثیت سے میں نے کبھی کسی تخلیق کار کے مذہب سے سروکار نہیں رکھا۔۔۔ کہ عظیم تخلیقات اپنی ذات کے وجدان میں مذہب سے بالاتر دراصل خود ایک مذہب ہوتی ہیں اور ان کے لکھنے والے ان کے پیغمبر ہوتے ہیں۔۔۔ اور ان کی تحریروں کو پڑھنے والے ان پر ایمان […]

· Comments are Disabled · ادب
فرانس اور روس کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

فرانس اور روس کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

اے ایف پی پیرس۔ 17 نومبر:فرانس کے جنگی طیاروں نے آج آئی ایس کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی جبکہ روس نے بھی اس کا بھرپور ساتھ دیا کیونکہ پیرس پر ہوئے وحشت ناک حملے کے بعد جہادیوں کو تباہ و تاراج کرنے اور شام کی جنگ کے خاتمہ کیلئے بین الاقوامی برادری پوری طرح متحد ہوگئی ہے۔فرانس کے جنگی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
????????????????????????????????????

اسلام: بنیاد پرستی بمقابلہ جدیدیت

حسین حقانی پیرس پر دہشت گردوں کے حملے ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک ماڈریٹ مسلمانوں اور بنیاد پرست مسلمانوں کے درمیان کوئی متفقہ حل تلاش نہیں کر لیا جاتا۔ نائن الیون کے بعد القاعدہ کے خلاف بھرپور جنگ لڑی گئی ، اسامہ بن لادن […]

· 3 comments · کالم
دہشت گردی کی جڑیں سعودی عرب میں ہیں

دہشت گردی کی جڑیں سعودی عرب میں ہیں

باربرا ویزل/ کشور مصطفیٰ فرانسیسی صدر نے اپنی پارلیمان کے دونوں ایوانواں سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ ’’پیرس میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ کا یہ پہلا خطاب تھا۔ ظاہر ہے کہ انہیں مضبوط اور پُرعزم نظر آنا ہی تھا۔ یہ اُن کے شہری اُن سے اُمید […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جناح و اقبال کا پاکستان

جناح و اقبال کا پاکستان

آکار پٹیل علامہ اقبال کا تصور پاکستان، شمال مغربی ہندوستان میں ایک ایسی یوٹوپیا کا قیام تھا جہاں پنجابی اجتہاد کریں گے اور جرمن فلسفی نیٹشے کے خیالات و نظریات پر سر دھنیں گے۔ قائد اعظم کا تصور پاکستان ایک ایسے ملک کاتھا جہاں وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ہندو، ہندو نہیں رہیں گے اور مسلمان، مسلمان نہیں رہیں گے، […]

· Comments are Disabled · کالم
سعید جعفری انتقال کرگئے

سعید جعفری انتقال کرگئے

ممبئی ۔ 16 ۔ نومبر، بالی ووڈ کے ہرفن مولا سنیئر اداکار سعید جعفری کا اتوار کے روز انتقال ہو گیا۔ وہ 86 سال کے تھے۔ ’شطرنج کے کھلاڑی‘ فلم کے لیے انھیں بہترین معاون اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ ان کی بھتیجی شاہین نے جب اپنے فیس بک پر یہ خبر دی تو ان کے فن کے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
آپریشن ضرب عضب کا خرچہ :190بلین روپے

آپریشن ضرب عضب کا خرچہ :190بلین روپے

محمد شعیب عادل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعے کو سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن ضرب عضب پر قومی خزانے سے 190 بلین روپے خرچ ہو رہے ہیں ۔ اس کی تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 45 بلین روپے پچھلے سال خرچ ہوئے تھے ،100 بلین اس سال مختص کیے گئے تھے اور مزید […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فرانس میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے ؟

فرانس میں دہشت گردی کا ذمہ دار کون ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی خان فرانس کا واقعہ وحشیانہ اور افسوسناک ہے۔اس واقعے کی با آواز بلند مذمت ضروری ہے۔دنیا اس مذمت میں مصروف ہے۔مگر ہماری اس دنیا کے اندر ا یک دنیا ایسی بھی ہے جو اس واقعے کی دبے الفاظ میں حمایت کر رہی ہے۔یا پھر واضح الفاظ میں اس کی مذمت سے گریزاں ہے۔ اس دنیا کا تعلق […]

· Comments are Disabled · کالم
نئی چینی شاہراہ ریشم: سوست کے لیے موقع یا محض غبار؟

نئی چینی شاہراہ ریشم: سوست کے لیے موقع یا محض غبار؟

اے ایف پی چمکتی ہوئی ایک زیر تعمیر شاہراہ جس پر سینکڑوں ٹرک چینی مزدوروں لیے آ رہے ہیں، پاکستان کے شمالی علاقے میں نئی شاہراہ ریشم ہے۔ تاہم سرحدی علاقے سوست میں بسنے والے نہیں جانتے کہ ان کے حصے میں گرد کے سوا بھی کچھ آئے گا۔ سوست ان دنوں چینی معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ابن خلدون اور ابن سینا کے نظریات

ابن خلدون اور ابن سینا کے نظریات

ارشد لطیف خان ابن خلدون کے نظریات عبدالرحمن ابن خالد المعروف ابن خلدون 27مئی1332 میں تیونس میں پیدا ہوا۔ ابن خلدون کی عظمت کااندازہ مشہور مورخ پروفیسر ٹاٹن بی کے ان الفاظ سے لگایا جاسکتا ہے:۔ ’’فلسفہ عمران میں ابن خلدون کا کوئی پیش رو نہیں ہے، اپنے مقدمہ تاریخ میں اس نے جو فلسفہ پیش کیا وہ اپنی نوعیت […]

· 1 comment · علم و آگہی
یہ یورپ کی تہذیب کے خلاف اعلان جنگ ہے

یہ یورپ کی تہذیب کے خلاف اعلان جنگ ہے

پیرس کی ایک بھیانک رات کے بعد دہشت گرد تنظیم آئی ایس نے کم از کم 128 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حملوں کا نشانہ محض فرانس نہیں ہے۔ یورپ کو کچھ کرنا ہوگا۔ ڈوئچے ویلے کے چیف ایڈیٹر الیگذانڈر کوڈاشیف اپنے تبصرے میں لکھتے ہیں: ’’13 نومبر 2015 ء […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پیرس حملے کرنے والے مسلمان نہیں۔۔

پیرس حملے کرنے والے مسلمان نہیں۔۔

پیرس حملوں پر نام نہاد ماڈریٹ مسلمانوں نے ایک دفعہ پھر یہ کہنا شروع کردیا کہ حملہ آور مسلمان نہیں بلکہ اسلام تو امن کا مذہب ہے ایک انسان کے قتل کو ۔پوری انسانیت کے قتل کے برابر ٹھہراتا ہے۔کچھ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ نے افغانستان ، عراق اور شام میں جو قتل و غارت کی ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
جرمن حکومت کا افغانیوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

جرمن حکومت کا افغانیوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ

مکتوب جرمنی :عرفان احمد خان قندوز افغانستان کے شمال میں تین لاکھ آبادی کا اہم شہر ہے ۔ اتحادی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے وقت قندوز میں جرمن آرمی کا ہیڈ کوارٹر بنا یہاں چار ہزار جرمن فوجی سیکیورٹی کی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ تعمیراتی کاموں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے تھے۔ جن کے تمام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی