Archive for January 9th, 2016

مذہب کی بنیاد پر سیاست سب سے بڑا خطرہ ہے

مذہب کی بنیاد پر سیاست سب سے بڑا خطرہ ہے

انٹرویو: ذوالفقار مانک سید حیدر فاروق موددی، جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی کے فرزند ہیں۔ لاہور میں قیام پذیر ہیں اور اخبارات میں کالم لکھتے ہیں۔69 سالہ حیدر فاروق مودودی سابقہ پائلٹ ہیں اور انگلش میڈیم سکولز میں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود انگریزی میں گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔ اکتوبر کے اوائل میں وہ بنگلہ دیش […]

· Comments are Disabled · پاکستان
ہم تُم کو روتے ہی نہ رہتے اے مرنے والو

ہم تُم کو روتے ہی نہ رہتے اے مرنے والو

منیر سامی پر دیس میں رہنے والوں تک کبھی ایک ایسی خبر پہنچتی ہے کہ وہ اچانک سکتہ میں مبتلا ہوجاتے ہیں، یا اُن کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو پھوٹ پڑتے ہیں۔ اس لمحہ ایک ایسا احساسِ بے بسی ہوتا ہے کہ انسان بے چارگی کے عالم میں مبتلا ہو جاتا ہے اور اس کی سمجھ میں نہیں آتا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
قومی ریاست اورمعیادی جزوقتی بندوبست

قومی ریاست اورمعیادی جزوقتی بندوبست

خالد محمود آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ سعودی وزیرِخارجہ کی آرمی چیف اور وزیرِاعظم سے ملاقاتوں کے بعد 34 ملکی سعودی اتحاد، کو تعاون کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ان میں 4 شعبوں کا ذکر کیا گیا ہے جن میں تربیت،انٹیلی جینس شےئرنگ،استعدادکار بڑھانے اور جوابی بیانیے کی تشکیل میں ہوگا۔ سادہ زبان میں اس کا مطلب یہ […]

· 2 comments · کالم
پاکستان میں الحاد اور لا معرفیت کا مستقبل

پاکستان میں الحاد اور لا معرفیت کا مستقبل

نعمان عالم۔ یوکرائن بچپن سے ہم نے اپنی تدریسی کتب میں پاکستان بننے کی وجہ تسمیہ پڑھ رکھی ہوتی ہے ، ہماری تدریسی کتب نفرت کے علاوہ ہمیں عدم برداشت کا شکار عمر کے اس اہم موڑ پر کر دیتی ہیں جب ایک بچہ بیل کی ٹہنی کی صورت ہوتا ہے جس کا جہاں رخ موڑ دیا جاۓ اسی سمت […]

· Comments are Disabled · کالم