Archive for January 1st, 2016
Turkey’s president says all he wants is same powers as Hitler
In a world first, President Recep Tayyip Erdogan uses Hitler’s Germany as a positive role model for his constitutional reforms By Richard Spencer, Middle East Editor Turkey’s controversial President Recep Tayyip Erdogan has sparked mockery and condemnation by defending new powers he wants to give himself as being similar to Adolf Hitler’s. In a statement that surprised even his critics, […]
کیا پاکستان جمہوری عمل سے بنا؟
تبصرہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ کیاپاکستان کا قیام جمہوری عمل کا نتیجہ تھا یا کسی ساز با ز کا ؟ یہ سوال وقفے وقفے سے ہمارے ہاں کچھ افراد اٹھاتے رہتے ہیں ۔ یہ سوال اٹھانے والوں کے نزدیک متحدہ ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان کا قیام دراصل برطانوی سرکار کے بین الاقوامی اور علاقا ئی معاشی وسیاسی مفادات کو […]
مولانا شیرانی کا خفیہ منصوبہ کیا تھا؟
نذیر ناجی سب سے پہلے تو میں یہ عرض کروں کا کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں جو ہنگامہ برپا ہوا اس پر جناب محمد خان شیرانی کا غیر معمولی ردعمل کسی بڑے منصوبے کی ناکامی پر جھلاہٹ ہے۔ ہو سکتا ہے اسی جھلاہٹ میں انہوں نے حافظ طاہر اشرفی کے گریبان پر ہاتھ ڈالا۔ میں یہ سوچ کر کانپ گیا […]
نوازحکومت کے آمرانہ رویے
عظمٰی اوشو وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات کوئی مفاہمتی راستہ نکالنے میں فی الحال نا کام نظر آتی ہے ۔پچھلے چند ہفتوں سے سندھ حکومت اور وفاق میں سرد جنگ جاری ہے وجہ تنازعہ رینجرز کے سندھ میں لا محدود اختیارات ہیں ۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق […]
تنازعات اور اس کا حل۔دوسری کڑی
ڈاکٹر سنتوش کامرانی پچھلے ہفتے دی گئی تفصیل کی روشنی میں یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ تنازعات کا رونما ہونا ایک حقیقت ہے ۔یہ حقیقت واضح ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ ان کے حل کا ہے۔ کسی بھی تنازعے کو حل کرنے کے لیے اس کا تجزیہ کرنا بہت ضروری ہے۔ اس تجزیے کی روشنی میں ہم کسی تنازعے […]