Archive for January 8th, 2016

ایران میں سُنی امتیازی سلوک کا شکار ہیں

ایران میں سُنی امتیازی سلوک کا شکار ہیں

تہران حکومت اس وقت سعودی عرب میں شیعہ اقلیت کے ساتھ ناروا سلوک کی آواز بلند کیے ہوئے ہے لیکن خود ایران سُنی اقلیت کے خلاف امتیازی سلوک جاری رکھے ہوئے ہے اور درجنوں سُنیوں کو پھانسی کی سزائیں سنا چکا ہے۔ تہران حکومت غصے میں ہے کہ سعودی عرب اپنے ملک میں شیعہ اقلیت کا تعاقب جاری رکھے ہوئے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شیخ ایاز ، حمیدہ کھوڑو اور میں

شیخ ایاز ، حمیدہ کھوڑو اور میں

ڈاکٹر مبارک علی ستمبرکا مہینہ اور 1972کا سال تھا کہ ہم جرمنی سے پاکستان آئے۔ کراچی ایر پورٹ پر آئے تو ایک افراتفری کا عالم تھا ۔ بڑی مشکلوں سے سامان لیا ۔باہر آئے۔سخت گرمی تھی ۔حبس علیحدہ سے ،وہاں سے چلے تو حیدر آباد ۔حیدر آباد کا حال کراچی سے زیادہ خراب تھا ۔سڑکیں نہ صرف کہ ٹوٹی ہوئی […]

· 1 comment · تاریخ
نذیر احمد فیض۔۔۔سرائیکی کا فیض

نذیر احمد فیض۔۔۔سرائیکی کا فیض

سانول رضا ایک دن ڈاکٹر خلیل صاحب کہنے لگے کہ فیصل ہسپتال کے باہر دھونی رمائے نذیر فیض کے قدموں میں ضلعی سربراہوں سے لیکر جرنیلوں تک کو بیٹھے دیکھا ہے، راز کیا ہے؟ میں نے عرض کیا دوست! اجلے من والے اپنے میلے من کو یہاں پوتر کرنے آتے ہیں۔ ورنہ کیا پڑی تھی کہ امام بشک مزاری سے […]

· 5 comments · ادب
سعودی عرب اور ایران کی پراکسی وارز

سعودی عرب اور ایران کی پراکسی وارز

ارشد نذیر دو جنوری کو جب سعودی عرب نے 46 دیگر افراد کے ساتھ ایک شیعہ مذہبی عالم شیخ نمر الباقر النمر کو دہشت گردی کے الزام میں قتل کر دیا تو شیعہ مذہبی عالم کے قتل پر دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ ایران سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ تہران میں سعودی سفارتخانے کو آگ لگا دی گئی ۔ اس […]

· 1 comment · کالم
ثقافت اور بین الثقافتی مفاہمت و روابط ۔ پہلی کڑی

ثقافت اور بین الثقافتی مفاہمت و روابط ۔ پہلی کڑی

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی ثقافت کیا ہے؟ کسی بھی علاقے یا قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ اس علاقے میں بسنے والے لوگوں کی روایات، مذہب، زبان ،خیالات، عقائد، رسومات ، اخلاقیات، کام کرنے کے طریقے اور قانون سے لگایا جا سکتا ہے۔ کسی بھی علاقے میں رہنے والے لوگوں کے یہ تمام رویے مل کر مجموعی طور […]

· Comments are Disabled · کالم