Archive for July 9th, 2016

کيا عبدالستار ايدهی کےمشن پہ کوئی تنقيدی بحث ہوسکتی ہے؟

کيا عبدالستار ايدهی کےمشن پہ کوئی تنقيدی بحث ہوسکتی ہے؟

خان زمان کاکڑ مڈل کلاس پاکستانيوں کے سطحی عقيدت مند تاثرات سے خود کو بچاتے ہوئے ميں نے عبدالستار ايدهی کو اپناخراجِ عقيدت اپنے فيس بک اکاؤنٹ پر ان دو سطور ميں پيش کيا تها: “When I feed the poor, they call me a saint. When I ask them why the poor are hungry, they call me a communist.” (Helder […]

· 10 comments · کالم
عالم بالا کے ایڈریس پر ایدھی صاحب کے نام کھلا خط

عالم بالا کے ایڈریس پر ایدھی صاحب کے نام کھلا خط

آصف جاوید مکرّمی و محترمی، جناب عبدالستّار ایدھی صاحب السلام علیکم بعد سلام عرض ہے کہ میں یہاں خیریت سے ہوں، اور عالم بالا کے خداوند سے آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔ ایدھی صاحب امید ہے کہ ساری زندگی انسانیت کی خدمت اور فلاحی کام کرنے کے بعد ہونے والی تھکن اور عملی زندگی کی مشکلات سے ملنے […]

· 4 comments · کالم
درویش غسال اور بیس کروڑ یتیم

درویش غسال اور بیس کروڑ یتیم

مقبول ملک، بون جرمنی آزاد پاکستان کی انہتر سالہ تاریخ میں آج تک بہت سے ہیرو انتقال کر چکے ہیں، کچھ کو ‘نامعلوم‘ حملہ آوروں نے قتل کیا، کچھ کو پھانسی دی گئی، جو بچے وہ زمین پر یا فضا میں بم دھماکوں میں مارے گئے اور باقی اپنی طبعی موت مر گئے۔ ان سب ہیروز کی موت کو عظیم […]

· Comments are Disabled · کالم
عبدالستار ایدھی: انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی

عبدالستار ایدھی: انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی

پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ’پاکستانی مدر ٹیریسا‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ایدھی نے اپنی تمام زندگی انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کی تھی۔ ایک ایسا ملک جس کی بین الاقوامی سطح پر شناخت کی وجہ عدم رواداری اور انتہا پسندی بن گئی ہے، وہاں […]

· Comments are Disabled · پاکستان