Archive for July 4th, 2016

بھارتی مسلم خواتین ’بیک وقت تین طلاقوں‘ کےخلاف میدان میں

بھارتی مسلم خواتین ’بیک وقت تین طلاقوں‘ کےخلاف میدان میں

بھارتی مسلمان خاتون شگفتہ سید بیک وقت تین طلاقیں دیے جانے کے خاتمے کے لیے میدان عمل میں ہیں اور اس سلسلے میں پورے زور و شور سے اسلام کے نام پر اس سماجی روایت کو تبدیل کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شادی کے کچھ ہی گھنٹوں بعد شگفتہ سید کے شوہر نے انہیں بتایا تھا کہ وہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بلاول بھٹواورکشمیر کارڈ کا استعمال

بلاول بھٹواورکشمیر کارڈ کا استعمال

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کارڈ کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔یہ محض انتخابی سیاست ہی نہیں، تنظیمی سیاست سے لیکر احتجاجی سیاست تک، ہر جگہ کشمیر کارڈ استعمال ہوتا رہا ہے۔مگر آزاد کشمیر کے انتخابات میں بلاول بھٹو کی طرف سے کشمیر کارڈ کا استعمال مضحکہ خیز لگتا ہے۔اس موضوع پر وہ جس انداز سے مکالمہ بازی کر رہے ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنے دیس میں اجنبی

اپنے دیس میں اجنبی

خالد تھتھال اس کا نام کارِن ہے، وہ سویڈن کے دوسرے بڑے شہر گوتھن برگ کے ضلع بیرگشون کے ایک علاقے میں 1970 سے رہتی ہے۔ لیکن اب یہ علاقہ مکمل طور پر تبدیل ہو گیا ہے، مسلمان گروہ در گروہ اس علاقے میں آن بسے ہیں جس سے اس علاقے کی ہیئت تبدیل ہو گئی ہے۔ یہاں اب مسلمانوں […]

· Comments are Disabled · کالم