Archive for July 2nd, 2016

ناکام خارجہ پالیسی

ناکام خارجہ پالیسی

بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی اور سماجی شعبوں میں معاہدے اور امریکہ اور چین کی سرمایہ کاری کے بعد یہ تاثر گہرا ہوتا جارہا ہے کہ پاکستان اس خطے میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہے ۔ہمسایہ ممالک سے کشیدہ تعلقات اور عالمی برادری میں بڑھتی ہوئی تنہائی سے پاکستانی خارجہ پالیسی پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے […]

· 1 comment · پاکستان
شعور بڑھانے اور گھٹانے میں ذرائع ابلاغ کا کردار

شعور بڑھانے اور گھٹانے میں ذرائع ابلاغ کا کردار

فرحت قاضی کتاب میں لکھا ہے:۔ ۔’’ عورت مرد سے کم تر ہے ‘‘۔ قدیم ادب میں یہ اور اس نوعیت کے تصورات ہمیں ملتے ہیں لیکن اگر ہم مرد اور عورت کی تصویر سامنے رکھیں تو ان میں ہر لحاظ اور حوالے سے مماثلت نظر آئے گی۔ بال،آنکھیں،ناک،ٹھوڑی،کندھے اورہاتھ جب سب کچھ ایک ہے تو عورت مرد سے کم […]

· Comments are Disabled · کالم
زرخیز زمین پر قائم ایک بانجھ ریاست ۔ آخری حصہ

زرخیز زمین پر قائم ایک بانجھ ریاست ۔ آخری حصہ

آئینہ سیدہ جب قوم کی ذہنی بنیادوں میں آمریت کا سیمنٹ ڈال دیا گیا تو جمہوریت کے کمزور اور نامکمل ادوار پاکستان اور پاکستانیوں کوکوششوں کے باوجود حقیقی جمہوری اور پروگریسو سوچ سے آشنا نہ کرسکے۔ یہ ضیا الحق کا آمرانہ دور تھا جب مشہور آرٹسٹ شبنم بیگم ایک دھشت ناک ڈکیتی کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ بیرون ملک […]

· Comments are Disabled · کالم
منٹو کی غلط تعبیر-2

منٹو کی غلط تعبیر-2

اجمل کمال ۔’’فسادات اور ہمارا ادب‘‘ میں عسکری نے اپنی بنائی ہوئی تعریف کے لحاظ سے منٹو کو پاکستانی ادب کی ایک روشن مثال قرار دیا تھا۔ منٹو نے ان کی بات کو کوئی اہمیت نہ دی کیونکہ وہ یہ معقول رائے رکھتے تھے کہ اردو ادب کا بھلا اس میں ہے کہ نقاد جو کچھ کہیں اس کا الٹ […]

· 3 comments · ادب