Archive for July 26th, 2016

قتل اور ریاست

قتل اور ریاست

ارشد نذیر ہر قتل دراصل انسان اور انسانیت کا قتل ہوتا ہے۔ قتل کبھی اپنے آپ میں نتیجہ نہیں ہوتا یہ علامت ہوتا ہے۔ قتل درحقیقت سماج اور فرد کے درمیان رواجوں اور روایات پر پھیلنے والی بے چینی کی علامت ہوتا ہے۔ یہ سماج اور ریاست کے درمیان افراد کی تکریم کی شکست و ریخت کی علامت ہوتا ہے۔ […]

· 1 comment · علم و آگہی
ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری

ترکی میں 42 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری

ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے31 ماہرین تعلیم کو حراست میں لے لیا ہے اور 42 صحافیوں کی گرفتاری کے احکاماتجاری کر دیے گئے ہیں۔ ترکی میں ایک ناکام فوجی بغاوت کے بعد یہ اقدام ایک متنازعہ کریک ڈاؤن کے تحت ان افراد کے خلاف اٹھایا جا رہا ہے جن کے بارے مین انقرہ حکومت کا کہنا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ  

پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ  

ایمل خٹک افغان دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی۔ اور معصوم شہریوں کا خون ناحق بہایا گیا۔  یہ گھناؤنی حرکت جس کسی نے بھی کی ہے مگر شک طالبان اور ان کے حمایت کرنے والوں پر کی جائیگی ۔ یہ کھلا راز ہے کہ جب بھی طالبان کا نام آتا ہے ساتھ میں پاکستان کا […]

· 1 comment · کالم
جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں کینیڈا سے باہر نکال دیا جائے۔

جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں کینیڈا سے باہر نکال دیا جائے۔

آصف جاوید فرانس کے شہر نیس میں ،کوئی دو ہفتے پہلے، فرانس کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 84 افراد کے مارے جانے اور سینکڑوں افراد کے کچل کر زخمی ہونے کے واقعے اور اسلامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ کی جانب سے اس واقعے کی ذمّہ داری قبول کئے جانے کے […]

· 1 comment · کالم