Archive for July 27th, 2016

اگر رسم و رواج پسند نہیں تو شہریت مسترد

اگر رسم و رواج پسند نہیں تو شہریت مسترد

آصف جاوید اگر تم ہمارے رسم و رواج اور ثقافت کو مسترد کروگے ، تو ہم تمہاری شہریت کی درخواست کو مسترد کریں گے سوئٹزرلینڈ دنیا کے ان چھ عظیم ترین ممالک میں شامل ملک ہے، جو اقوامِ متّحدہ کے ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس پر ہمیشہ ٹاپ رینکنگ میں رہتے ہیں۔ یہ ملک برِّ اعظم یورپ کے وسط میں ہونے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادی تنظیمیں، سیاہ پرچم اور خراسان کی اہمیت

جہادی تنظیمیں، سیاہ پرچم اور خراسان کی اہمیت

داعش اور طالبان جیسی جہادی تنظیموں کے لیے خراسان کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کے لیے ڈی ڈبلیو نے اس جغرافیائی علاقے کی مذہبی اور تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے، جو اب مختلف ممالک میں تقسیم ہو چکا ہے۔ جرمن شہر وُرسبرگ میں گزشتہ ہفتے ایک ٹرین پر ہوئے حملے کے بعد انتہا پسند گروہ […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
چلو ایدھی کو ڈھونڈتے ہیں

چلو ایدھی کو ڈھونڈتے ہیں

علی احمد جان مرنے پر کسی نے اس کو مُلا تو کسی نے ملحدکہا ، کسی نے گرو گردانا تو کسی نے اس کو غیر ملکی ایجنٹ کہا ، الغرض سب نے اپنی اپنی عینکوں سے ایدھی کو دیکھا اور اپنے فریم میں قیدکرنے کی کوشش کی ۔ زندگی اپنے ایک مخصوص انداز میں گزارنے والے اس شخص کے پیمانے […]

· 2 comments · کالم
سحاب قزلباش: اردو شاعری کا روشن چراغ

سحاب قزلباش: اردو شاعری کا روشن چراغ

آصف جیلانی یہ برطانیہ میں رہنے والے اہل اردو کی خوش نصیبی تھی کہ سحاب قزلباش جیسی ممتاز شاعرہ ان کے بیچ رہیں اور مجھ ایسے بہت سے لوگ یہ کہتے ہوئے بڑا فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم نے سحاب کو دیکھا ہے۔  سحاب سے ملاقات اور ان کے ساتھ روزنامہ جنگ لندن اور بی بی سی میں کام […]

· 1 comment · ادب
منٹو اور قندیل۔سماج کا آئینہ

منٹو اور قندیل۔سماج کا آئینہ

عظمیٰ نا صر چھبیس سالہ قندیل بلوچ کے قتل نے سماج کے چھپے چہروں کو بے نقاب کیا ہے،بھائی کے ہاتھوں قندیل کے قتل نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی معاشرے میں شخصی آزادی نامی کسی چیز کا وجود ناقابل برداشت تصور کیا جائے گا ،شخصی آزادی اس حد تک تو قابل قبول ہے جس سے سات پردوں میں […]

· 3 comments · کالم