Archive for May, 2017

اظہارِ رائے پر پابندی

اظہارِ رائے پر پابندی

حیدر چنگیزی آزادیِ اظہار رائے سے مراد وہ زبانی، تقریری یا تحریری آزادی ہے جو کسی مخصوص نظریہ،سوچ و فکرِ ، عمل یا نظام پر قائم کی جا سکے، چاہے و ہ تحریر و تقریر یا نقطہِ نظر اُس مخصوص عمل، سوچ و فکرِ، نظریہ یا نظام کی حمایت میں قائم کی جائے یا پھرِ اصلاح کے باعث تنقید کی […]

· Comments are Disabled · کالم
سی پیک مقامی لوگوں کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے

سی پیک مقامی لوگوں کی نقل مکانی کا باعث بن سکتا ہے

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے باعث بڑے پیمانے پر مقامی لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑ سکتی ہے اور علیحدگی پسندوں کے جذبات مزید بھڑک سکتے ہیں۔ قوام متحدہ کے معاشی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفیک کی جانب سے ‘ دی بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا کلبھوشن واقعی جاسوس ہے؟

کیا کلبھوشن واقعی جاسوس ہے؟

ڈی اصغر جب سے ہمارے ہاتھ ایک عدد بھارتی جاسوس ، کلبھوشن یادو آیا ہے ، ایک تماشہ برپا ہے ۔ گویا جتنے منہ اتنی باتیں ۔ جناب یادو کا ایک اعترافی بیان ٹی وی پر چلوایا گیا ۔ جس میں انہوں نے یہ اعتراف کیا کہ ، وہ بھارتی جاسوسی ایجنسی را کے لیے ایک مشن پر پاکستان میں آئے تھے ۔ ان کا ایک پاسپورٹ ایک مسلمان […]

· 2 comments · کالم
پاپ کارن پکڑے کٹے ہاتھ

پاپ کارن پکڑے کٹے ہاتھ

مسعود قمر چیخیں باہر نکلنے کے لیے گلے تلاش کر رہی ہیں ، آنسو باہر  نکلنے کے لیے آنکھیں تلاش کر رہے ہیں ۔ بچے کے ہونٹوں سے خون اور آئس کریم ساتھ ساتھ بہہ رہی ہے ، کنسرٹ کا ٹکٹ پکڑے چھوٹی سیئ انگلیاں کنسرٹ ہال کے دروازے کے ساتھ کٹی پڑی ہیں۔  مائیں اپنے بچوں کے چیھتڑے اکٹھا […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب میں بدلتی ہوائیں

سعودی عرب میں بدلتی ہوائیں

علی احمد جان شاہ عبدالعزیز بن سعود کی خاتون اول حصہ سدیری کے سات بیٹے تھے جنھیں سدیری قبیلہ یا عائلۃ السديري بھی کہا جاتا ہے جن میں سے دو بھائی شاہ فہد اور موجودہ شاہ سلیمان سعودی عرب کے بادشاہ بھی رہے۔ کہا جاتا ہے جب تک یہ خاتون زندہ رہیں ان کی روایت تھی کہ ہفتے میں ایک […]

· 2 comments · کالم
کیا سعودی عرب میں نوازشریف کو نظر انداز کیا گیا ہے

کیا سعودی عرب میں نوازشریف کو نظر انداز کیا گیا ہے

ریاض کانفرنس کو لے کر ایک بار پھر پاکستان کی سویلین قیادت خاص کر نواز شریف کے خلاف پراپیگنڈہ مہم شروع کر دی گئی ہے اور انتہا ئی منظم انداز اور با وثوق ذرائع سے بتایا جارہا ہے کہ وزیر اعظم کئی گھنٹے تک تقریر کی تیاری کرتے رہے لیکن انہیں موقع نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے پاکستان […]

· 1 comment · پاکستان
قیام پاکستان اور ایس پی سنگھا کا فیصلہ کن ووٹ

قیام پاکستان اور ایس پی سنگھا کا فیصلہ کن ووٹ

ڈاکٹر اشتیاق احمد ترجمہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی آبادی محض تین فی صد ہے ۔ آبادی کے اعتبار سے اتنا کم ہونے کے باوجود ان کی سماجی خدمات انتہائی شاندار ہیں۔ تعلیم،صحت اور ملکی دفاع کے میدانوں میں مذہبی اقلتیوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور اداروں نے قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں لیکن پاکستانی […]

· Comments are Disabled · کالم
عبدالرحیم مندوخیل

عبدالرحیم مندوخیل

محکوم اقوام کے حقو ق کیلئے ایک تواناآواز، جو خاموش ہوگئی  محمدحسین ہنرمل حاکم اوربالادست قوتوں کی آمرانہ پالیسیوں سے شدید اختلاف رکھنے والے معمر سیاستدان عبدالرحیم مندوخیل طویل علالت کے بعد اکیاسی برس کی عمر میں گزشتہ دنوں کوئٹہ کے ہسپتال میں انتقال کرگئے ، اناللہ وانا الیہ راجعون۔ جنوبی پشتونخوا میں خان عبدالصمد خان شہید کے بعد پشتون […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکا، سعودی عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس

امریکا، سعودی عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس

آصف جیلانی  تمام اندیشے ، حقیقت کے روپ میں صحیح ثابت ہوئے ، ریاض میں امریکا ، عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس کا اصل مقصد ’’مسلم دہشت گردی ‘‘ کے نام پر ایران کے خلاف مسلم ممالک کو متحد کر نا اور ایک مستحکم محاذ قائم کرنا تھا۔ اس کے ثبوت کے لئے خفیہ دستاویزات اور راز دارانہ ذرائع کے […]

· 3 comments · کالم
پاکستان یا گستاخستان

پاکستان یا گستاخستان

نبیل انور ڈھکو تلہ گنگ کے محمد اسحاق نے گورنمنٹ اصغر مال کالج راولپنڈی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد دفتر خارجہ میں ملازمت اختیار کر لی۔ بریلوی فرقے سے تعلق ہونے کی وجہ سے محمد اسحاق نے تلہ گنگ کے ایک پیرا فضل شاہ کی تعلیمات سے متاثر ہو کر ان کا مرید بھی بن گیا تھا۔ وزارت خارجہ […]

· 1 comment · کالم
کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

کیا نواز حکومت فوج کو خوش کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قومی سلامتی کے امور کی آڑ میں مخالفین کو چپ کرانا سیکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ کا آزمودہ ہتھیار ہے جو پچھلے ستر سالوں سے مخالفین کوچپ کرانے کے لیے کامیابی سے استعمال کیا جارہا ہے۔ چند دن پہلے نواز شریف کے چہیتے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا تھا کہ آئین کے تحت قومی سلامتی کے معاملات اور ان سے […]

· 1 comment · پاکستان
ڈونلڈ ٹرمپ ،مسلمان اور تھیوکریسی 

ڈونلڈ ٹرمپ ،مسلمان اور تھیوکریسی 

بیرسٹرحمید باشانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب مختلف حلقوں میں زیر بحث ہے۔ اس دورے کو مختلف لوگ اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔اس سے اپنی اپنی مرضی کے نتائج اخذکر رہے ہیں۔ امریکی صدر کے میزبان سعودی حکمرانوں کے نزدیک اس دورے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب اور اسلام کے درمیان کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
نیشنل پارٹی جمہوریت کریڈٹ یا کالک

نیشنل پارٹی جمہوریت کریڈٹ یا کالک

لُٹ خانہ بلوچستان مین سیاست کا نقشہ ایسا الٹا ہے کہ اسے اب راہ راست پر لانے کیلئے صدیاں درکار ہوں گی کیونکہ اب یہاں پر کالک اور کریڈٹ میں کوئی فرق باقی نہیں رہا گویا کالک اور کریڈٹ مترادف الفاظ ہیں کیسا عجیب زمانہ آیا ہے کہ الفاظ کے معنی اور مغویت بھی گم ہو گئے ہیں جس کردار […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیورنڈ کی لائن پر۔۔۔

ڈیورنڈ کی لائن پر۔۔۔

ڈاکٹر برکت کاکڑ ہمارے دوست جے کے انقلابی ڈیورنڈ کی لائن سے زیادہ ڈیورنڈ کی موت کے تاریخی واقعے میں دلچسپی لیتے ہیں۔ ایک دن بولے کہ ڈیورنڈ کو قتل کیا گیا تھا۔ میں نے جواب دیا کہ ہاں اُسے ایک مجاہد ہاتھی نے اپنی پشت سے پھینک کر مٹی کا حق ادا کیا تھا۔ بولے نہیں، سارا راز تو […]

· 1 comment · کالم
From NASA with love: new bacteria named after Kalam

From NASA with love: new bacteria named after Kalam

The Hindu In great news for India, scientists at NASA have named a new organism discovered by them after the much-loved A.P.J. Abdul Kalam. Till date, the new organism — a form of bacteria — has been found only on the International Space Station (ISS) and has not been found on earth! Researchers at the Jet Propulsion Laboratory (JPL), the […]

· Comments are Disabled · News & Views
دانشور کون ہے؟

دانشور کون ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی  ہمارے معاشرے میں اکثر یہ سوال بحث و مباحثہ کا باعث بنتا ہے کہ ہمارے دانشو ر اپنا صحیح او ر مثبت کردار ادا نہیں کررہے ہیں۔ بلکہ یہ وقت کے دھارے کے ساتھ بہہ جاتے ہیں اور اپنی دانش ، عقل ، تجربہ اور آگہی کو سستے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔ اس لیے سوال پیدا […]

· 1 comment · تاریخ
کیا صدر روحانی مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے؟

کیا صدر روحانی مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے؟

ایران کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر حسن روحانی دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔حسن روحانی ایک معتدل مزاج رکھنے والے سیاسی رہنما ہیں جو ایران کو مذہبی قیادت کی انتہا پسند پالیسیوں سے نجات دلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حسن روحانی نے اپنی کامیابی کے بعد کہا کہ رائے دہندگان نے دنیا کے ساتھ تعمیری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

خاور قریشی کے معاملہ پر ہندوستان میں ہنگامہ

آصف جیلانی اس انکشاف کے بعد پورے ہندوستان میں زبردست ہنگامہ برپا ہو گیا ہے کہ بیرسٹر خاور قریشی ، جنہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں ہندوستانی جاسوس اور دھشت گرد ، کلبھوشن یادو کے مقدمہ میں پاکستان کی طرف سے پیروی کی تھی ، 2005میں ہندوستان کے دابھول پاور پلانٹ اور بین الاقوامی انرجی کمپنی این ران کے […]

· Comments are Disabled · کالم
محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

محمود مدنی کی مودی سے ملاقات

ظفر آغا ان دنوں مشرقی ہندوستان کے محض اردو میڈیا ہی نہیں بلکہ ہر زبان کے میڈیا میں جمعیت العلماء ہند کے روح رواں حضرت مولانا محمود مدنی کی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے چرچے ہیں۔ اس سے قبل کہ اس خبر کا تبصرہ ہو، یہاں اس بات کا ذکر لازمی ہے کہ قاری کو یہ احساس […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کی خدمت میں

عمران خان کی خدمت میں

جاوید اکرم شیخ جناب عمران خان صاحب  کوئٹہ کے جلسے میں آپ کی تقریر سنی مجھے آپ کے خلوص اور نیت پر شک نہیں ، آپ بھی پاکستان کو خوشحال اور اگلی  نسلوں کے لئے ایک بہتر ملک بنانا اور دیکھنا چاہتے ہیں  لیکن اپنی تقریروں میں تاریخی حقائق کو مسخ نہ کریں ، تاریخ کو قتل کرنا  اور لوگوں […]

· 1 comment · بلاگ