Archive for August 28th, 2017

میں خوف زدہ نہیں ہوں

میں خوف زدہ نہیں ہوں

سپین کے شہر بارسلونا میں پانچ لاکھ افراد نے ایک اجتماع میں  شرکت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف ایک واضح پیغام دیا۔ سترہ اگست کی دہشت گردی کے بعد اس شہر کے باسیوں نے خوف کے خلاف اور امن کے لیے مارچ  کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بارسلونا میں منعقدہ اس ریلی میں سترہ اگست کے دہشت گردانہ حملے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اکبر بگٹی

اکبر بگٹی

لیاقت علی گیارہ سال قبل ایک فوجی آپریشن میں بلوچستان کے چوتھے گورنر اور چھٹے وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کو ان کے بتیس ساتھیوں سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملنا چاہیے۔ نواب اکبر بگٹی سیاست دان سے زیادہ قبائلی سردار […]

· 1 comment · کالم
صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے۔تصویر میں لکڑی کا ایک بنچ ہے۔ اس بنچ پر دو آدمی اور دو عورتیں ہیں۔ یہ ایک عام سا بنچ ہے جو کنیڈا کے ہر پارک میں دکھائی دیتا ہے۔ پارکوں کے علاوہ فٹ پاتھوں کے کنارے، کھیل کے میدانوں کے کنارے یا فیکٹریوں ، سکولوں اور دفاتر […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

انور عباس انور جشن آزادی اور اپنی شادی کا 37واں جشن ایک ساتھ منایا تو اگلے روز آنکھ کا آپریشن کرواکر گھر بیٹھ گیا، دس دن کے مکمل آرام کا ڈاکٹری مشورہ لکھنے لکھانے میں اب تک رکاوٹ بنا رہا، آج معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے مکمل آرام کرنے کے مشورہ کی قید سے آزاد کیا تو لکھنے بیٹھاہوں اورسوچ […]

· Comments are Disabled · کالم