Archive for January 4th, 2018

ایوب کتا ہائے ہائے سے سقوط پاکستان تک کا سفر.2

ایوب کتا ہائے ہائے سے سقوط پاکستان تک کا سفر.2

اسلام مرزا لیگل فریم ورک آرڈر جاری ہوتے ہی ایک لمبی انتخابی مہم کا آغاز ہوگیااور چند دنوں میں ہی چھوٹے چھوٹے قصبوں میں بھی لوگ انتخابی جلسوں میں بھرپور شرکت کرنے لگے ۔ نظریہ پاکستان کی ایجاد اور زبردست مشہوری کے بعد مولویوں نے یحییٰ خان کو نہ صرف مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں کامیابی کا یقین دلایا بلکہ […]

· 1 comment · تاریخ
امریکی دھمکیاں اور پاکستانی ریاست کی مستقل مزاجی

امریکی دھمکیاں اور پاکستانی ریاست کی مستقل مزاجی

امریکا نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ’ڈبل گیم‘ کھیل رہا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر اسے امریکی امداد چاہیے تو اسے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا، ’’وہ دہشت گردی […]

· 1 comment · پاکستان
ٹرمپ کی دھمکی اور پاکستانی سفارت کاری

ٹرمپ کی دھمکی اور پاکستانی سفارت کاری

بیرسٹر حمید باشانی میرے دشمن کا دشمن میرا دوست ہے۔ یہ ایک قدیم کہاوت ہے۔ بعض روایات کے مطابق اس کہاوت کا استعمال چار سو سال قبل مسیح ہندوستان میں ہوا۔ یہ کہاوت رفتہ رفتہ سنسکرت زبان سے نکل کر پوری دنیا کی زبانوں اور بولیوں تک پہنچ گئی۔ یہ کہاوت ایک خاص قسم کی قبائلی نفسیات کی عکاس ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
 بِٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ

 بِٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ

آصف جاوید ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ جاری ہوگیا ہے۔ یہ فتوی‘ مصر کے عالمِ دین اور مفتی اعظم کے عہدے پر فائز مفتی شوقی ابراہیم عبدالکریم علام نے نئے سال کی شروعات میں گذشتہ پیر کے دن کاروباری لین دین کے معاملات میں رقوم کی منتقلی کے لیے ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بِٹ کوائن کے […]

· 1 comment · کالم
ایران کے پُرتشدد مظاہروں کے پیچھے کون ہے؟ 

ایران کے پُرتشدد مظاہروں کے پیچھے کون ہے؟ 

آصف جیلانی فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، “ڈی جو وو” یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے برطانوی خفیہ ایجنسی […]

· 1 comment · کالم