پاکستانی صحافت کے جمعدار جاڑو خان !!۔
رزاق کھٹی کوئی ڈیڑہ دھائی پہلے کی بات ہوگی، سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد سے شائع ہونے والے ایک سندھی روزنامے نے صحافت کا ایک بدنما انداز متعارف کرایا تھا، اگر ہم اسے پورنو جنرلزم کہیں تو شاید اس کیلئے یہی اصطلاح ہی بہتر ہوگی۔ اس روزنامے نے ایک علامتی کردار ’’ جمعدار جاڑو خان’’ تخلیق کیا ، اور اسی کےنام […]