Archive for January 20th, 2018

خود کش حملے اور پاکستانی علما کے فتوے

خود کش حملے اور پاکستانی علما کے فتوے

کیا خودکش حملے صرف پاکستان میں ہی حرام ہیں؟ افغان صدر اشرف غنی نے بدھ کو کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی علما کے خودکش حملوں کے خلاف فتوے کو پاکستان تک محدود کیسے کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیا مذہبی اسلامی اصول آفاقی اور تمام اسلامی ممالک کے لیے […]

· 4 comments · پاکستان
پاکستان میں مزدور  کی کم از کم   بنیادی اجرت بمقابلہ یونیورسل بیسِک اِنکم

پاکستان میں مزدور  کی کم از کم   بنیادی اجرت بمقابلہ یونیورسل بیسِک اِنکم

آصف جاوید کم از کم بنیادی آمدنی  یا یونیورسل بیسک انکم وہ رقم ہوتی ہے، جو   کسی ریاست کی جانب سے  بلا امتیاز امیر و غریب،  ریاست کے ہر  شہری کو    بغیر کسی شرط کے  ہفتہ وار یا ماہانہ بنیاد پراس  کی بنیادی ضروریات کی کفالت    کے لئے نقد ادا  کی جاتی ہے۔   اِس کے لئے کام کاج کرنے یا […]

· Comments are Disabled · کالم
نیک بادشاہ اور منصف قاضی

نیک بادشاہ اور منصف قاضی

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں انصاف کے حصول کے لیے معمول کے راستے چھوڑ کر متبادل ذرئع اختیار کرنے کا رواج عام ہے۔ اس سلسلے میں کوئی چیف جسٹس کو خط لکھتاہے۔ کوئی آرمی چیف کو اپیل کرتے دکھا ئی دیتا ہے۔ کوئی صدر مملکت سے مداخلت کی درخواست کرتا ہے، کوئی کسی اخبار کے اڈیٹر کو ا پنا قصہ […]

· 1 comment · کالم
انڈین چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہیے 

انڈین چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہیے 

ظفر آغا  ملک اب اس افسوسناک مقام پر آ پہنچا ہے کہ جہاں سپریم کورٹ کے چار فاضل جج خود چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف کھلی بغاوت کر رہے ہیں۔ ہندوستان کی عدلیہ کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ یعنی سپریم کورٹ کے چار جج خود ایک پریس کانفرنس بلا کر موجودہ […]

· Comments are Disabled · کالم