Archive for January, 2018

Tales from the dungeon: Dr Yousuf Murad Baloch (Part I)

Tales from the dungeon: Dr Yousuf Murad Baloch (Part I)

Yousuf Murad Baloch This is first part of Balochistan Time’s Tales from the dungeon series in which former victims of enforced disappearances tell their ordeal. Dr Yousuf Murad Baloch was among the first victims. He was taken away from Karachi in March 2005 along with other members of the Baloch Students Organization (BSO). He now lives in Germany.  If you are an […]

· Comments are Disabled · News & Views
بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

بھارت: ’حج سبسڈی کا خاتمہ، سات سو کروڑ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے

بھارت میں حج پر سبسڈی ختم کر دیے جانے کے اعلان پر ہندو قوم پرستوں کی طرف سے خاص طور پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اسے مسلم  دشمن پالیسی کا ایک حصہ بھی قرار دیا گیا ہے۔  بھارتی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی جانب سے اس حکومتی اعلان کی تصدیق کر دی […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
ڈاکٹر ظفر عارف خطرہ تھے

ڈاکٹر ظفر عارف خطرہ تھے

آفتاب احمد محترم ڈاکٹر طفر عارف کے بہیمانہ قتل پر بات کرنے سے پہلے ہمیں کراچی کو سمجھنا ہوگا ،اس کی اہمیت اور کردار سمجھنا ہوگا ،اور یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ انہوں نے اس شہر کو ہی کیوں فوکس کیا اور ان کے نزدیک کراچی ہی اہم کیوں تھا ؟ کراچی پاکستان کا وہ صنعتی شہرہے ،جہاں بلوچستان،پنجاب ،خیبر […]

· 1 comment · کالم
ایک کے ساتھ ایک فری ۔۔۔۔۔؟

ایک کے ساتھ ایک فری ۔۔۔۔۔؟

شبانہ نسیم چند روز قبل نام نہاد مارننگ شوز جن کا مقصد ہی شاید صبح سویرے ست رنگیا زرق برق ملبوسات میں لپیٹی خواتین کو کریم کیک جیسے سجے چہرے دکھانے کا ہے ،میں ایک اپنی طرز کے انوکھے نئے نویلے دولہا دولہنوں کے جوڑے کو بڑے اہتمام سے دکھانے کا بندو بست کیا گیا۔اس جوڑے کی انوکھی بات یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کہاں تک فصلِ گریہ کاٹیے گا؟

کہاں تک فصلِ گریہ کاٹیے گا؟

منیر سامی ابھی معصوم زینب ؔ کے ساتھ زیادتی اور اس کی موت پر دردمندوں کی گریہ زاری میں کمی نہیں آئی تھی کہ پاکستانی عالم، فلسفی، دیانت دار عمل پرست ، ڈاکٹر ظفرعارفؔ کی پر اسرار موت نے نیا سیلابِ گریہ برپا کر دیا۔ ڈاکٹر صاحب ( ڈاکٹر ظفر عارفؔ کو سب ڈاکٹر صاحب ہی تو کہتے تھے)، کی […]

· 3 comments · کالم
پروفیسرحسن ظفرسے خوفزدہ لوگ

پروفیسرحسن ظفرسے خوفزدہ لوگ

عظمیٰ ناصر سنہ1980کی دہائی سے پاکستانی سماج میں اہل دانش،اہل زبان اور اہل نظر کیلئے زمین تنگ کر دی گئی دور ضیائیت میں سماج سے سوال کرنے کی سکت چھیننے کیلئے پوری طاقت کا استعمال کیا گیا ۔بولنے والوں کو جس میں سیاسی کارکن ،وکلاء ،شاعر،صحافی،اہل دانش او ر اساتذہ شامل تھے کو جیلوں اور کوڑوں کی صعوبتوں سے گزارا […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر ظفر عارف کا آخری فیصلہ

ڈاکٹر ظفر عارف کا آخری فیصلہ

علی احمد جان اس کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کیوں پڑی ہوئی تھی، گاڑی اس کے گھر اور دفتر سے دور ساحل سمندر پر واقع ابراہیم حیدری میں کیوں کھڑی تھی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے کہ نہیں جیسے سوالات کے جوابات اس لئے کھوجے جارہے ہیں کہ یہ پتہ چل سکے کہ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
خسارے کا سوداگر، ڈاکٹر حسن ظفر عارف! مر کر بھی امر ہوگیا

خسارے کا سوداگر، ڈاکٹر حسن ظفر عارف! مر کر بھی امر ہوگیا

آصف جاوید اے نسل پرست حکمرانو! جانتے بھی ہو کہ تم نے کس کو مارا ہے؟؟؟ ڈاکٹر حسن ظفر عارف ،برطانیہ سے  فلسفے میں پی ایچ ڈی، ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ  سے پوسٹ ڈاکٹریٹ اور ریسرچ فیلو، کئی کتابوں کا مصنف، فلسفے کا استاد، اور مارکسزم پر اتھارٹی تھا۔ ، ترقّی پسند دانشور ، جمہوریت ، اور انسانی حقوق کی حرمت […]

· 1 comment · کالم
ہندوستان میں ہندوتا اور صہیونیت کا خطرناک ملاپ 

ہندوستان میں ہندوتا اور صہیونیت کا خطرناک ملاپ 

آصف جیلانی  گذشتہ سال جولائی میں جب ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے دورہ پر یروشلم گئے تھے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتھن یاہو نے نریندر مودی سے اپنی محبت جتانے کے لئے ، اسرائیل کے ایک پھول کا نام مودی کے نام پر رکھا تھا۔ اب جب نیتھن یاہو ، ہندوستان کے دورہ پر آئے ہیں تو […]

· 2 comments · کالم
کیا اَوپرا وِنفری امریکہ کی پہلی خاتون صدرہونگی؟

کیا اَوپرا وِنفری امریکہ کی پہلی خاتون صدرہونگی؟

طارق احمدمرزا امریکہ کے ایک مشہورٹاک شو کی مقبول عام سیاہ فام میزبان اور شوبزکی دنیا کی معروف ہستی اَوپرا وِنفری کے بارے میں ایک بار پھر ان کے پرستاروں کی طرف سے یہ مطالبہ زور پکڑگیاہے کہ انہیں سنہ 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینا چاہئے۔پچھلے دنوں سالانہ گولڈن گلوبز ایوارڈزکی تقریب میں ان کی تقریرکے حوالے […]

· 1 comment · کالم
کینیڈا میں بچّوں کو جنسی تعلیم کےنصاب میں کیا پڑھا یا جاتا ہے؟. 2

کینیڈا میں بچّوں کو جنسی تعلیم کےنصاب میں کیا پڑھا یا جاتا ہے؟. 2

آصف جاوید گزشتہ قسط میں کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں بچّوں کو اسکول میں پڑھائے جانے والے جنسی تعلیم کے نصاب کے بارے میں تین بد گمانیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس ہفتے مزید تین بد گمانیوں کے بارے میں اظہار خیال کیا جارہا ہے۔ چوتھی بد گمانی اس نصاب کو بچّوں کے ساتھ جنسی عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چال چلن کی کو توالی انسان دشمن ہو گئی ہے؟

کیا چال چلن کی کو توالی انسان دشمن ہو گئی ہے؟

فلم تبصرہ: سبط حسن DUTCH FILM: THE HUNT کلچر کو جمود یا تحفظ وہ لوگ دیتے ہیں جو زندگی کے مختلف شعبوں میں لوگوں کے چال چلن کی کوتوالی کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر گھر میں بچیوں کے لیے مائیں، لڑکوں کے لیے باپ، سکول میں استاد ، دفتر میں ساتھی کارکن اور سماج میں محلے والے کوتوالی کا […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
فرینکفرٹ سکول، مارکسسٹ نقاد یامنحرف

فرینکفرٹ سکول، مارکسسٹ نقاد یامنحرف

پائند خان خروٹی عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہر شخص اپنے ماتھے پر اپنے طبقہ کےُ مہرکے ساتھ دنیا میں آتا ہے اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر اشترا کی مفکر اعظم کارل مارکس کی ملکیت میں زمین کاکوئی ٹکڑا ہوتا تو شاید وہ بھی سماجی شعور کا مظاہرہ نہ کرپاتا جو اس نے ’’ […]

· 5 comments · علم و آگہی
فلسفے  کے استاد ریاستی اداروں کے ہاتھوں قتل

فلسفے کے استاد ریاستی اداروں کے ہاتھوں قتل

ڈاکٹرحسن ظفر عارف کراچی یونیورسٹی کے فلسفہ کے استاد کی مسخ شدہ لاش کراچی کے مضافات سے ملی ہے ۔ ان کا جرم ریاستی پالیسیوں سے اختلاف کرنا تھا۔ ایم کیوایم لندن کا ساتھ دینے پر انہیں کئی ماہ تک جیل اور عدالتوں میں گھیسٹا گیااور جب دیکھا کہ وہ خاموش ہونے والے نہیں تو مار دیا ۔ پاکستانی ریاست […]

· 2 comments · پاکستان
ایمان مزاری کی حقیقت پسندی

ایمان مزاری کی حقیقت پسندی

الطاف حسین تحریک انصاف کی رہنما اور شعلہ بیان مقرر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب حاضر مزاری نے اپنے ٹویٹس سے کافی ہلچل مچائی ہوئی ہے ۔ چونکہ ان کی تنقید کا نشانہ پاکستان کے مقدس ادارے ہیں لہذا پاکستانی میڈیا میں اسے کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ ان ٹویٹس میں وہ بتاتی ہیں کہ کیسے فوجی ایسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا خواتین ایک دوسرے سے خائف ہیں؟ 

کیا خواتین ایک دوسرے سے خائف ہیں؟ 

آصف جیلانی  برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے بڑے دھوم دھڑکے کے ساتھ ، اپنی کابینہ میں ردوبدل کے بعد نئی کابینہ تشکیل دی ہے، لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ اپنی پچھلی کابینہ کی طرح ۲۲ وزیروں کی نئی کابینہ میں بھی انہوں نے صرف ۵خواتیں کو شامل کیا ہے ۔  برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم ، […]

· Comments are Disabled · بلاگ
محافظین ختم نبوت

محافظین ختم نبوت

اصغر علی بھٹی ۔نائیجر، مغربی افریقہ الحمدللہ قصور میں شبان ختم نبوت کے وفد نے ننھی زینب کے بابا سے ملاقات کی اور یہ خوفناک اطلاع ان تک پہنچانے کا فریضہ انجام دیا جس پر انہوں نے میڈیا کے ذریعہ سے فوری طور پرحکومت وقت سے ڈیمانڈ کی کہ جےآئی ٹی کے سربراہ جن کا مسلک احمد ی بتایا گیا […]

· 2 comments · کالم
بھارتی سپریم کورٹ کے ججوں کی پریس کانفرنس

بھارتی سپریم کورٹ کے ججوں کی پریس کانفرنس

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالت عظمیٰ کے چارججوں نے اعلیٰ عدلیہ کے کام کاج کے طریقوں پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں اور کہا کہ اگر سپریم کورٹ کو نہ بچایا گیا تو ملک سے جمہوریت ختم ہو جائے گی۔ سپریم کورٹ کے ججوں کے اس قدم سے نریندر مودی حکومت سکتے میں آگئی ہے۔ اس نے پہلے تو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کینیڈا میں بچّوں کو جنسی تعلیم کے نصاب میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟۔1

کینیڈا میں بچّوں کو جنسی تعلیم کے نصاب میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟۔1

آصف جاوید انسانی معیار زندگی کے اعتبار سے کینیڈا اقوامِ متّحدہ کے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس پر ٹاپ ٹین ممالک میں شامل رہتا ہے، یہاں تعلیم ہر بچّے کا بنیادی حق ہے اور ہائی اسکول یعنی گریڈ بارہ تک مفت فراہم کی جاتی ہے،یہاں سوسائٹی نے یہ تسلیم کیا ہے کہ بچّے جنسی جرائم کا آسان شکار ہوتے ہیں اور معاشرے […]

· 2 comments · کالم
سیکس ایجوکیشن کیا ”بلا“ہے؟

سیکس ایجوکیشن کیا ”بلا“ہے؟

شبانہ نسیم اکیسویں صدی میں قدم رکھنے کے باوجود ہمارے معاشرے میں آج بھی سیکس نامی چیز کے متعلق کھلے بندوں بات کرنا معیوب خیال کیا جاتا ہے ۔چونکہ ہمارے یہاں فیملی سسٹم آج بھی تقریباً اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رائج ہے لہٰذا گھر کے بڑے بوڑھے لفظ ”سیکس“ کے سننے پر برہم دکھائی دیتے ہیں ۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ